قرآن پاک
-
تصویرایران، اصفہان کے چہار باغ میں قرآن خوانی
ماہ مبارک رمضان کے موقع پر اصفہان کے معروف تاریخی مقام چہار باغ میں ہر روز قرآن خوانی ہوتی ہے جس میں عام لوگ شرکت کرتے ہیں۔
-
تصویرحرم امام رضا علیہ السلام میں تلاوت قرآن کی محفل
مشہد (ارنا) رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں ہر روز شام کو امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک کی گوہرشاد مسجد میں زائرین کی موجودگی میں قرآن مجید کی تلاوت کی پر نور محفل کا انعقاد کیا جاتا ہے۔
-
معاشرہروضہ حضرت معصومہ (س) میں تلاوت کلام پاک کی محفل، تصویریں
قم (ارنا) رمضان المبارک کے 5 ویں روز بروز ہفتہ (16 مارچ 2024) حرم مبارک حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے ہال شبستان امام خمینی (رح) میں تلاوت قرآن پاک کی محفل منعقد ہوئی۔
-
معاشرہسنندج کی جامع مسجد میں قرآن پاک کی تلاوت، تصویریں
سنندج کی جامع مسجد میں رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں قرآن پاک کی ترتیل اور جزوہ خوانی کی محفلیں ہر روز منعقد ہوتی ہے۔
-
آرٹس اور ثقافترہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں قرائت قرآن کریم کی محفل کا انعقاد
تہران/ ارنا- ماہ مبارک رمضان کی مناسبت سے تہران میں واقع حسینیہ امام خمینی (رح) میں سالانہ قرآنی محفل کا اب سے کچھ دیر قبل آغاز ہوگیا ہے۔ اس پروگرام میں رہبر انقلاب اسلامی نے بھی شرکت کی ہے۔
-
سیاستقرآ ن پاک کی بے حرمتی کے حالیہ واقعات جدید جہالت کی کھلی مثال ہیں، صدر ایران
صدر ایران سید ابراہیم رئيسی نے قرآ ن پاک کی بے حرمتی کے حالیہ واقعات کو جدید جہالت کی کھلی مثال قرار دیا ہے۔
-
ایران و متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ کی گفتگو
سیاستمتحدہ عرب امارات نے او آئی سی کے ہنگامی اجلاس کی ایران کی تجویز کا استقبال کیا ہے
تہران- ارنا- متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ عبد اللہ بن زائد آل نہیان نے آسمانی کتابوں، ادیان اور عقائد کی توہین کی شدید مذمت کی ہے اور اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے ہنگامی اجلاس کی تجویز کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
سیاستسویڈن سے سفارتی تعلقات ختم کئے جائيں، سید حسن نصر اللہ
تہران- ارنا- حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے گزشتہ شب اپنی ایک تقریر میں سویڈن کے ساتھ اسلامی ممالک کے سفارتی تعلقات کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سیاستسویڈن کی حکومت، قرآن مجید کی بے حرمتی کرنے والوں کو کٹہرے میں کھڑا کرے، صدر ایران
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے: سویڈن کی حکومت کی جانب سے قرآن مجید کی بے حرمتی کی مذمت میں ایک بیان جاری کرنا کسی بھی صورت میں کافی نہيں ہے اور سویڈن کو اس جرم کا ارتکاب کرنے والوں کو کٹہرے میں کھڑا کرنا چاہیے۔
-
سویڈن میں قرآن مجید کی توہین پر رہبر انقلاب کا پیغام
سیاست"قرآن مجید کی بے حرمتی کرنے والے کو شدید ترین سزا پر تمام علمائے اسلام کا اتفاق ہے"
تہران- ارنا- رہبر انقلاب اسلامی نے ایک پیغام میں، سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کو ایک افسوسناک اور خطرناک سازش قرار دیتے ہوئے زور دیا: تمام علمائے اسلام اس بات پر متفق ہیں کہ اس قسم کے جرائم کے ذمہ دار کو شدید ترین سزا دی جانی چاہیے۔ سویڈن کی حکومت کو چاہیے کہ وہ اس مذموم حرکت کے ذمہ دار کو اسلامی ملکوں کی عدلیہ کے حوالے کرے۔
