ترجمان وزارت خارجہ
-
سیاستغزہ کے بچوں کا قتل عام، انسانیت کے خلاف جنگی جرم اور نسل کشی ہے، ترجمان وزارت خارجہ
تہران/ ارنا- ترجمان وزارت خارجہ نے اپنے ایک ایکس پوسٹ میں لکھا ہے کہ غزہ میں بمباری یا بھوکا رکھنے کی پالیسی کے نتیجے میں ہر روز بڑی تعداد میں بے گناہ بچے جان دے رہے ہیں۔
-
سیاستایران اور روس کے تعلقات کی بنیادیں مستحکم ہیں: ترجمان وزارت خارجہ
تہران/ ارنا- ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے اپنے ایک ایکس پوسٹ میں لکھا ہے کہ ایران اور روس کے تعلقات عروج پر ہیں، اس کی بنیادیں مستحکم اور دونوں قوموں کے باہمی احترام اور مفادات پر قائم ہیں۔
-
سیاستامریکیوں کے متضاد بیانات کو غیرسنجیدگی اور بدنیتی قرار دیا جائے گا: ترجمان وزارت خارجہ
تہران/ ارنا- ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے امریکی صدر کے خصوصی ایلچی کے متضاد بیانات پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
سیاستایران اور امریکہ کے مذاکرات کی میزبانی کے لیے عمان کے قدرداں ہیں: وزارت خارجہ کے ترجمان
تہران/ ارنا- ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے اپنے ایکس پیغام میں عمان کی میزبانی کی قدردانی کی ہے۔
-
سیاستمذاکرات کے بارے میں افواہوں کی کوئی حقیقت نہیں: ترجمان وزارت خارجہ
تہران/ ارنا- ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے عمان میں جاری ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کے بارے میں بعض ذرائع ابلاغ کے افواہوں کو مسترد کردیا ہے۔
-
سیاستیورپ نے صیہونی حکومت کا ساتھ دے کر، تاریخ کی غلط سمت کا انتخاب کیا، ترجمان وزارت خارجہ
تہران/ ارنا- ترجمان وزارت خارجہ نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر لکھا ہے کہ یورپ نے صیہونی جرائم پر آنکھیں بند کرکے، اپنا اخلاقی اعتبار کھو دیا ہے اور تاریخ کی غلط سمت کا انتخاب کیا ہے۔
-
سیاستشام کی دفاعی اور بنیادی تنصیبات پر صیہونی حملوں کی مذمت کرتے ہیں، وزارت خارجہ کے ترجمان
تہران/ ارنا- ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے ہر دور میں شام کی ارضی سالمیت، قومی وقار اور اقتدار اعلی کی حمایت کی ہے۔
-
سیاستمقبوضہ سرزمینوں میں صیہونیوں کے جرائم ناقابل قبول، مذمت کرتے ہیں، ترجمان وزارت خارجہ
تہران/ ارنا- وزارت خارجہ نے غزہ پٹی اور غرب اردن میں صیہونیوں کے مظالم اور جرائم میں شدت کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
سیاستمجرم صیہونی حکومت کو کٹہرے میں کھڑا کرنے کا وقت آگيا ہے: ترجمان وزارت خارجہ
تہران/ ارنا- ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے ایکس سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ دنیا ہوش کے ناخن لے اور صیہونیوں کے تاریخی ظلم کے سامنے کھڑی ہوجائے۔
-
سیاستایران کی سرزمین اور قومی سلامتی پر آنچ آئی تو ہمارا جواب فیصلہ کن ہوگا، ترجمان وزارت خارجہ
تہران/ ارنا- ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے یمن پر امریکہ کے فوجی حملے کے بعد، واشنگٹن کی جانب سے ایران کے مفادات کو نقصان پہنچانے کے دعووں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران کی سرزمین، قومی سلامتی یا مفادات پر آنچ آئی تو ایران کا جواب فیصلہ کن ہوگا۔
-
سیاستوقت، حلبچہ میں کیمیاوی ہتھیاروں سے بمباری کے زخم کو مندمل نہیں کرسکتا: اسماعیل بقائی
