اسلام آباد
-
پاکستانایرانی وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے
اسلام آباد ( ارنا) ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کچھ دیر قبل اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔اپنے اس دورے میں وہ پاکستانی حکام سے دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے اور علاقائی اور بین الاقوامی صورت حال پر تبادلہ خیال کریں گے۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ پاکستان روانہ ہو گئے
تہران - ارنا - ایران کے وزیر خارجہ پاکستان کے اعلیٰ حکام سے ملاقات اور بات چیت کے لیے تہران سے اسلام آباد روانہ ہوگئے ہیں۔
-
پاکستانایرانی وزیر خارجہ کا دورہ پاک ایران مستحکم تعلقات کا عکاس ہے، پاکستان
اسلام آباد (ارنا) پاکستانی وزارت خارجہ نے کچھ دیر قبل ایک بیانیے میں کہا ہے کہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی دو طرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر بات چیت کے لیے کل اسلام آباد کا دورہ کریں گے۔
-
پاکستانپاکستان: غزہ کی حمایت میں ہڑتال اور امریکی صیہونی گٹھ جوڑ پر احتجاج
اسلام آباد - ارنا - فلسطینی مزاحمت کے حامیوں نے غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت اور فلسطینیوں کی نسل کشی میں امریکہ کے ملوث ہونے پر احتجاج کے طور پر آج (ہفتہ) پاکستان کے مختلف شہروں میں ہڑتالیں کیں۔
-
سیاستاسلام آباد میں ایرانی سفارتخانے کی پاکستانی شہریوں پر بزدلانہ حملے کی شدید مذمت
اسلام آباد - ارنا - اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتخانے نے صوبہ سیستان و بلوچستان میں پاکستانی شہریوں کے ایک گروپ پر بزدلانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے اور اس بات پر زور دیا ہے کہ غدار عناصر بین الاقوامی دہشت گردی کے ساتھ مل کر خطے میں امن و سلامتی کو تباہ کرنے کے درپے ہیں۔
-
پاکستانعلاقائی استحکام میں تہران اور اسلام آباد کا اہم کردار ہے: پاکستان کے اسپیکر قومی اسمبلی
اسلام آباد/ ارنا- اسلام آباد میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے آج پاکستان کے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
پاکستانپارلیمانی وفد اسلامی آباد پہنچا، ایران- پاکستان کی پارلیمانی دوستی گروپ سے ملاقات
اسلام آباد/ ارنا- پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کا ایک وفد پاکستان کے دارالحکومت پہنچا ہے۔ اس دورے میں دوطرفہ تعلقات میں فروغ کے مختلف راستوں کا جائزہ لیا گیا۔
-
پاکستانپاکستانی طالبان کا اسلام آباد میں راکٹ دھماکے کا دعویٰ
اسلام آباد - ارنا - اسلام آباد میں دھماکے کی آواز کے بعد، دہشت گرد گروہ تحریک طالبان پاکستان نے دعویٰ کیا ہے کہ اس گروہ کی جانب سے نصب کیا گیا راکٹ اسلام آباد میں پھٹا ہے۔
-
اسلام آباد، "عالمی نظام اور ایران کا نقطہ نظر" کانفرنس
پاکستانتہران مغرب کے ساتھ برابری پر مبنی تعاون کے حق میں، ایران کے سفیر/ پاکستان ایران پر عائد پابندیوں کا مخالف، مشاہد حسین
اسلام آباد/ ارنا- منگل کے روز اسلام آباد میں "عالمی نظام کے بارے میں ایران کا زاویہ نگاہ" عنوان کے تحت ایک اجلاس منعقد کیا گیا جس میں آزاد ممالک کے خلاف بڑی طاقتوں کی سازشوں کا بھی جائزہ لیا گیا۔
-