-
سیاستڈنمارک کی حکومت، اسلامی مقدسات کی توہین روکنے کی ذمہ دار ہے، ترجمان وزارت خارجہ
تہران- ارنا- ترجمان وزارت خارجہ نے کہا: اسلامی جمہوریہ ایران کی نظر میں ڈنمارک کی حکومت اسلامی مقدسات کی توہین کو روکنے اور ذمہ داروں کو سزا دینے کے سلسلے میں جوابدہ ہے اور عالم اسلام، اس سلسلے میں ڈنماک کی حکومت کے اقدامات کا منتظر ہے۔
-
سیاستمسلمانوں کے عقائد کی توہین مہنگی پڑے گی، اسپیکر
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا : سویڈن کی حکومت نے، قرآن مجید کو جلانے کے مذموم عمل کو روکنے کے لئے کوئی موثر قدم نہيں اٹھایا اور سویڈن کے حکام کو یہ جان لینا چاہیے کہ دنیا بھر کے مسلمانوں کے عقائد کی توہین کی قیمت چکانی پڑے گی ۔
-
سیاستاب ڈنمارک میں بھی قرآن مجید کی بے حرمتی
تہران- ارنا- ڈنمارک میں ایک شدت پسند اسلام مخالف تنظیم نے جمعہ کے روز عراقی سفارت خانے کے سامنے قرآن مجید کی بے حرمتی کی ہے۔
-
سیاستنہ ہم اپنا سفیر سویڈن بھیجیں گے نہ ہی سویڈن کو سفیر کو آنے کی اجازت دیں گے، وزیر خارجہ
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا: صدر مملکت کے حکم سے سویڈن کے سفیر کو اس وقت تک ایران واپسی کی اجازت نہیں ملے گي جب تک اس ملک کی حکومت اسلامی مقدسات کی مسلسل بے حرمتی کے سد باب کے لئے کوئی سنجیدہ قدم نہیں اٹھاتی۔
-
سیاستسویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی ، مغرب کے چہرے سے نقاب پھر اتری، عراق میں ایرانی سفیر
بغداد- ارنا- عراق میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی پر کہا: آزادی اظہار رائے کے پیچھے چھپے مغرب کے حقیقی چہرے سے ایک بار پھر نقاب اتر گئي ہے۔
-
سیاستاسلامی ملک، سویڈن کے سفیروں کو ملک بدر کریں، سید حسن نصر اللہ
تہران- ارنا- حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے جمعرات کی رات اپنی ایک تقریر میں سويڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ عرب اور اسلامی ملکوں سے سویڈن کے سفیروں کو نکال دیا جائے۔
-
سیاست قرآن مجید کی بے حرمتی کا سلسلہ بند نہ ہوا تو اس کے بھیانک نتائج سامنے آئيں گے، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو وزیر خارجہ کا خط
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران گزشتہ ایک مہینے کے اندر سویڈن حکومت کی جانب سے دوسری بار قرآن مجید کی بے حرمتی کی توہین آمیز و اشتعال انگیز حرکت کی اجازت دیئے جانے کی شدید مذمت کرتا ہے اور خبردار کرتا ہے کہ آزادی اظہار رائے کی آڑ میں اس طرح کی حرکتوں کا جاری رہنا، تمام مسلمانوں کی واضح توہین اور مختلف قوموں کو مشتعل کرنا ہے جس کا مقصد اسلامو فوبیا اور شدت پسندی کو بڑھانا ہے۔
-
سیاستایران و عراق کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، قرآن مجید کی بے حرمتی کی مذمت
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق کے وزرائے حارجہ نے سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کی شدید مذمت کی ہے۔
-
سوئیڈن میں قرآن پاک کی بار بار بے حرمتی
سیاستسوئیڈش سفیر کی ایک بار پھر ایرانی وزارت خارجہ میں طلبی
سویڈن میں قرآن کریم کی بار بار بے حرمتی پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے سوئیڈش سفیر کو ایک بار پھر ایران کی وزارت خارجہ میں طلب اور اس توہین آمیز فعل کے خلاف تہران کے شدید احتجاج سے آگاہ کیا گیا۔
-
سیاستسویڈن کی عدالت کی جانب سے قرآن جلانے کیلئے اجتماع کی اجازت نفرت انگیز تقاریر پر اکسانا ہے: ایران
تہران، ارنا - ایران کی عدلیہ کے نائب سربراہ اور انسانی حقوق کمیٹی کے سکریٹری نے کہا ہے کہ سویڈن کی عدالت کی جانب سے قرآن پاک کو جلانے کے لیے جمع ہونے کی اجازت نفرت انگیز تقاریر پر اکسانا ہے۔
-
سیاستایران کی صیہونیوں کی قرآن پاک کی توہین کی مذمت
تہران، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک پیغام میں فلسطینیوں کے خلاف صیہونیوں کی بربریت پر مغرب کی خاموشی اور حمایت کی مذمت کی۔
-
سیاستایرانی صدر کی موجودگی میں 30ویں بین الاقوامی قرآنی نمائش منعقد ہوگی
تہران، ارنا - 30ویں بین الاقوامی قرآنی نمائش 1 اپریل کو ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی کی موجودگی میں امام خميني (رہ) مصلي گراؤنڈ میں شروع ہوگی۔
-
سیاستایران کی ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت
تہران، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ڈنمارک میں متعدد انتہا پسندوں کی جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت کی ہے۔
-
سیاستعالمی قانونی اداروں کو یورپ میں اسلام فوبیا سے مقابلہ کرنا ہوگا: پاکستان
تہران، ارنا - پاکستان نے ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے گھناؤنے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے عالمی قانونی اداروں سے یورپ میں اسلام فوبیا سے مقابلہ کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
تصویرایران میں قرآن کے 39 ویں بین الاقوامی مقابلوں کی اختتامی تقریب کے مناظر
تہران، قرآن کے 39 ویں بین الاقوامی مقابلوں کی اختتامی تقریب بدھ کے روز تہران کے سربراہی ہال میں صدر مملکت آیت اللہ رئیسی کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
-
تصویرایران میں قرآن پاک کے بین الاقوامی مقابلوں کا انعقاد
اسلامی جمہوریہ ایران میں قرآن کریم کے 39 ویں بین الاقوامی مقابلوں کا مختلف شعبوں میں بہترین قاریوں اور حافظوں کی موجودگی میں انعقاد کیا گیا۔ فوٹو: اکبر توکلی
-
سیاستہالینڈ میں آزادی اظہار کے بہانے سے قرآن پاک کی توہین ایک جرم ہے: پاکستان
تہران، ارنا – پاکستانی وزارت خارجہ نے ہالینڈ میں ایک بار پھر قرآن پاک کی توہین کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے لاشبہ یہ اسلامو فوبیا اقدام آزادی اظہار کے بہانے سے ایک اشتعال انگيز جرم ہے۔
-
سیاستقرآن پاک کی بے حرمتی ناقابل قبول توڑ پھوڑ ہے: روس
تہران، ارنا - روسی آرتھوڈوکس چرچ کے شعبہ برائے سوسائٹی اور ماس میڈیا ریلیشنز کے چیئرمین نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے حالیہ اقدام کو ناقابل قبول توڑ پھوڑ قرار دیا ہے۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ کی قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے سویڈن میں ایک حالیہ اجتماع کے دوران قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہوئے یورپی ممالک کی جانب سے آزادی اظہار کی آڑ میں مسلمانوں کے مقدس اقدار کی توہین کی اجازت دینے پر تنقید کی ہے۔