جمعرات کی شام کو تیسری صدی ہجری کے نامور فارسی گو شاعر "ابوالقاسم حسن بن علی توسی" المعروف فردوسی اور ساتھ ساتھ فارسی کا یادگار دن منایا گیا۔ یہ پروگرام مشہد مقدس کے مضافات میں توس شہر میں واقع فردوسی کے مزار پر منعقد ہوا۔

16 مئی، 2025، 10:25 AM

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .