مسجد الاقصی
-
سیاستکنعانی: صیہونی حکومت مسجد الاقصی کے تعلق سے خبیثانہ منصوبوں پر عمل کرنا چاہتی ہے
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے مسلمین عالم کے قبلہ اول مسجد الاقصی کی بابت غاصب صیہونی حکومت کے خبیثانہ منصوبوں کی طرف سے خبردار کیا ہے
-
دنیااقوام متحدہ: مسجد الاقصی کے بارے میں اسرائیلی عہدیدار کا بیان کشیدگی بڑھانے کی کوشش ہے
تہران – ارنا – اقوام متحدہ نے قبلہ اول مسجد الاقصی کے بارے میں غاصب صیہونی حکومت کے اندرونی سلامتی کے وزیر کے بیان کو کشیدگی بڑھانے کی کوشش قرار دیا ہے
-
عالم اسلامذلت آمیز تباہی اسرائیل کی منتظر ہے، یمن کی انصاراللہ
تہران (ارنا) انصار اللہ نے حماس کے رہنما اسماعیل ھنیہ کی شہادت پر صیہونی حکومت کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ذلت آمیز تباہی اسرائیل کی منتظر ہے۔
-
عالم اسلاممسجد الاقصی کی بے حرمتی مذموم/ اسرائیل کو یہودی سازی کی اجازت نہيں دیں گے، مزاحمتی تنظیموں کا اعلان
تہران- ارنا- فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں نے صیہونی حکومت کے داخلی سلامتی کے وزیر ایتمار بن گویر کی طرف سے مسجد الاقصی کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہوئے اسے اسلامی مقدس مقامات پر تسلط اور انہيں یہودی بنانے کی سازش میں آگے بڑھنے کی علامت قرار دیا ہے۔
-
سیاست ایران: انتہا پسند صیہونیوں کے ہاتھوں مسجد الاقصی کی بے حرمتی کی مذمت
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے صیہونیوں کے ہاتھوں قبلہ اول مسلمین مسجد الاقصی کی بے حرمتی کی مذمت کی ہے
-
عالم اسلام45 ہزار فلسطینیوں نے مسجد الاقصی میں نماز جمعہ ادا کی
تہران-ارنا- 45 ہزار فلسطینیوں نے جمعہ کی نماز مسجد الاقصی میں ادا کی حالانکہ صیہونی فوجیوں نے اس مقدس مقام تک پہنچنے کی راہ میں بہت سی رکاوٹیں کھڑی کر رکھی تھیں اور بہت سے فلسطینیوں کو زد و کوب بھی کیا۔
-
عالم اسلامدسیوں ہزار فلسطینیوں نے مسجدالاقصی میں نماز جمعہ ادا کی
تہران – ارنا – تقریبا 30 ہزار فلسطینیوں نے آج مسجد الاقصی میں نماز جمعہ ادا کی
-
عالم اسلاممسجد اقصیٰ میں عید الفطر کی نماز
تہران (ارنا) تقریباً 60,000 فلسطینیوں نے آج (بدھ) صبح مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں عید الفطر کی نماز ادا کی۔
-
عالم اسلام مسجد الاقصی میں نمازیوں پر حملہ بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے
تہران – ارنا – او آئی سی نے قبلہ اول مسجد الاقصی میں نمازیوں پر صیہونی فوجیوں کے حملے اورگرفتاریوں کی مذمت کی ہے۔
-
عالم اسلامبیت المقدس سرزمین فلسطین کا اٹوٹ حصہ اور دارالحکومت ہے: اسلامی تعاون تنظیم
تہران/ ارنا- اسلامی تعاون تنظیم نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں زور دیکر کہا گیا ہے کہ بیت المقدس فلسطین کا اٹوٹ حصہ اور اس کا دارالحکومت ہے اور مسجد الاقصی مکمل طور پر مسلمانوں کی عبادتگاہ ہے۔
-
عالم اسلام80 ہزار فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ میں نماز ادا کی+ ویڈیو
تہران(ارنا) اسرائیل کی جانب سے عائدہ کردہ رکاوٹوں اور پابندیوں کے باوجود رمضان کے پہلے جمعہ کو 80 ہزار فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ میں نماز ادا کی۔
-
عالم اسلامحماس کا مسجد اقصیٰ کا محاصرہ توڑنے کی تحریک کا مطالبہ
تہران (ارنا) فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) نے مسجد الاقصی کے ارد گرد صیہونی فوج کے حفاظتی اقدامات اور فلسطینیوں کو اس مقدس مقام میں داخل ہونے سے روکنے کے لیے بدھ کے روز محاصرہ توڑنے کی تحریک کی اپیل کی ہے۔
-
عالم اسلامصیہونی آبادکاروں نے ماہ مبارک رمضان کے پہلے دن مسجد الاقصی پر دھاوا بول دیا
تہران/ ارنا- باخبر ذرائع کے مطابق، ماہ مبارک رمضان کے پہلے ہی دن صیہونی آبادکار مسجد الاقصی میں زبردستی گھس آئے اور قبلہ اول اور روزہ دار فلسطینیوں کی بے حرمتی کی۔
-
عالم اسلامغاصب صیہونی فوجیوں نے مسجد الاقصی کے اطراف فلسطینی نمازیوں پرحملہ کیا
تہران-ارنا- غاصب صیہونی فوجیوں نے جمعہ کے روز مسجد الاقصی کے باب الاسباط کے اطراف نمازیوں پر حملہ کرکے انہيں جمعہ کی نماز کے لئے مسجد میں داخل ہونے سے روک دیا۔
-
عالم اسلاممسجد الاقصی میں فلسطینیوں کے داخل ہونے پر پابندی، دینی جنگ ہے، حماس
تہران/ ارنا- صیہونی حکومت نے ماہ مبارک رمضان کے دوران مسجد الاقصی میں فلسطینیوں کے داخل ہونے پر پابندی عائد کردی ہے جس پر حماس نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسے مذہبی آزادی کے عالمی حق کے منافی اور ملت فلسطین کے خلاف دینی جنگ قرار دیا ہے۔