تہران/ ارنا- ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے حلبچہ پر کیمیاوی ہتھیاروں سے بمباری کی 37ویں برسی کے موقع پر کہا ہے کہ وقت کے ساتھ اس گھناؤنے جرم کی بدصورتی اور حقیقت و انصاف کا مطالبہ ختم نہیں ہوپائے گا۔
-
سیاستمغربی ایشیا میں بدامنی کی جڑ، فلسطین میں قتل عام اور غاصبانہ قبضہ ہے، ترجمان وزارت خارجہ
تہران/ ارنا- ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے یمن پر امریکہ اور برطانیہ کی وحشیانہ جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مغربی ایشیا میں بدامنی کی اصل وجہ فلسطین میں قتل عام اور غاصبانہ قبضے میں پوشیدہ ہے۔
-
سیاستایران پر نئی پابندیاں عائد کرنا، امریکہ کے جرائم پیشہ اور مکار ہونے کا منہ بولتا ثبوت، ترجمان وزارت خارجہ
تہران/ ارنا- وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایران کے پیٹرولیم کے وزیر سمیت کئی شہریوں پر امریکہ کی جانب سے پابندی عائد کرنے پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
پاکستانایران کے ایٹمی معاہدے کی بحالی کی حمایت کرتے ہیں، اسلام آباد
اسلام آباد/ ارنا- پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے اپنی ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ اسلام آباد ایران کے ایٹمی معاہدے کی بحالی کی حمایت کرتا ہے۔
-
سیاستغزہ میں بجلی اور خوراک کی ترسیل کو روکنا، نسل کشی ہے، مذمت کی جاتی ہے، وزارت خارجہ کے ترجمان
تہران/ ارنا- ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے صیہونیوں کے ہاتھوں غزہ تک بجلی اور اشیائے خورد و نوش اور بنیادی ضرورتوں کی ترسیل روک دیے جانے کی مذمت کرتے ہوئے اسے جنگی جرم اور نسل کشی کے مترادف قرار دیا۔
-
سیاستشام کے حالات پر نظر رکھے ہوئے ہیں، تشدد اور بدامنی باعث تشویش، وزارت خارجہ
تہران/ ارنا- ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے شام کے مختلف علاقوں میں پرتشدد واقعات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران شام کے حالات پر گہرائی سے نظر رکھے ہوئے ہے۔
-
سیاستپہلے بھی ہمیں آزما چکے ہو! امریکی وزیر خزانہ کو ترجمان وزارت خارجہ ایران کی یاد دہانی
تہران/ ارنا- ایرانی عوام پر حددرجہ دباؤ جاری رکھنے کے امریکی وزیر خزانہ کے بیان پر ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
سیاستفرانس الزام تراشیوں کا سلسلہ بند، اور یوکرین میں امن کے لیے اپنی ذمہ داری قبول کرے: وزارت خارجہ
تہران/ ارنا- ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے یوکرین کی جنگ میں ایران کے کردار پر مبنی فرانسیسی حکام کے دعووں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ فرانس کو چاہیے کہ الزام تراشیوں کا سلسلہ بند اور علاقے اور بین الاقوامی سطح پر پھیلنے والی بدامنی میں اپنے کردار کو یاد اور اسے اصلاح کرے۔
-
سیاستغزہ کے عوام کو جبری طور پر کوچ کرانا، وہی نسل کشی ہے لیکن سیاسی طریقہ کار سے، ترجمان وزارت خارجہ
تہران/ ارنا- ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس کے انعقاد کے لیے ایران کی کوششوں کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ، یہ کوششیں اسلامی ممالک اور معاشروں کو عالم اسلام کے اس وقت کے اہمترین موضوع یعنی فلسطین میں نسل کشی سے آگاہ کرنے کے لیے کی جا رہی ہیں۔
-
سیاستبرطانیہ کے معاملات میں ایران کی مداخلت کے دعوے بے بنیاد، ترجمان وزارت خارجہ
