روضہ امام رضا علیہ السلام کے گنبد کے پرچم کو تبدیل کرنے اور چادر چڑھانے کی تقریب جمعہ کی صبح (9 مئی 2025) ایرانی وزیرخارجہ سید عباس عراقچی، حرم رضوی کے متولی آیت اللہ احمد مروی اور حرم حضرت معصومہ (ع) کے متولی آیت اللہ سید محمد سعیدی اور خادمین اور زائرین کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔

9 مئی، 2025، 1:52 PM

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .