طوفان الاقصی
-
دنیا طوفان الاقصی کے آغاز سے اب تک 1802 صیہونیوں کی ہلاکت
تہران – ارنا – اسرائیل انشورنس آرگنائزیشن نامی ایک صیہونی ادارے نے اعتراف کیا ہے کہ سات اکتوبر 2023 سے اب تک 1 ہزار 802 صیہونی ہلاک ہوچکے ہیں
-
عالم اسلامحزب اللہ کے 16 راکٹ حملے/ 20 صہیونیوں کے زخمی ہونے کا اسرائیل کا اعتراف
تہران(IRNA) نیوز ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ حزب اللہ نے صیہونی ٹھکانوں پر بڑے پیمانے پر راکٹ حملے کیے جس میں کم از کم 20 صیہونی زخمی ہوئے۔
-
تصویرشہید یحییٰ سنور کی یاد میں پروگرام/ تصویری جھلکیاں
حماس کے سربراہ شہید یحییٰ سنوار کی یاد میں مجلس ترحیم جمعرات کی شام تہران کی مسجد امام صادق (ع) میں منعقد ہوئي جس میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
عالم اسلامعلماء کرام صیہونیوں کے خلاف مسلم امہ کو متحرک کریں، نمائندہ حماس کی اپیل
تہران (IRNA) تہران میں حماس کے نمائندے خالد قدومی نے کہا ہے کہ طوفان الاقصی آپریشن کا سیاسی پیغام یہ تھا کہ ہم اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی آڑ میں فلسطین اور ملت اسلامیہ کی عزت کا سودا کرنے اور بیت المقدس کوگنوانے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے۔
-
عالم اسلام366 دنوں میں 3200 کارروائیاں، حزب اللہ نے ملت فلسطین کی حمایت کا حق ادا کیا
تہران/ ارنا- لبنان کی استقامتی تنظیم حزب اللہ نے گزشتہ ایک سال کے دوران 3 ہزار 194 بار صیہونیوں پر بھاری وار کیا ہے۔
-
سیاست طوفان الاقصی غاصبین کے خلاف فلسطینی قوم کی مجاہدت کی تاریخ میں ایک اہم موڑ تھا
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے آپریشن طوفان الاقصی کی سالگرہ کی مناسبت سے ایک بیان جاری کرکے اس آپریشن کو غاصب اورظالم صیہونی حکومت کے خلاف ملت فلسطین کی قانونی مجاہدت کی تاریخ میں ایک اہم موڑ قرار دیا ہے۔
-
عالم اسلامابوعبیدہ:دشمن کے خلاف تھکادینے والی دردناک جنگ جاری رکھیں گے
تہران – ارنا – القسام بریگیڈ کے ترجمان ابوعبیدہ نے کہا ہے کہ جب تک دشمن کی جارحیت جاری ہے ، ہم اس کے خلاف تھکادینے والی دردناک جنگ جاری رکھیں گے
-
پاکستانآپریشن طوفان الاقصی کی سالگرہ پر پاکستان بھر میں مظاہرے اور اجتماعات
اسلام آباد – ارنا - آپریشن طوفان الاقصی کی پہلی سالگرہ پر پاکستان کے مختلف شہروں میں عوام نے مظاہرے کرکے فلسطین اور لبنان کے عوام کے ساتھ یک جہتی کا اعلان اور غاصب صیہونی حکومت کی جارحیتوں کی مذمت کی۔
-
پاکستانآپریشن طوفان الاقصی کی سالگرہ پر پاکستان کے وزیر اعظم کا پیغام
سلام آباد – ارنا – پاکستان کے وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے آپریشن طوفان الاقصی کی سالگرہ اور غزہ پر صیہونی حملوں کے آغاز کی پہلی برسی پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہم اسرائیلی حکومت کو ہرگز تسلیم نہیں کریں گے اور فلسطین کی حمایت جاری رکھیں گے۔
-
پاکستانآپریشن طوفان الاقصی کی پہلی سالگرہ پر پاکستان میں پرجوش مظاہرے
اسلام آباد – ارنا – ہزاروں پاکستانیوں نے کرچی میں آپریشن طوفان الاقصی کی سالگرہ اور غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کے آغاز کی پہلی برسی پر مظاہرے کرکے فلسطین اور لبنان کے عوام کے ساتھ یک جہتی اور صیہونی حکومت اور اس کے حامیوں بالخصوص امریکا کے جرائم کی مذمت کی
-
عالم اسلامغزہ پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے بدستور جاری
تہران - ارنا - صیہونی فوج نے عالمی عدالت انصاف کے فیصلوں اور انسانی حقوق کے تحفظ کے قوانین کی پرواہ کیے بغیر غزہ کی پٹی میں مسلسل 318ویں روز بھی اپنی نسل کشی کی جنگ جاری رکھی ہے اور اس کے نئے مجرمانہ حملوں میں درجنوں افراد شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔ اور لاپتہ.
