ناجائز صہیونی ریاست
-
پاکستانپاکستان نیشنل اسمبلی کے اسپیکر: غزہ صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف انسانی ضمیر کے بیدار ہونے کا امتحان ہے
اسلام آباد - ارنا - پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر نے فلسطینیوں کے لیے اپنے ملک کے عوام، حکومت اور پارلیمنٹ کی غیر متزلزل حمایت پر زور دیتے ہوئے اور غاصب صیہونی حکومت سے بیزاری کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں نسل کشی اسرائیل کے غاصبانہ جرائم کے خلاف انسانی ضمیر کے بیدار ہونے کا امتحان ہے۔
-
دنیا29٪ صہیونی مقبوضہ فلسطین سے فرار ہونا چاہتے ہیں / ٪71 اپنے حالات زندگی سے ناامید
تہران (ارنا) - صہیونی سروے کے نتائج کے مطابق مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں رہنے والے ٪29 صہیونی فلسطین سے فرار ہونے کا سوچ رہے ہیں اور ٪71 آنے والے مہینوں میں اپنی زندگی کی صورتحال کے بارے میں پر امید نہیں ہیں۔
-
دنیابرطانیہ کی طرف سے اسرائیل پر ہتھیاروں کی سپلائی پر پابندی
تہران(ارنا) روزنامہ ڈیلی میل کے مطابق جنگی جرائم کی وجہ سے برطانوی حکومت نے صیہونی حکومت(اسرائیل ) کو ہتھیاروں کی سپلائی بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
عالم اسلاماسرائيل نے حزب اللہ کی ڈرون طاقت کا اعتراف کرلیا
تہران - ارنا - صہیونی چینل "کان" نے لبنانی حزب اللہ کے جنگی ڈھانچے میں منفرد خصوصیات کے حامل ایک نئے ڈرون کی شمولیت کا اعلان کیا ہے۔
-
سیاستصیہونیت کو نسل پرست کے طور پر متعارف کرانے کے حوالے سے ایک مشترکہ بیان جاری کروانے کا ایران کا اقدام
تہران (ارنا) جنیوا میں ایران کے سفیر نے انسانی حقوق کونسل کے 56ویں اجلاس میں متعدد ممالک کی جانب سے ایک مشترکہ بیان دیا جسمیں فلسطینیوں کے انسانی حقوق کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزی کو صیہونیت کی نسل پرستی قرار دیا گیا ہے۔