یہ بات ناصر کنعانی نے جمعہ کے روز اپنے ٹوئٹر پیج میں کہی۔
انہوں نے کہا کہ مساجد پر صیہونیوں کے وحشیانہ حملے اور قرآن پاک کی بے حرمتی، گھروں کی تباہی، بچوں، خواتین اور فلسطین کے بے دفاع عوام کا روزانہ قتل، مذہبی مقدسات کی خلاف ورزی میں جعلی حکومت کی جانب سے کسی ریڈ لائن کی عدم پاسداری کے گن گاتے ہیں۔
کنعانی نے کہا کہ مغربی حکومتوں کی خاموشی اور حمایت انہیں اس بربریت میں حوصلہ دیتی ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
آپ کا تبصرہ