پاکستانپاکستان ، اسلام آباد میں حالات پر سکون، ہلاکتوں اور زخمیوں کی غیر موثق تعداد کا اعلان
اسلام آباد-ارنا- پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں عمران خان کی پارٹی کے حامیوں کا دھرنا ختم کرنے کے لیے سیکیورٹی فورسز کی گزشتہ رات کی کارروائی کے بعد اب اسلام آباد میں نسبتا حالات پر سکون ہیں اور مقامی ذرائع نے زخمیوں اور ہلاکتوں کے بارے میں غیر مصدقہ اعداد و شمار شائع کئے ہیں۔
-
پاکستانپاکستانی پولیس نے عمران خان کے 450 حامیوں کو گرفتار کر لیا۔
اسلام آباد - ارنا - پاکستانی ذرائع ابلاغ کے مطابق دارالحکومت اسلام آباد کے قلب میں عمران خان کی پارٹی کے حامیوں کے دھرنے کو ختم کرنے کے لیے پولیس فورسز کی کارروائی شروع ہو گئی ہے اور کم از کم 450 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
پاکستاناسلام آباد میں پولیس اور عمران خان کے حامیوں کے درمیان تصادم
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے مرکزی چوک میں پہنچنے کی کوشش پر عمران خان کے حامیوں اور پولیس کے درمیان تصادم کی اطلاعات ہیں۔
-
پاکستانپاکستان میں 4 سیکورٹی اہلکار ہلاک، فوج دارالحکومت میں تعنیات
اسلام آباد (IRNA) پاکستانی میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کے حامیوں کے اسلام آباد شہر میں داخلے کے موقع پر، مظاہرین کے ساتھ جھڑپ کے دوران 4 سیکورٹی اہلکار ہلاک اور 100 زخمی ہوگئے۔
-
پاکستانسید عباس عراقچی اور پاکستان کی برگزیدہ شخصیات کی ملاقات کی چند دلچسپ تصاویر
اسلام آباد/ ارنا- وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے دورہ اسلام آباد کے موقع پر پاکستان کی برجستہ اور برگزیدہ سیاسی، علمی، مذہبی اور میڈیا شخصیات سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اسلام آباد میں ایران کے سفارتخانے نے اس دوستانہ نشست کی میزبانی کی۔
-
سیاستعلاقائی معاملات اور باہمی تعلقات میں ایران اور پاکستان کے مابین مکمل ہماہنگی ہے: وزیر خارجہ عراقچی
اسلام آباد/ ارنا- اپنے دورہ اسلام آباد کے موقع پر وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا کہ صیہونی حکومت کے جرائم، کشیدگی کم کرنے کی ضرورت اور دو طرفہ تعلقات میں فروغ اور علاقائی معاملات کے بارے میں ایران اور پاکستان کے مابین مکمل ہماہنگی پائی جاتی ہے۔
-
وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور پاکستان کے وزیر اعظم کی ملاقات اور گفتگو
سیاستایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہیں: میاں شہباز شریف
اسلام آباد/ ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے جو ایک وفد کے ہمراہ پاکستان کے دورے پر ہیں، منگل کے روز پاکستان کے وزیر اعظم میاں شہباز شریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
عالم اسلامSCO صیہونیوں کے جرائم اور امریکی معاشی دہشت گردی سے سنجیدگی سے پیش آئے: شنگھائی اجلاس میں ایرانی وفد کے سربراہ کا خطاب
اسلام آباد/ ارنا- ایران کے وزیر صنعت، کان کنی اور تجارت سید محمد اتابک نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اس تنظیم کے ارکان اور علاقائی تعاون کے سلسلے میں سنجیدہ ہے۔
-
پاکستانایران اور پاکستان شنگھائی ممبران کے درمیان تعاون بڑھانے کی صلاحیت رکھتے ہیں، پاکستان میں ایران کے سفیر
اسلام آباد (ارنا) پاکستان میں ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم مشترکہ مقاصد کے حصول کے لیے ایک مضبوط علاقائی فورم ہے اور ایران و پاکستان شنگھائی ممبران کو مشرق اور یوریشیا سے جوڑنے کے لیے اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لا سکتے ہیں۔
-
سیاستایران کے نائب صدر شنگھائی تعاون تنظیم کے درپیش اجلاس میں شرکت کریں گے
اسلام آباد/ ارنا- پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا نے بتایا کہ ایران کے نائب صدر ڈاکٹر محمد رضا عارف شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے اسلام آباد جائیں گے۔
-
پاکستانپاکستان : اسرائيل نے علاقے میں امن و امان کو خطرے میں ڈال دیا ہے
اسلام آباد - ارنا – پاکستان نے صیہونی حکومت کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران کے میزائل آپریشن کے بعد مشرق وسطی میں کشیدگی میں کمی اور تنازعات کے حل پر زور دیا ہے۔
-
پاکستانپی ٹی آئی کے ہزاروں طرفداروں کا مظاہرہ، عمران خان کی رہائی کا مطالبہ
اسلام آباد – ارنا- سابق وزیر اعظم عمران خان کے ہزاروں طرفداروں نے سڑکوں پر نکل کر جیل سے ان کی رہائی کا مطالبہ کیا
-
پاکستانپاکستان میں شہدائے خدمت کا چالسیواں، شہید رئيسی اور ان کے ساتھیوں کو خراج عقیدت
اسلام آباد - ارنا - ایران کے شہید صدر اور ان کے ہمراہ شہداء کے 40 ویں یوم شہادت اور اسلامی جمہوریہ ایران و پاکستان کے درمیان تعلقات میں فروغ کے لئے شہید سید ابراہیم رئیسی اور شہید حسین امیرعبداللہیان کے کردار پر روشنی ڈالنے کی غرض سے ایک اجتماع منعقد ہوا جس کی میزبانی اسلام آباد میں ایرانی سفارت خانے نے کی۔
-
پاکستانپاک ایران اکیڈمک - کلچرل فورم کے عنوان سے دوسری انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد
اسلام آباد (رنا) ایران اور پاکستان کے درمیان سائنسی اور ثقافتی ڈائلاگ فورم کی دوسری کانفرنس اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس میں ایران کے اعلی تعلیمی عہدیداروں کے وفد نے شرکت کی اور مقررین نے دونوں پڑوسیوں کے درمیان سائنسی تعاون، اعلیٰ تعلیم و تحقیق اور عوام کے درمیان رابطے مضبوط بنانے پر زور دیا۔
-
سیاست انتخابات ، نظام کے استحکام اور انقلاب سے عوام کے لگاؤ کی علامت، پاکستان میں ایرانی سفیر
اسلام آباد - ارنا - پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے ملک میں انتخابات کے مسلسل انعقاد کو اسلامی جمہوری نظام کی مضبوطی اور استحکام کی علامت قرار دیا اور زور دیا کہ یقیناً انتخابات میں پرجوش شرکت ، انقلاب اور نظام میں ایرانی عوام کی دلچسپی کی علامت ہے ۔
-
پاکستاناسلام آباد میں شہدائے غزہ کانفرنس کا انعقاد / شہید ابراہیم رئیسی کو خراج عقیدت
اسلام آباد (ارنا) تحریک اتحاد بین المسلمین پاکستان کی جانب سے شہید صدر ابراہیم رئیسی ان کے ساتھیوں اور شہدائے غزہ کی یاد میں ایک کانفرنس اسلام آباد منعقد ہوئی۔ مقررین نے عالم اسلام اور خطے کی مظلوم اقوام کے دفاع کے لیے شہید ایرانی صدر کے افکار پر عمل کرنے پر زور دیا۔
-
سیاستایران و پاکستان کے قریبی تعلقات، علاقائی امن و پائیداری کے لئے اہم
اسلام آباد-ارنا- جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ نے کہا ہے: اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے قریبی تعلقات، علاقے میں قیام امن اور پائیداری کے لئے ناگزیر ہیں۔