علاقائی سلامتی
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ: ایران کی "سمندر پر مبنی" پالیسی ترقی کے لیے سٹریٹجک ترجیح ہے
تہران (ارنا) عمان میں 8ویں انڈین اوشین رم کانفرنس (IORA) میں اپنے خطاب میں ایرانی وزیر خارجہ نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ بحری معیشت کا فروغ ایران کے لیے صرف ایک آپشن نہیں، بلکہ ضرورت ہے، کہا کہ ہم نے یہ جانا ہے کہ ہمارے ساحل نہ صرف ملک کی قدرتی سرحدیں ہیں، بلکہ ایران کو عالمی معیشت سے جوڑنے والے گیٹ ویز بھی ہیں۔
-
دفاعسپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران ( IRGC) کا بحری بیڑا شارجہ میں متحدہ عرب امارات کی بندرگاہ پر لنگر انداز
تہران (ارنا) ایران اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دفاعی اور فوجی تعاون کے تسلسل میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا بحری بیڑہ شارجہ کی خالد بندرگاہ پر لنگر انداز ہوگیا۔
-
پاکستانہم ایران کے ساتھ تعاون کے فروغ کے خواہاں ہیں، پاک نیوی کے چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف
اسلام آباد (ارنا) پاکستانی بحریہ کے چیف نے فروری میں کراچی کی بندرگاہ پر منعقد ہونے والی بین الاقوامی بحری مشق "امن - 25" میں اسلامی جمہوریہ ایران کی شرکت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاک ایران بحریہ کے تعمیری روابط ہیں اور ہم اپنے پڑوسی ملک کے ساتھ تعاون کے فروغ کے خواہشمند ہیں۔
-
دفاعIRGC بحریہ کے ریئر ایڈمرل تنگسیری: بحری مشق "اقتدار پیغمبر اعظم (ص)" کا پیفام خلیج فارس میں امن اور سلامتی کا قیام ہے
تہران (ارنا) ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے 19ویں بحری مشق " اقتدار پیغمبر اعظم (ص)" کے موقع پر کہا کہ ہمسایہ ممالک تک امن اور دوستی کا پیغام پہنچانا اور بین الاقوامی آبی گزرگاہوں کی حفاظت اس مشق کے اہم مقاصد میں شامل ہے۔
-
سیاستڈیوس: ایران کے نائب صدر کی مختلف ممالک کے اعلیٰ سیاسی عہدیداروں سے ملاقاتیں
لندن (ارنا) ایران کے نائب صدر محمد جواد ظریف نے ڈیوس میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت اور اس موقع پر مختلف ممالک کے اعلیٰ سیاسی حکام سے ملاقاتیں کیں۔
-
سیاستایرانی وزارت خارجہ: ایران اور چین بین الاقوامی سطح پر امن و سلامتی کے فروغ کے لیے پر عزم ہیں
تہران (ارنا) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران اور چین باہمی تعلقات کے فروغ اور بین الاقوامی سطح پر قانون کی حکمرانی اور امن و سلامتی کے قیام کے لیے پر عزم ہیں۔
-
سیاستایران اور چین کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
تہران (ارنا) اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے بیجنگ میں چین کے وزیر خارجہ وانگ یی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
دفاعخلیج فارس کے عوام خطے میں غیر ملکیوں کی موجودگی سے ناخوش ہیں، ایرانی ڈپٹی پولیس چیف
کیش (ارنا) ایرانی ڈپٹی پولیس چیف نے کہا ہے کہ علاقے میں پرائے ممالک کی غیر قانونی موجودگی خلیج فارس ممالک کے عوام کی بے اطمینانی کا سبب ہے اور اس غیر قانونی موجودگی کو جلد از جلد ختم ہونا چاہیے۔
-
عالم اسلامیمن کے نائب وزیر خارجہ کا انتباہ : علاقائی تبدیلی کے نتائج مغرب کے لیے چونکا دینے والے ہوں گے
تہران (ارنا) یمن کے نائب وزیر خارجہ نے خطے کے موجودہ حالات، دمشق کے سقوط، مغرب اور بعض علاقائی ممالک کے اطمینان کا ذکر کرتے ہوئے مغرب پر ان تبدیلیوں کے نتائج کے بارے میں بات کی۔
-
سیاستہم شام کے عوام اور حکومت کی حمایت جاری رکھیں گے، ایران
تہران (ارنا) ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تبدیلیاں بہت تیزی سے ہو رہی ہیں اور ہم ایک غیر متوقع صورتحال کا مشاہدہ کر رہے ہیں، یہ فطری بات ہے کہ ہم شام کی عوام اور حکومت کی حمایت جاری رکھیں گے، یہ ایک سیاسی مسئلہ ہے جس میں ہمیں اپنا کردار ادا کرنا ہے۔
-
سیاستدہشت گرد گروہوں کے خلاف جنگ میں شام کے لیے ایران کی حمایت پر زور، ایرانی وزیر خارجہ
تہران (ارنا) ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے مصری ہم منصب کے ساتھ ٹیلیفونک بات چیت میں دمشق اور انقرہ کے حالیہ دورے کے دوران شامی اور ترک حکام کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کی تفصیلات بتاتے ہوئے شامی حکومت، فوج اور عوام کی دہشت گرد گروہوں کے خلاف لڑائی کی حمایت میں ایران کی مستقل پالیسی پر تاکید کی۔
-