تہران/ ارنا- ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے برطانیہ کے عہدے داروں کے ان دعووں کو بے بنیاد قرار دیا جس میں ایران پر لندن کی قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔
-
پاکستانغزہ کے عوام تک امدادی سامان کی ترسیل بحال اور صیہونی حکومت کو جوابدہ کیا جائے، پاکستان
اسلام آباد/ ارنا- پاکستان کی وزارت خارجہ نے غزہ پٹی میں انسان دوستانہ امداد کی ترسیل کو روکنے پر مبنی صیہونی حکومت کے اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
سیاستایران کی دفاعی طاقت میں اضافہ، اہم، ذمہ دارانہ اور ضروری فیصلہ، ترجمان وزارت خارجہ
تہران/ ارنا- ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے ٹوئیٹ کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے دفاعی طاقت میں اضافہ ایک انتہائی ضروری اقدام ہے۔
-
سیاستایران سے یمن کو فوجی کھیپ بھیجنے کا دعوی بے بنیاد، ترجمان وزارت خارجہ
تہران/ ارنا۔ ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے بعض ذرائع ابلاغ کے اس دعوے کو سختی سے مسترد کیا ہے کہ ایران یمن کو ہتھیار بھیج رہا ہے۔
-
سیاستاسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف جی-7 کے دعوے مضحکہ خیز، ترجمان وزارت خارجہ
تہران/ ارنا- ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے جی-7 کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں اسلامی جمہوریہ ایران پر عائد الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کردیا۔
-
پاکستانغزہ کے بارے میں ٹرمپ کا منصوبہ تشویشناک اور غیرمنصفانہ ہے، پاکستان
اسلام آباد/ ارنا- پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے غزہ پٹی پر ناجائز قبضے پر مبنی ٹرمپ کے بیان کو باعث تشویش قرار دیا ہے۔
-
سیاستغزہ میں نسلی تصفیے اور امریکی قبضے کی سازش کو سختی سے مسترد کرتے ہیں، ترجمان وزارت خارجہ
تہران/ ارنا- ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے امریکی حکام کی جانب سے غزہ میں فلسطینیوں کے نسلی تصفیے اور اس خطے پر واشنگٹن کے قبضے پر مبنی بیان کو سختی مسترد کردیا۔
-
سیاستروس کے ساتھ کے ایران کے تعلقات دوستانہ ہیں، ترجمان وزارت خارجہ
تہران/ ارنا- اسپوتنک نیوز ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے اسلامی جمہوریہ ایران علاقے کے امن و استحکام کے لیے ہر طرح کی کوشش کی حمایت کرتا ہے۔
-
سیاستایران کے وزیر خارجہ عنقریب نیویارک جائيں گے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
تہران- ارنا- وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی بتایا ہے کہ وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اگلے ہفتے نیویارک جائیں گے جہاں وہ فلسطین کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔
-
سیاستیمن پر امریکہ، برطانیہ اور صیہونی حکومت کے حملوں کی مذمت کرتے ہیں، وزارت خارجہ
تہران/ ارنا- وزارت خارجہ کے ترجمان نے یمن کے صوبہ صنعا، الحدیدہ اور عمران پر امریکی، برطانوی اور صیہونی فضائیہ کے مشترکہ حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔
-
سیاستلبنان میں نئے صدر کے انتخاب کی مبارکباد پیش کرتے ہیں: ترجمان وزارت خارجہ
تہران/ ارنا- ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے جنرل جوزف عون کو لبنان کے صدر کے طور پر منتخب کیے جانے کی مبارکباد پیش کی ہے۔