-
عالم اسلامحزب اللہ نے صیہونی فوجیوں کی لبنانی سرزمین میں دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی
بیروت ( ارنا) لبنان کی حزب اللہ نے صیہونی فوج کی لبنانی سرزمین میں دراندازی کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔
-
دنیاصیہونی فوجی حکام: ہم غزہ مشن میں ناکام ہوگئے ہیں
تہران – ارنا – صیہونی حکومت کی ٹی وی چینل 14 نے رپورٹ دی ہے کہ سات اکتوبر 2023 کے آپریشن کی تحقیقات کے مطابق بعض اسرائيلی فوجی کمانڈروں کا کہنا ہے کہ فوج غزہ مشن میں شکست کھاچکی ہے
-
سیاستغزہ کی %55 عمارتیں بین الاقوامی اداروں کی بےحسی کی وجہ سے تباہ ہوئیں، ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان
تہران (ارنا) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ 7 اکتوبر 2023 سے غزہ کی پٹی میں %55 عمارتیں بین الاقوامی تنظیموں اور ملکوں کی بےحسی کی وجہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار یا مکمل تباہ ہوئی ہیں۔
-
عالم اسلاماقوام متحدہ کے مطابق مغربی کنارے میں 500 فلسطینی شہید
تہران (ارنا) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر نے بتایا کہ صیہونی حکومت نے 7 اکتوبر 2023 سے اب تک دریائے اردن کے مغربی کنارے میں 500 سے زیادہ فلسطینی شہریوں کو شہید کیا ہے۔
-
سیاستوعدہ صادق کارروائی نے صیہونیوں کے کمزور دفاعی نظام کا پردہ فاش کردیا: عبوری وزیر خارجہ ڈاکٹر علی باقری
تہران/ارنا- عبوری وزیر خارجہ ڈاکٹر علی باقری نے کہا ہے کہ ایران نے اپنے سفارتخانے پر صیہونیوں کی جارحیت کا جواب وعدہ صادق کارروائی سے دیکر، صیہونیوں کے زوال کی رفتار کو تیز اور اس حکومت کے دفاعی نظام کے خواب کو چکنا چور کردیا۔
-
عالم اسلامصیہونی میزائل ڈیفنس سسٹم حزب اللہ کے ڈرون حملے کا نشانہ
تہران (ارنا) حزب اللہ لبنان نے آج (منگل) کریات شمعونہ نامی صہیونی بستی کے قریب بیت ھلیل کے علاقے میں صیہونی میزائل ڈیفنس سسٹم کو 2 ڈرون سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں متعدد صیہونی ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
عالم اسلام"طوفان رمضان" کارروائی کا آغاز ہوگا، فلسطین کے استقامتی گروہوں کا باضابطہ بیان
تہران/ ارنا، فلسطینی استقامتی محاذ سے وابستہ گروہوں نے رمضان المبارک میں ایک عالمی طوفان کے آغاز کی اپیل کی ہے۔
-
عالم اسلامغزہ کی پٹی کے مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں یمن کے لوگوں کا وسیع مظاہرہ
تہران (ارنا) آج صبح یمن کے شہر صعدہ میں غزہ کی پٹی کے مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں یمن کے لوگوں نے "آپ تنہا نہیں ہیں، ہم غزہ کے ساتھ کھڑے ہیں" کے سلوگن کے ساتھ زبردست مظاہرہ کیا۔
-
نسل کا 127 واں دن
عالم اسلامصیہونی جارحیت میں شہید ہونے والوں کی تعداد 28 ہزار سے تجاوز کرگئی
غزہ (ارنا) غزہ پر 127 دن سے جاری صیہونی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 28 ہزار سے تجاوز کرگئي۔
-
عالم اسلامصیہونی حکومت نے غزہ میں ایک فوجی کی ہلاکت کا اعتراف کر لیا
تہران (ارنا ) صہیونی فوج نے غزہ میں فلسطینی مجاہدین کے ساتھ لڑائی میں اپنے ایک اور فوجی کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔
-
عالم اسلامغزہ کی پٹی کا جنوب صیہونی فوج کے حملوں کا مرکز/ مغربی کنارے میں نوجوان فلسطینی شہید
تہران (ارنا) خبر رساں ذرائع نے غزہ کی پٹی کے جنوب میں رفح اور خان یونس پر صیہونی بمباری اور گولہ باری کے نتیجے میں متعدد فلسطینیوں کی شہادت کی خبر دی ہے جبکہ مغربی کنارے کے شمال میں صیہونی فوج نے ایک نوجوان فلسطینی کو شہید کردیا۔
-
پاکستانمزاحمت کے محور نے " مائنس فلسطین" منصوبے کو دفن کر دیا ہے، سینئير پاکستانی سینٹر
اسلام آباد ( ارنا) پاکستان کی سینیٹ کی دفاعی کمیٹی کے چیئرمین نےغزہ جنگ میں اسرائیل کے ساتھ امریکہ اور اس کے مغربی اتحادیوں کی شراکت کو "جبر کا محور" قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی قیادت میں مزاحمتی محور نے استبدادی کے خلاف زیادہ مزاحمت کا مظاہرہ کرکے، نئے مشرق وسطی کے صیہونی - امریکی منصوبے " مائنس فلسطین" کو دفن کردیا ہے۔
-
عالم اسلاممقبوضہ فلسطین (اسرائیل) کے شمال میں لڑائی میں شدت/ آدھے گھنٹے میں کئی بار خطرے کے سائرن بجے
مقبوضہ بیت المقدس( ارنا) عبرانی ذرائع کا کہنا ہے کہ آج صبح لبنان کی سرحد سے ملنے والے علاقوں میں صورتحال انتہائی نازک ہے، اور آدھے گھنٹے کے اندر کئی بار الارم بج چکا ہے۔