ناصر کنعانی
-
سیاستترجمان وزارت خارجہ : مغربی کنارے میں صیہونیوں کے جرائم کا سد باب بین الاقوامی اداروں کی ذمہ داری
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ممالک اور بین الاقوامی ادارے اخلاقی، انسانی اور قانونی طور پر پابند ہیں کہ وہ مغربی کنارے میں اسرائیلی حکومت کے جنگی جرائم کے بارے بار اعادے کو روکيں۔
-
سیاستایران نے وینزویلا کے صدارتی طیارے پر قبضے کے امریکی اقدام کی مذمت کی
تہران - ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے وینزویلا کے صدر کے زیر استعمال طیارے کو قبضے میں لینے کے امریکی حکومت کے حالیہ اقدام کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔
-
سیاستترجمان ایرانی وزارت خارجہ: پورا انسانی سماج صیہونی حکام پر مقدمے چلائے جانے کا خواہاں ہے۔
تہران(IRNA) وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ "انسانی سماج پہلے سے زیادہ انسانیت اور انصاف کا پیاسا ہے اور جرائم پیشہ صیہونی حکام کے خلاف مقدمے کا مطالبہ کررہا ہے۔"
-
سیاستکنعانی: فلسطینی مزاحمت کو ختم کرنے کا صیہونیوں کا خواب کبھی پورا نہیں ہو گا
تہران - ارنا - وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک مضمون میں زور دیا ہے کہ "بلاشبہ فلسطینی مزاحمت کو ختم کرنے کا صیہونیوں کا خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہو گا، لیکن اس کے برعکس، اس جرائم کی اس راہ کا خاتمہ، فلسطین کی صابر و مجاہد قوم کی فتح اور صیہونی حکومت کی مکمل تباہی کا آغاز ہوگا۔ "
-
سیاست ترجمان وزارت خارجہ: دہشت گرد گروہ ایم کے او کو انسانی حقوق کے دعویدار کچھ مغربی ملکوں کی حمایت حاصل ہے
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے دہشت گرد گروہ ایم کے او کو انسانی حقوق کے تحفظ کا دعوی کرنے والی بعض مغربی حکومتوں کی حمایت حاصل ہے اور اس وقت بھی یہ حکومتیں اس دہشت گرد گروہ کو سیاسی و مالی امداد میں ذرہ برابر تذبذب سے کام نہيں لیتیں ویسے یہ بھی یقینی ہے کہ ایم کے او اور ان کے حامیوں کے خواب کبھی نہيں پورے ہوں گے۔
-
سیاستترجمان وزارت خارجہ نے پاکستان اور بورکینافاسو میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کی
تہران - ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستان اور برکینا فاسو میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
سیاستکنعانی: جاوید رحمن نے منافقین کی دہشت گرد تنظیم کی بڑی خدمت کی ہے
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ابھی کچھ عرصے قبل تک ایران میں انسانی حقوق کے اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر رہ چکے جاوید رحمان کی طرف سے دہشت گرد تنظيم ایم کے او کے ساتھ اظہار یکجہتی پر سخت تنقید کی ہے۔
-
سیاستکنعانی: امریکہ بغیر کسی پردے کو صیہونی حکومت کی ریاستی دہشت گردی کی حمایت کر رہا ہے
تہران – ارنا -ترجمان وزارت خارجہ ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ آج مغربی ایشیا کے ستم دیدہ عوام سے لے کر شمالی افریقہ تک اور یورپ سے لے کر امریکہ تک کے طلبہ اور پوری دنیا کے ہر طبقے اور قوم کے سامنے یہ افسوس ناک اور تلخ حقیقت واضح ہو چکی ہے کہ امریکی حکومت بغیر کسی پردے کے صیہونی حکومت کی ریاستی دہشت گردی کی حمایت کر رہی ہے
-
سیاستکنعانی: 19 اگست 1953 کی بغاوت کی شرمندگی امریکہ اور انگلینڈ کے چہروں پر ہمیشہ رہے گی
تہران (ارنا) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ 19 اگست 1953 کی بغاوت میں ایران میں ڈاکٹر مصدق کی منتخب حکومت کا تختہ الٹنے کی رسوائی اور ظالم کی سیاسی و فوجی حمایت امریکی اور برطانوی حکومتوں کے ماتھے پر ہمیشہ کے لیے کلنک کا ٹیکہ ہے۔
-
سیاستصیہونی حکومت امریکی حمایت سے انسانیت کے خلاف جرائم میں مصروف ہے، کنعانی