سیاستخطے میں دہشت گردی کا پھیلاؤ کسی ملک کے مفاد میں نہیں، صدر ایران
تہران (ارنا) صدر ایران نے کہا ہے کہ خطے میں عدم تحفظ اور دہشت گردی کا پھیلاؤ کسی بھی ملک کے مفاد میں نہیں ہے اور اس مذموم رجحان سے نمٹنے کے لیے خطے کے تمام ممالک کو اپنا اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔
-
سیاستدمشق میں ایرانی وزیر دفاع اور شامی صدر کی ملاقات، خطے کے دفاعی اور سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال
تہران - ارنا - ایران کے وزیر دفاع اور جمہوریہ شام کے صدر نے دمشق میں ملاقات اور خطے کے دفاعی اور سیکورٹی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
سیاستپاک ایران وزرائے خارجہ، باضابطہ ملاقات
اسلام آباد - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کا باضابطہ اجلاس سید عباس عراقچی کی اسلام آباد میں وزارت خارجہ آمد کے بعد شروع ہوگیا ہے۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ کی پاکستانی آرمی چیف سے ملاقات
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے سرکاری دورے کے دوسرے دن ایران کے وزیر خارجہ نے پاکستان کے آرمی چیف سے ملاقات میں خطے کی صورتحال اور تازہ ترین پیشرفت پر دوطرفہ تعاون سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔
-
پاکستانآسیان اجلاس میں پاکستان کی بلاک یا گروپ بنانے کی پالیسی سے گریز کرنے کی اپیل
اسلام آباد (ارنا) جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم (آسیان) کے حالیہ اجلاس میں پاکستانی وفد کے سربراہ نے غزہ، افغانستان کی جنگ اور برصغیر پاک و ہند میں کشیدگی پر اپنے ملک کے موقف کی وضاحت کرتے ہوئے ایشیا اور بحرالکاہل میں تنازعات کے حل کے لیے بلاک یا گروپ بنانے کی پالیسی سے گریز کرنے پر زور دیا۔
-
سیاستاے سی ڈی اجلاس میں مشرق وسطی کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال جاری ہے، مہدی صفری
تہران(ارنا) اقتصادی امور میں ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایشیا کوآپریشن ڈائيلاگ کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں مشرق وسطی کے خطے کے سیاسی، اقتصادی اورعسکری مسائل پربھی تبادلہ خیال کیا جارہا ہے۔
-
دنیاخطے کی صورتحال میں ایران کا کردار تعمیری ہے، انتونیوگوتریس
نیویارک ( ارنا ) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے علاقائی صورتحال میں اسلامی جمہوریہ ایران کے کردار کو اہم تعمیری قرار دیا ہے۔
-
-
سیاستایران، ایک بڑا علاقائی ملک ہے ، مصری وزارت خارجہ کے ترجمان
تہران- ارنا- مصر کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ایک بڑا علاقائی ملک ہے اور اس ملک کے ساتھ رابطہ کبھی ختم نہيں ہوا تھا۔
-
سیاستخلیج فارس میں غیرعلاقائی بحری بیڑے کی موجودگی میں نمایاں کمی آئی ہے: میجر جنرل باقری
بوشہر۔ ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ گزشتہ کہ مقابلے میں خلیج فارس میں غیرعلاقائی بحری بیڑے کی موجودگی میں نمایاں کمی آئی ہے۔
-
ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان؛
سیاستامن اور استحکام کا قیام اجتماعی تعاون اور اغیار کی مداخلت کے بغیر حاصل ہوگا
تہران، ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امن اور استحکام کا قیام اور مشترکہ ترقی؛ گفتگو، اجتماعی تعاون، اور اغیار کی مداخلت کے بغیر ہی حاصل ہوگا۔
-
سیاستامریکہ ایرانوفوبیا اور خطے میں انتشار پھیلانے کے درپے ہے: ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان
تہران، ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کے اسٹریٹجک تعلقات کے کوآرڈینیٹر کیجانب سے خطے میں فضائی دفاعی نظام کی مکمل ہونے کے مسئلے و نیز ان کیجانب سے ایران کیخلاف دشمنی پر مبنی بیانات کے رد عمل میں کہا ہے کہ اس مسئلے کا اٹھانا، اشتعال انگیز ہے اور اسلامی جمہوریہ ایران، اس طرح کے بیانات کو علاقائی اور قومی سلامتی کیخلاف خطرہ سمجھتا ہے۔
-
ایرانی صدر کی نائب آذری وزیر اعظم سے ایک ملاقات میں؛
سیاستپڑوسی ممالک کے درمیان تعمیری تعلقات علاقائی سلامتی کے سب سے موثر عنصر ہیں: صدر رئیسی
تہران، ارنا- ایرانی صدر نے اس بات پر زور دیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کا بنیادی موقف تمام ممالک بشمول جمہوریہ آذربائیجان کی ارضی سالیمت کا تحفظ ہے اور ہمسایہ ممالک بالخصوص ایران اور آذربائیجان کے درمیان باہمی مفادات پر مبنی تعمیری تعلقات؛ خطے میں سلامتی کو برقرار رکھنے اور اسے مضبوط بنانے کے سب سے موثر عنصر ہیں۔