مشہد
-
معاشرہمشہد میں عیدالفطر کی نماز
مشہد میں عیدالفطر کی نماز امام رضا (ع) کے حرم میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکہنے والے افراد کی موجودگی میں ادا کی گئی۔
-
تصویر"مشہد طرقی عالیا" گاؤں میں دیسی اور مقامی کھیلوں کا میلہ
دیسی اور مقامی کھیلوں کا میلہ منگل (29 جنوری 2025) کو شمالی خراسان کے شہر شیروان کے گاؤں "مشہد طرقی عالیا" میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت کی مناسبت سے منعقد ہوا۔
-
تصویرمشہد میں موسم خزاں کی برفباری
ہفتہ کی شام سے ایران کے مقدس شہر مشہد میں برفباری جاری ہے، ادارہ موسمیات کے مطابق اتوار، 15 دسمبر اور پیر، 16 دسمبر کو مشہد میں درجہ حرارت منفی 13 ڈگری تک پہنچ جائے گا۔
-
سیاستای سی او کے رکن ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون کے فروغ پر زور
مشہد - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ای سی او کو مزید مضبوط بنانے اور اقتصادی تعاون کی توسیع پر زور دیا ہے۔
-
آرٹس اور ثقافتمشہد عالمی تاریخی شہروں کی یونین کا رکن بن گیا۔
مشہد - ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس شہر مشہد کے میئر نے بتایا ہے کہ مشہد شہر عالمی تاریخی شہروں کی یونین کا رکن بن گیا اور اس یونین کے رکن ایرانی شہروں کی تعداد 12 شہروں تک پہنچ گئی۔
-
تصویرصوبہ خراسان رضوی میں ہارس جمپنگ
ایران کے صوبہ خراسان رضوی کے ہارس جمپنگ مقابلے جمعہ 8 نومبر2024 کو مشہد مقدس کے ارشاد ہارس ریسنگ کلب میں منعقد ہوئے
-
تصویرمشہد کے عوام کا ایرانی فوج کی حمایت اور صیہونی حکومت کے حملوں کی مذمت میں مظاہرہ
مشہد کے عوام بروز ہفتہ (27 اکتوبر 2024) کو بیت المقدس اسکوائر میں جمع ہوئے اور ایرانی فوج کی حمایت اور صیہونی حکومت کے حملوں کی مذمت میں مظاہرہ کیا۔
-
تصویرھشتمین خورشید کراٹے ٹورنامنٹ
ھشتمین خورشید بین الاقوامی کراٹے مقابلہ پیر کی شام مشہد کے شہید بہشتی ہال میں منعقد ہوا۔
-
تصویرامام رضا علیہ السلام کا یوم شہادت ، مشہد میں عزاداری
30 صفر امام رضا علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے مقدس روضے اور مشہد کے مختلف علاقوں میں عزاداری کا سلسلہ جاری رہا۔
-
تصویرشب شہادت امام رضا علیہ السلام، روایتی خطبہ خوانی
امام علی رضا علیہ السلام کی شب شہادت پر خطبہ پڑھنے کی روایت کا منگل کی شام اجراء ہوا۔ اس موقع پر خدام، زائر اور عزادار، مقدس روضے کے صحن پیامبر اعظم میں موجود تھے۔
-
تصویرمشہد مقدس کی سمت پیدل مارچ
صفر کے آخری ایام اور امام رضا علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر ایران کے مختلف علاقوں سے لوگ پیدل مشہد کی طرف روانہ ہوتے ہيں۔ خراسان رضوی کے گورنر کے مطابق اب تک 30 لاکھ لوگ مشہد پہنچ چکے ہیں۔
-
پاکستانمشہد میں پاکستانی قونصلر جنرل: نیشاپور ایرانی ثقافت کا سرچشمہ
مشہد ارنا- مشہد میں پاکستان کے قونصل جنرل نے کہا: نیشاپور شہر قدیم ایرانی تہذیب کا مرکز اور ایران کا قدیم ثقافتی مرکز ہے۔
-
تصویرحرم امام رضا میں پیرالمپک دستے کو رخصت کیا گيا
ایران کے معذور کھلاڑی پیرس کے پیرالمپک میں شرکت کے لئے روانہ ہونے سے قبل مشہد مقدس میں امام رضا علیہ السلام کے روضے میں حاضر ہوئے ۔ پیرس پیرالمپک 27 اگست سے 8 ستمبر تک منعقد ہوگا جس میں دنیا کے 188 ملکوں کے 4400 کھلاڑی حصہ لے رہے ہيں۔
-
سیاستاقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے ایرانی طلبا کا احتجاج
مشہد (ارنا) آج بروز جمعہ، مشہد میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے طلباء نے پیرس 2024 کے اولمپک گیمز میں صیہونی کھلاڑیوں کی شرکت کے خلاف احتجاج کیا۔
-
تصویرمشہد مقدس، امام رضا علیہ السلام کے روضے میں اذن عزا اور پرچم کی تبدیلی کی روایتی تقریب
مشہد مقدس میں امام رضا علیہ السلام کے روضے میں ہر سال کی طرح امسال بھی ہفتے کے روز اذن عزا اور پرچم کی تبدیلی کی روایتی تقریب کا انعقاد کیا گيا
-
تصویرایران میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا انعقاد، مشہد مقدس میں ووٹنگ
ایران میں چودہویں صدارتی انتخابات کا انعقاد گزشتہ جمعے کو ہوا تھا جس میں مسعود پزشکیان، سعید جلیلی، محمد باقر قالیباف اور مصطفی پور محمدی صدارتی عہدے کے امیدوار تھے تاہم کسی بھی امیدوار کو ضروری ووٹ نہيں ملے جس کی وجہ سے انتخابات دوسرے مرحلے میں منعقد ہو رہے ہیں
-
تصویرصدر ایران سید ابراہیم رئیسی کی مشہد میں تدفین
خادم الرضا، شہید صدر، آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کا جسد خاکی بروز جمعرات (23 مئی 2024)، حضرت علی بن موسیٰ الرضا (ع) کے جوار میں سپرد خاک ہونے کے لیے مشہد ائیر پورٹ پہنچا جہاں سے ہزاروں سوگواروں کی معیت میں حرم حضرت علی بن موسیٰ الرضا علیہ السلام لایا گیا جہاں تشیع و تدفین انجام پائی۔
-
سیاستمشہد مقدس میں شہید صدر رئیسی کی نماز جنازہ میں سفارت کاروں اور غیر ملکی حکام کی شرکت
مشہد (ارنا) مشہد میں مقیم غیر ملکی سفارت کار اور ہمسایہ ممالک کے اعلی حکام آج مشہد میں شہید ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی نماز جنازہ میں شریک ہیں۔
-
سیاستدنیا بھر کے 230 غیر ملکی صحافیوں کی شہدائے خدمت کے جنازوں کی کوریج
تہران (ارنا) وزارت ثقافت اور اسلامی رہنمائی کے فارن میڈیا ڈپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر جنرل کے مطابق آسٹریا، اسپین، افغانستان، جرمنی، امریکہ، اٹلی، ترکیہ، چین، ڈنمارک، روس، جاپان، عراق، فرانس، فلسطین، قطر، کویت، ہندوستان، شام، عمان، مصر، لبنان اور متحدہ عرب امارات سے 160 بین الاقوامی میڈیا گروپس کے 230 رپورٹرز نے شہدائے خدمت کی تجہیز و تکفین اور نماز جنازہ کے حوالے سے خبریں اور رپورٹس تیار کیں۔
-
تصویرحرم امام رضا (ع) میں جشن کا آغاز
جمعرات کی شام (9 مئی 2024) کو حضرت معصومہ (ع) کے یوم ولادت اور عشرہ مہربانی کے آغاز کے موقع پر حرم امام رضا (ع) پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں۔