تہران (ارنا) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت ایک نسل پرست دہشت گرد حکومت ہے جو مغرب، خاص طور پر امریکی حکومت کی مکمل حمایت کے ساتھ کئی دہائیوں سے فلسطینی عوام کے بنیادی، فطری اور انسانی حقوق کی سنگین اور منظم خلاف ورزی اور انسانیت کے خلاف جرائم میں مصروف ہے۔
-
سیاستخطے میں ہونے والی پیش رفت کے حوالے سے یورپی ٹرائیکا کے بیان پر کنعانی کا ردعمل: ایران اپنی قومی سلامتی کے دفاع کے لیے کسی کی اجازت کا محتاج نہیں
تہران (ارنا) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایران اپنی خودمختاری اور قومی سلامتی کے دفاع کے ساتھ ساتھ خطے میں استحکام اور امن کے قیام، نیزعدم تحفظ اور دہشت گردی کے اصل عناصر کے خلاف پرعزم ہے اور اس حوالے سے اپنے تسلیم شدہ حقوق کے استعمال میں کسی سے اجازت نہیں لیتا۔
-
سیاست"الاقصی طوفان" کے بعد سے صیہونی حکومت کی ناکامیوں کی تلافی ممکن نہیں ، ترجمان وزارت خارجہ
تہران - ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے جرائم اور بہیمانہ قتل عام کے باوجود الاقصی طوفان آپریشن سے لے کر اب تک صیہونی حکومت کی اسٹریٹجک ناکامیوں کی تلافی کبھی نہیں ہو گی۔
-
سیاستایران، بنگلہ دیش میں عبوری حکومت کے قیام کا خیر مقدم
تہران (ارنا) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بنگلہ دیش میں عبوری حکومت کے قیام کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
عالم اسلامصیہونی حکومت صرف فیصلہ کن اقدامات کے دباو بین الاقوامی قوانین کی پابندی کرتی ہے، کنعانی
تہران (ارنا) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ صیہونی جرائم پیشہ گروہ صرف دباؤ، فیصلہ کن اور عبرتناک اقدام کے پیش نظر بین الاقوامی قوانین کی پابندی کرتے ہیں بصورت دیگر انکے جرائم اور گھناؤنے اقدامات کی کوئی حد نہیں۔
-
سیاستمغرب نے اپنی عزت و حیثیت، غزہ جنگ میں گنوا دی، ترجمان وزارت خارجہ
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ مغرب نے غزہ کے خلاف جنگ میں اپنا وقار اور عزت کھو دی ہے اور وہ اخلاقی زوال اور تہذیبی زوال کا شکار ہو گیا ہے۔
-
سیاستمغرب غزہ کے خلاف جنگ میں اپنی عزت اور وقار کھو چکا، ایران
تہران (ارنا) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ مغرب نے غزہ کے خلاف جنگ میں اپنا وقار اور عزت کھو دیا ہے اور وہ اخلاقی اور تہذیبی تنزلی کا شکار ہے۔
-
عالم اسلامایران بنگلہ دیش کے عوام کے لیے ہمیشہ ایک اچھا اور قابل اعتماد دوست رہے گا، کنعانی
تہران (ارنا) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران اور بنگلہ دیش کے درمیان گہرے اور تاریخی تعلقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے تاکید کی کہ اسلامی جمہوریہ ایران ہمیشہ بنگلہ دیش کے عوام کے لیے ایک اچھا اور قابل اعتماد دوست رہے گا۔
-
سیاستدہشت گردی صیہونیوں کی گھٹی میں شامل ہے، کنعانی
تہران (ارنا) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ دہشت گردی صیہونیوں کی گھٹی میں شامل ہے۔ نہ صرف اس حکومت کی بنیاد دہشت گردی پر ہے بلکہ اس کی بقا کا دارومدار بھی ریاستی دہشت گردی جاری رکھنے میں ہے۔
-
سیاستاب خطے میں اسٹریٹیجک توازن کبھی بھی صیہونی حکومت اور اس کے حامیوں کے حق میں نہیں ہوگا، ترجمان وزارت خارجہ
تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایکس پر لکھا ہے: فلسطینی علاقوں اور علاقائی سطح پر اسٹریٹجک توازن صیہونی حکومت اور اس کے خوابوں میں رہنے والے حامیوں کے حق میں کبھی نہیں ہو گا۔
-
سیاستکنعانی: اسلامی حکومتوں کو فلسطینیوں کے حقوق کی زیادہ موثر حمایت کرنی چاہیے۔
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے "اسلامی انسانی حقوق اور انسانی کرامت کے دن" کے موقع پر لاکھوں فلسطینیوں کے حقوق کے لیے اسلامی ممالک اور حکومتوں کی مزید موثر حمایت پر زور دیا۔
