مسعود پزشکیان
-
سیاستصدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا حزب اللہ کے نئے سربراہ شیخ نعیم قاسم کے نام تہنیتی پیغام
تہران/ ارنا- صدر مملکت نے شیخ نعیم قاسم کے نام اپنے مراسلے میں انہیں حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔
-
کابینہ کا اجلاس،
سیاستہم جنگ نہیں چاہتے مگر قوم اور ملک کے مفادات کا بھرپور دفاع کریں گے،صدر ایران
تہران (ارنا) صدر ایران نے کہا ہے کہ ہم جنگ کے خواہاں نہیں ہیں لیکن قوم اور ملک کے حقوق کا دفاع کریں گے اور صیہونی حکومت کی جارحیت کا مناسب جواب دیں گے۔
-
سیاستایران کے سپوتوں نے وطن کے دفاع میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا، صدر ایران
تہران (ارنا) صدر ایران نے بہادر جوانوں کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے سپوتوں نے وطن کے دفاع میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔
-
سیاستصدر ایران برکس میں تین دن کی سفارت کاری کے بعد روس سے وطن روانہ
جمعرات کی شام صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان روس کے شہر کا زان کے تین روزہ دورے کے اختتام اور برکس اور برکس+ سربراہی اجلاسوں میں شرکت بعد تہران کے لیے روانہ ہوگئے۔
-
سیاستآج دنیا میں امن و برادری کی ضرورت محسوس ہو رہی ہے: صدر پزشکیان اور ترکمانستان کے صدر کی ملاقات اور گفتگو
تہران/ ارنا- صدر مسعود پزشکیان نے اپنے دورہ عشق آباد کے موقع پر ترکمان صدر سردار بردی محمد اف سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
تصویرایران کے صدر ترکمانستان روانہ
ایران کے صدر مسعود پزشکیان جمعرات کی شام (10 اکتوبر 2024) تہران سے اشک آباد کے لیے روانہ ہوگئے۔ اس موقع پر نائب صدر محمدرضا عارف اور اعلی سطحی حکام بھی موجود تھے۔
-
سیاستایشین کوآپریشن ڈائیلاگ فورم جیسی تنظیموں کے اثرورسوخ کو صیہونی جرائم کو روکنے کے لیے استعمال کیا جانا چاہیے، صدر ایران
تہران (ارنا) ایران کے صدر نے صیہونی حکومت کی پیدا کردہ علاقائی کشیدگی اور بحران سے نمٹنے کے لیے ایشیائی ممالک کے ہم آہنگی اور اتحاد کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ایشیائی ممالک کو چاہیے کہ وہ خطے میں بیرونی مداخلت کو روکنے کے لیے ایشین کوآپریشن ڈائیلاگ فورم جیسی علاقائی تنظیموں کی صلاحیتوں کا استعمال کریں۔
-
سیاستصیہونی حکومت کے حملوں سے غزہ اور لبنانی عوام کے مصائب سے غافل نہیں ہونا چاہیے، پزشکیان
تہران (ارنا) صدر ایران نے کہا ہے کہ ہمیں صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کے وجہ سے غزہ اور لبنانی عوام کے مصائب اور بے گھر ہونے سے لاتعلق نہیں رہنا چاہیے۔ انکا کہنا تھا کہ اگر آج صیہونی حکومت غزہ میں جرائم اور نسل کشی کی جرات کررہی ہے تو اس کی وجہ کئی اسلامی ممالک کی حمایت اور بے حسی ہے اور اگر ہم نے متحد ہو کر اس جارحیت کا مقابلہ نہ کیا تو کل دوسرے اسلامی شہروں اور ممالک کی باری آئے گی۔
-
سیاستپزشکیان: ہم جنگ نہیں چاہتے/خطے کی سلامتی تمام مسلمانوں کی سلامتی ہے۔
تہران - ارنا - صدر مملکت نے امیر قطر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں اس بات پر زور دیا کہ ایران جنگ کا خواہاں نہیں ہے اور کہا کہ خطے کی سلامتی تمام مسلمانوں کی سلامتی ہے۔
-
سیاستصدر ایران: یہ اسرائیل تھا جس نے تہران میں ہنیہ کو قتل کیا
تہران- ارنا- دوحہ کے بن حمد ہوائی اڈے پر پہنچنے پر صدر مملکت نے کہا ہے کہ ہم سلامتی اور امن چاہتے ہیں، تہران میں ہنیہ کو اسرائیل نے قتل کیا۔
-
سیاستصدر قطر کے لئے روانہ
صدر مملکت مسعود پزشکیان بدھ کی شام ایک اعلی سیاسی و اقتصادی وفد کے ہمراہ قطر روانہ ہو گئے۔
-
دفاعاگر صیہونیوں نے کوئی غلطی کی تو انہیں منہ توڑ جواب ملے گا، صدر ایران
تہران (ارنا) صدر ایران نے کہا ہے کہ ہم نے ثابت کر دیا ہے کہ ہم ایرانی قوم کی عزت اور غرور پر آنچ نہیں آنے دینگے اور اگر صیہونی حکومت نے کوئی غلطی کرنا چاہی تو اسے اس سے کہیں زیادہ سخت منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
-
دفاعصدر پزشکیان: صیہونی حکومت پر ایران کا حملہ ایرانی شہریوں اور مفادات کا تحفظ، ایران سے نہ بھڑنا
تہران - ارنا – صدر ایران نے اس بات پر زور دیا کہ پاسداران انقلاب اسلامی کی جانب سے مقبوضہ فلسطین کے مرکز پر میزائلوں کی بارش کے بعد نیتن یاہو کو جان لینا چاہیے کہ ایران جنگ طلب نہیں ہے لیکن وہ کسی بھی خطرے کے خلاف مضبوطی سے کھڑا ہوگا۔
-
سیاستپزشکیان: ایران و چین کے تعلقات گہرے، پائدار اور اسٹریٹجک ہیں
تہران - ارنا – صدر مملکت نے چین کے صدر کے نام ایک پیغام میں کہا: دونوں قوموں کی روایتی دوستی گہری، مستحکم اور استوار ہے۔
-
سیاستصدر ایران : سید حسن نصر اللہ سمیت مزاحمت کے رہنماؤں کی شہادت، مزاحمت کے شجرہ طیبہ کو مزید مضبوط کرے گی
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے سید حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد اپنے پیغام میں لکھا ہے: سید حسن نصر اللہ سمیت مزاحمت کے رہنماؤں کی شہادت، مزاحمت کے شجرہ طیبہ کو مزید مضبوط کرے گی۔
-
پاکستانپاکستان کے سابق وزیر اطلاعات، صدر ایران کی تقریر پرآشوب دور میں امید کی کرن ہے
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے سابق وزیر اطلاعات نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تہران کے ایٹمی حق اور فلسطین کی حمایت میں ایرانی صدر کے موقف کو سراہتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی تقریر قابل تعریف اور آج کی ہنگامہ خیز دنیا میں امید کی کرن ہے۔
-
سیاستلبنان پر صیہونی جارحیت کھلی دہشت گردی اور جنگي جرم ہے، صدر ایران
تہران (IRNA) صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے لبنان پر صیہونی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں جنوبی بیروت پر اسرائیلی حملوں کو کھلی دہشت گردی قرار دیا گيا ہے۔
-
سیاستصدر ایران : جے سی پی او اے کے معاملے کو وزرائے خارجہ کی سطح پر آگے بڑھائے جانے کا پروگرام ہے
تہران- ارنا- صدر مملکت نے نیویارک کے دورے کو منافع بخش سفر قرار دیتے ہوئے کہا: "جے سی پی او اے کے بارے میں بات چیت ہوئی، ہم نے یورپی ممالک کو اپنے تحفظات سے آگاہ کیا اور یہ طے پایا ہے کہ وزرائے خارجہ اس معاملے کا جائزہ لیں گے۔ "
-
سیاستصدر مملکت تہران پہنچ گئے
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی 79ویں اجلاس میں تقریر کرنے اور نیویارک میں 15 ممالک اور بین الاقوامی اداروں کے سربراہوں اور عہدیداروں سے ملاقات کے بعد کچھ دیر قبل تہران لوٹ آئے۔
-
سیاستصدر: مغربی ممالک کا انسانی حقوق کا دعوی جھوٹ ہے/ اسلامی ممالک کو ردعمل ظاہر کرنا چاہیے
تہران - ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ عام لوگوں کے ہاتھوں میں رہنے والے پیجرز کا دھماکہ اور خواتین، بچوں اور بوڑھوں کا قتل اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ انسانی حقوق اور انسانیت کے بارے میں مغرب کے دعوے سراسر جھوٹ ہیں۔
-
سیاستصیہونی حکومت اور اس کے حامی سب سے بڑے دہشت گرد ہیں، صدر ایران
تہران (ارنا) صدر ایران نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت اور اس کے حامی سب سے بڑے دہشت گرد ہیں کیونکہ وہ طاقت اپنے پاس موجود ہتھیاروں سے بے گناہ لوگوں کو قتل کررہے ہیں۔
-
پاکستانایران کے ساتھ تعاون کی نئی راہیں کھولنے کے لیے پرعزم ہیں، پاکستان
اسلام آباد (ارنا) ممتاز زہرا نے آج (جمعرات) اسلام آباد میں اپنی ہفتہ وار پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ پاکستان اپنے برادر ملک ایران کیساتھ تجارت کو آسان بنانے اور تعاون کی نئی راہیں کھولنے کے لیے پرعزم ہے۔
-
سیاست14ویں حکومت دنیا کے ساتھ سیاسی اور اقتصادی سفارت کاری کر رہی ہے، صدر ایران
تہران (ارنا) ایران کے صدر نے کہا ہے کہ 14ویں حکومت مغرب سے مشرق، نیویارک سے سمرقند تک دنیا کے ساتھ سیاسی اور اقتصادی سفارت کاری کی کوشش کر رہی ہے۔ انہوں نے تاکید کی، جیسا کہ ہم نے وعدہ کیا تھا، ہم قومی مفادات کی بنیاد پر مشرق اور مغرب کے ساتھ بات چیت کریں گے۔
-
سیاستصدر ایران کی امریکہ میں مقیم ایرانی سیاسی ماہرین سے ملاقات
نیویارک (ارنا) ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے امریکہ میں مقیم سیاسی ماہرین کے ایک گروپ سے ملاقات میں کہا ہے کہ دنیا کے ہر کونے میں موجود ایرانیوں کی مدد سے ہم ملکی مسائل کے حل اور ترقی کی نئی راہوں تک پہنچ سکتے ہیں۔
-
سیاستصیہونی حکومت کے جرائم کا تسلسل، حالات قابو سے باہر ہو سکتے ہیں، صدر ایران کا انتباہ
تہران (ارنا) صدر ایران نے کہا کہ فرانس صیہونی حکومت کے جرائم کو روکنے کے لیے مؤثر طریقے سے کام کر سکتا ہے۔ انہوں نے متنبہ کیا کہ آج ایران اور علاقے کے عوام صیہونی حکومت کے جرائم سے شدید متاثر ہیں اور اگر یہ سلسلہ جاری رہا تو حالات قابو سے باہر ہو سکتے ہیں۔
-
سیاستاسرائیل نسل کشی کر رہا ہے/ ہمارے ہتھیار اور میزائل اپنے دفاع کے لیے ہیں، صدر ایران
تہران (ارنا) اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے مجرم صیہونی حکومت کی نسل کشی کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر سب مل کر آواز اٹھائیں تو اسرائیل کو اپنے مجرمانہ اقدامات کو جاری رکھنے کی جرات نہ ہو۔
-
تصویراقوام متحدہ کی 79ویں جنرل اسمبلی میں صدر ایران کی تقریر، تصویری جھلکیاں
ایران کے صدر مسعود پزشکیان اقوام متحدہ کے 79ویں جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک گئے۔ بدھ کی صبح (25 ستمبر 2024) کو انہوں نے رکن ممالک کے نمائندوں سے خطاب کیا۔
-
سیاستپزشکیان: صیہونیوں کی بربریت کو جلد از جلد ختم کیا جانا چاہیے
تہران-ارنا- صدر مملکت نے اقوام متحدہ کی 79ویں اجلاس سے اپنے خطاب کے آغاز میں ایران کے سابق صدر شہید ابراہیم رئیسی کو خراج عقیدت پیش کیا ۔
-
سیاستتہذیب کے نام پر خواتین اور بچوں کا قتل شرمناک ہے، صدر ایران
نیویارک (ارنا) ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ان دنوں لبنان میں عورتوں، بچوں، مردوں اور بوڑھوں پر بمباری کی جا رہی ہے اور وہ (صیہونی) اپنے آپ کو با تہذیب بھی کہتے ہیں جو شرمناک ہے۔