حرم امام رضا (ع)
-
تصویرحرم امام رضا علیہ السلام، پرچم تبدیلی کی تقریب
روضہ امام رضا علیہ السلام کے گنبد کے پرچم کو تبدیل کرنے اور چادر چڑھانے کی تقریب جمعہ کی صبح (9 مئی 2025) ایرانی وزیرخارجہ سید عباس عراقچی، حرم رضوی کے متولی آیت اللہ احمد مروی اور حرم حضرت معصومہ (ع) کے متولی آیت اللہ سید محمد سعیدی اور خادمین اور زائرین کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
-
معاشرہمشہد میں عیدالفطر کی نماز
مشہد میں عیدالفطر کی نماز امام رضا (ع) کے حرم میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکہنے والے افراد کی موجودگی میں ادا کی گئی۔
-
عالم اسلاممشہد میں فلسطینی مزاحمتی محاذ کے ساتھ اظہار یکجہتی، تصویری رپورٹ
مشہد (ارنا) ایران کے شہر مشہد میں حرم امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک کے صحن قدس میں زائرین اور مشہد کی عوام نے فلسطین مزاحمتی محاذ کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا اور فلسطین کے حق میں نعرے لگائے۔