پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ اظہار رائے کی آزادی کے حق کو استعمال کرنے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ جان بوجھ کر مسلمانوں کی مقدس کتابوں یا کسی مذہب کے مقدس رہنما کی توہین کی جائے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
عالمی قانونی اداروں کو یورپ میں اسلام فوبیا سے مقابلہ کرنا ہوگا: پاکستان
28 مارچ، 2023، 11:49 AM
News ID:
85068116
تہران، ارنا - پاکستان نے ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے گھناؤنے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے عالمی قانونی اداروں سے یورپ میں اسلام فوبیا سے مقابلہ کرنے کا مطالبہ کیا۔
متعلقہ خبریں
-
عالمی برادری کو مسلمانوں کیخلاف نفرت کا مقابلہ کرنے کیلئے اقدامات کرنا ہوگا: ایرانی سفیر
نیویارک، ارنا - اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے نے اس بات پر زور دیا ہے کہ…
-
دشمن ہمیشہ اسلامی نظام کا مقابلہ کرنے میں ناکام رہے ہیں: ایرانی صدر
تہران۔ ارنا۔ آیت اللہ رئیسی نے یوم ولادت امام حسین (ع) اور یوم پاسدار کی مبارکباد پیش کرتے…
-
قرآن کی توہین تمام آسمانی کتابوں کی توہین ہے: آیت اللہ رئیسی
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ ہمارے معاشرے کی پناہ گاہ قرآن ہے اور دشمن اس شعبے…
آپ کا تبصرہ