اسماعیل بقائی نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے غذائی حقوق کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ تل ابیب نے بھوک اور قحط کو بھی نسل کشی کا وسیلہ بنا رکھا ہے جس کے لیے صیہونی حکومت پر دباؤ ڈالنے کی شدید ضرورت ہے۔
انہوں نے مذکورہ واقعات پر برطانیہ، کینیڈا، جرمنی اور فرانس جیسے انسانی حقوق کے دعوے دار ممالک کی بے عملی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مغربی ممالک نے ثابت کردیا ہے کہ انسانی حقوق ان کے لیے محض ایک نعرہ ہے۔
آپ کا تبصرہ