مسجد الاقصیٰ کی ایک بار پھر بے حرمتی صہیونیوں کا مزاحمت کے سامنے شکست کا جواب ہے: ایران

تہران، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مسجد الاقصیٰ کی ایک بار پھر بے حرمتی کی مذمت کرتے ہوئے اسے غزہ کی بہادرانہ مزاحمت کے سامنے شکست پر صیہونیوں کا ردعمل قرار دیا۔

یہ بات ناصر کنعانی نے جمعہ کے روز اپنے ٹوئٹر پیج میں کہی۔

انہوں نے مسجد الاقصیٰ کی ایک بار پھر بے حرمتی اور صہیونیوں کی طرف سے فلسطینیوں اور مسلمانوں کے خلاف نسل پرستانہ نعرے بازی، غزہ کی بہادرانہ مزاحمت کے سامنے شرمناک شکست کا ردعمل ہے، مذمت کی.

کنعانی نے کہا کہ کیا بین الاقوامی برادری کو اب بھی صہیونیوں کی نسل پرستی کی نوعیت کے بارے میں شکوک و شبہات ہیں؟

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .