حکیم ابوالقاسم فردوسی
-
آرٹس اور ثقافتماسکو میں شاہنامے کی تھیم پر معروف روسی مصور اور مجسمہ سرگئي فئوفانوف کے فنپاروں کی نمائش
ماسکو – ارنا – ایران کے شہرہ آفاق رزمیہ شاعر فردوسی کے دن کی مناسبت سے ماسکوکے ڈرامہ اسکول میں شاہنامے کی تھیم پر معروف روسی مصور اور مجسمہ ساز سرگئی فئوفانوف کے فنپاروں کی نمائش کا آغاز ہوا ۔
-
پاکستانپاکستان میں یوم فردوسی پر ادبی نشست
اسلام آباد – ارنا – راولپنڈی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے خانہ فرہنگ میں یوم فردوسی کی مناسبت سے ایک ادبی نشست میں بڑی تعداد میں فارسی زبان و ادب کے اساتذہ اور محققین نے شرکت کی۔
-
تصویرایران کے شہر توس میں جشن فردوسی
منگل 14 مئي کو صوبہ خراسان رضوی کے شہر توس میں جشن فردوسی منعقدہ ہوا ۔ اس جشن میں جس میں ایران کے اسلامی ثقافت و ہدایت کے وزیر ممحد مہدی اسماعیلی اور دیگر اہم شخصیات نے بھی شرکت کی،حکیم ابوالقاسم فردوسی کی شاعری کی خصوصیات کا جائزہ لیا گیا اور مختلف ثقافتی پروگرام پیش کئے گئے
-
آرٹس اور ثقافتصدر رئیسی: شاہنامہ ایرانی عوام کی حریت پسندی اور دانشمندی کی علامت ہے
مشہد مقدس - ارنا – صدرمملکت نے کہا ہے کہ حکیم توس کا شاہنامہ، حریت پسندی، عدل و انصاف، شجاعت،سخاوت، پائیداری اور دانشمندی اور عوام دوستی کی علامت ہے۔