اسحاق ڈار
-
پاکستانپاک ایران وزرائے خارجہ ٹیلی فونک بات چیت: دو طرفہ تعاون کے فروغ اور روابط کو مزید مضبوط بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال
تہران (ارنا) پاک ایران وزرائے خارجہ نے کل رات ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو میں دونوں ممالک کے درمیان روابط اور تعاون کو وسعت دینے اور مضبوط بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔
-
پاکستانرکن ممالک کے مضبوط تجارتی تعلقات ECO خطے کی خوشحالی کے ضامن ہیں، اسحاق ڈار
مشہد (ارنا) پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اقتصادی تعاون تنظیم ECO کے رکن ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات اور روابط کو مضبوط بنانا ECO خطے کی خوشحالی کے لیے ضروری ہے۔
-
پاکستانی وزارت خارجہ کا بیان
پاکستانپاک ایران وزرائے خارجہ ملاقات، دوطرفہ تعاون کو مزید پائیدار بنانے پر زور
اسلام آباد (ارنا) ایران کے شہر مشہد میں ECO سربراہی اجلاس کے موقع پر ہونے والی پاک ایران وزرائے خارجہ ملاقات میں علاقائی صورتحال اور اہم عالمی مسائل کا جائزہ لیتے ہوئے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔
-
پاکستانسلامتی کونسل اسرائیلی جارحیت روکنے میں ناکام ہے، پاکستان
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے وزیر خارجہ اور نائب وزیراعظم نے اسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کے مشترکہ اجلاس میں ایران اور مقبوضہ فلسطین کے ہمسایہ ممالک کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل صیہونی جرائم اور جارحیت کو روکنے اور نام نہاد گریٹر اسرائیل منصوبے کو آگے بڑھنے سے روکنے میں ناکام رہی ہے۔
-
پاکستانایران اور پاکستان کا اسرائیل کے خلاف مضبوط مشترکہ موقف پر زور
اسلام آباد - ارنا - ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے آج (منگل) اپنے پاکستانی ہم منصب کے ساتھ ایک پریس کانفرنس میں اسرائیل کے خلاف مضبوط اور مشترکہ موقف پر تاکید کی۔
-
پاکستانہم اپنے ایرانی بھائیوں کے ساتھ بات چیت کا خیرمقدم کرتے ہیں، پاکستانی وزیر خارجہ
اسلام آباد - ارنا - پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ نے ایران کے وزیر خارجہ کے دورہ اسلام آباد کے موقع پر کہا ہے کہ یہ دورہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب علاقائی حالات کی وجہ سے عالم اسلام ایک نازک صورتحال سے دوچار ہے اور ایسے وقت میں ہم اپنے ایرانی بھائیوں کے ساتھ بات چیت کا خیرمقدم کرتے ہیں۔
-
سیاستپاک ایران وزرائے خارجہ، باضابطہ ملاقات
اسلام آباد - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کا باضابطہ اجلاس سید عباس عراقچی کی اسلام آباد میں وزارت خارجہ آمد کے بعد شروع ہوگیا ہے۔
-
سیاستپاکستان کے یوم آزادی پر مبارکباد، باقری
تہران (ارنا) علی باقری نے پاکستان کے یوم آزادی پر مبارکباد دی ہے۔
-
سیاستصیہونی حکومت کا ہدف اسلامی ممالک کی سیکورٹی کو نقصان پہنچانا ہے، باقری
تہران (ارنا) پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے یہ بات زور دے کر کہی کہ اسرائیل ایک شیطان ہے جس کا ہدف صرف فلسطین ہی نہیں ہے بلکہ اس حکومت کا مقصد تمام اسلامی ممالک کی سیکورٹی کو نقصان پہنچانا ہے۔
-
پاک ایران وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک بات چیت
سیاستباقری: صیہونی حکومت نے ایران کی سرخ لکیر عبور کی / جواب فیصلہ کن ہو گا
تہران (ارنا) ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے حماس کے رہنما اسماعیل ھنیہ کو شہید کر کے اسلامی جمہوریہ ایران کی سرخ لکیر عبور کی ہے لہذا ایران اس جرم کا فیصلہ کن اور منہ توڑ جواب دے گا۔
-
پاک ایران وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک بات چیت
پاکستانتہران کی اسلامی تعاون تنظیم کے غیر معمولی اجلاس کے انعقاد کی درخواست / اسلام آباد کی مکمل حمایت
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو میں کہا کہ اسلام آباد شہید اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا غیر معمولی اجلاس منعقد کرنے کی تہران کی درخواست کی نہ صرف حمایت کرتا ہے بلکہ پاکستانی وفد اس اجلاس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے گا۔
-
پاکستانشہید رئیسی کے دورہ میں ہونے والے معاہدوں کو ایران کی نئی حکومت کے ساتھ آگے بڑھائيں گے، پاکستانی وزیر خارجہ
اسلام آباد - ارنا - پاکستان کے وزیر خارجہ نے جیو اکنامک نقطہ نظر اور اقتصادی ڈپلومیسی پر ملک کی توجہ پر زور دیتے ہوئے کہا: ہم تہران میں نئی حکومت کے ساتھ آنجہانی ایرانی صدر کے دورہ پاکستان کے موقع پر مشترکہ معاہدوں کو آگے بڑھائيں گے ۔
-
سیاستاستنبول میں D-8 کا غیر معمولی اجلاس /علی باقری کی اپنے پاکستانی ہم منصب سے ملاقات
تہران (ارنا) ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے غزہ کی صورتحال کے حوالے سے استنبول میں منعقدہ D-8 کے غیر معمولی اجلاس میں پاکستان کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور بات چیت کی۔
-
پاکستانایرانی صدر کا دورہ اہم ہے/ امریکی پابندیاں اہم نہيں، پاکستانی وزیر خارجہ
اسلام آباد-ارنا۔ پاکستان کے وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے حالیہ دورہ پاکستان کو اہم قرار دیتے ہوئے زور دیا ہے کہ اسلام آباد، امریکی پابندیوں کو اہمیت نہيں دیتا اور قومی مفادات کے لئے جو اہم ہوگا وہی کرے گا۔
-
پاکستانپاکستان کے وزیر خارجہ نے فلسطین کی حمایت میں تہران کے مؤقف کو سراہا
اسلام آباد (ارنا) اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے دورے کے دوران، پاکستان کے وزیر خارجہ نے سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات کی اور خطے بالخصوص فلسطین کی حمایت میں تہران کے موقف کو سراہا۔
-
سیاستپاکستان کے نئے وزیر خارجہ کو ڈاکٹر امیرعبداللہیان کا تہنیتی پیغام
تہران/ ارنا- وزیر خارجہ ڈاکٹر حسین امیرعبداللہیان نے پاکستان کے نئے وفاقی وزیر خارجہ کے نام ایک پیغام جاری کیا اور عہدہ سنبھالنے پر انہیں مبارکباد پیش کی۔