فارسی زبان
-
آرٹس اور ثقافتپاکستانی پروفیسر اور مصنفین کا فارسی زبان کے فروغ کا عزم
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کی مختلف یونیورسٹیوں میں فارسی زبان و ادب کے پروفیسراور لیکچرر نے ایران کے ساتھ ثقافتی اورعوامی تعلقات کو مضبوط بنانے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے اپنے ملک میں فارسی زبان کے فروغ میں دلچسپی کا اظہار کیا۔
-
آرٹس اور ثقافتایران پاکستان تعلقات فارسی کے آئينے میں، مشترکہ تہذیب کی جانب واپسی کا سفر
بر صغیر، فارسی زبان سے لگاؤ اور محبت کرنے والی قوموں کا گہوارہ ہے اور اس خطے میں ایران کا تحریری، تاریخی اور تہذیبی ورثہ پوشیدہ ہے۔ فارسی کے چاہنے والوں کے طور پر پاکستان کے عوام مختلف محفلوں میں حافظ، سعدی، اقبال اور فارسی زبان و ادب کی دوسری برگزیدہ شخصیات کا تذکرہ ضرور کرتے ہیں اور یہی سرمایہ ہے جو دونوں ہمسایہ ملکوں کے عوام کے درمیان دوستی اور محبت کے رشتوں کی بنیاد شمار ہوتا ہے۔