-
سیاستعالمی ادارے اور انسانی حقوق کے کارکن، اپنی انسانی اور قانونی ذمہ داریوں پر عمل کریں ، ترجمان وزارت خارجہ
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بین الاقوامی تنظیموں اور انسانی حقوق کے کارکنوں کو اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں قیدیوں پر تشدد کے کے سلسلے میں اپنی قانونی اور انسانی ذمہ داری پوری کرنی چاہیے، جس نے گوانتانامو اور ابو غریب کے کا بھی ریکارڈ توڑ دیا ہے۔
-
سیاستایران وینزویلا کے اندرونی معاملات میں مداخلت اور ہر طرح کے بیرونی دباؤ کے خلاف ، ترجمان وزارت خارجہ
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سوشل نیٹ ورک پر اپنے ایک بیان میں وینزویلا کی قوم اور حکومت کے ساتھ اسلامی جمہوریہ ایران کی طرف سے اظہار یکجہتی اور مضبوط حمایت کے ساتھ کہا ہے کہ ایران وینزوئيلا میں کسی بھی قسم کی بیرونی مداخلت کے خلاف ہے ۔
-
سیاستصیہونی حکومت ، عالمی امن و امان کے لئے سنجیدہ خطرہ ، ترجمان وزارت خارجہ
تہران - ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صیہونی حکومت کو عالمی سلامتی اور امن کے لیے ایک بھیانک خطرہ قرار دیا ہے جو بین الاقوامی قوانین کے قواعد و ضوابط کی کوئی اہمیت نہیں دیتی۔
-
سیاستشہید ہنیہ کا پاکیزہ خون رائگاں نہيں جائے گا،کنعانی
تہران-ارنا- ترجمان وزارت خارجہ نے کہا ہے : کبھی نہ تھکنے والے مجاہد شہید ہنیہ کا خون کسی بھی حال میں رائگاں نہيں جائے گا کہ جنہوں نے اپنی پوری عمر غاصب صیہونی حکومت کے خلاف اور قدس کی آزادی کے لئے جد و جہد میں گزار دی۔
-
سیاستترجمان وزارت خارجہ نے بیروت پر صیہونی حکومت کے حملے کی شدید مذمت کی
تہران - ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بیروت میں ایک رہائشی عمارت پر اسرائیلی فضائی حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
سیاستپیرس اولمپک کے حوالے سے تہران پر لگائے جانے والے اسرائیلی الزامات غزہ میں جاری نسل کشی سے توجہ ہٹانے کی ناکام کوشش ہے، ناصر کنعانی
تہران (ارنا) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پیرس اولمپک کے حوالے سے تہران پر لگائے جانے والے اسرائیلی الزامات کو غزہ میں جاری نسل کشی سے توجہ ہٹانے کی ناکام کوشش قرار دیا ہے۔
-
سیاستبیجنگ میں فلسطینی تنظیموں کا حالیہ اجلاس ایک قابل قدر اور درست اقدام ، ترجمان وزارت خارجہ
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا: " قومی آشتی اور معاہد ے کے لئے چین میں فلسطینی تنظیموں کا اجلاس قابل قدر اور صحیح قدم ہے۔
-
سیاستامید ہے کہ جلد ہی یمن میں پائیدار امن معاہدے پر دستخط ہوں گے، ترجمان وزارت خارجہ
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے علاقائی بحرانوں کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران کی بنیادی پالیسی کا ذکر کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ ہم جلد سے جلد یمن میں پائیدار امن معاہدے پر دستخط ہوتے دیکھیں گے۔
-
سیاستامریکہ و یورپ کے حکام کا سب سے زیادہ مضحکہ خیز نعرہ ، انسانی حقوق کا تحفظ ہے، ترجمان وزارت خارجہ
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایک جعلی حکومت کا مجرم وزیر اعظم 9 مہینوں تک نسل کشی کرنے کے بعد اپنے حامیوں کی آغوش میں پہنچ گیا ہے۔
-
سیاستصیہونیوں کے جرائم جتنے بڑھیں گے، دنیا کی اقوام فلسطینیوں کی اتنی ہی حمایت کریں گی، کنعانی
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بلاشبہ فلسطینیوں کے خلاف صیہونیوں کے جرائم میں اضافہ ہونے کی وجہ سے فلسطینیوں کے لیے دنیا کی اقوام کی حمایت اور اسرائیل کی نسل پرست حکومت کے خلاف عوامی نفرت میں اضافہ ہوگا۔