فلسطین
-
عالم اسلامغزہ میں شہداء کی تعداد 47 ہزار 283 تک پہنچ گئی
تہران - ارنا - غزہ پٹی میں فلسطینی وزارت صحت نے آج اپنے تازہ بیان میں جنگ کے شہداء کی تعداد 47,283 بتائی ہے۔
-
عالم اسلامشہدائے غزہ کی تعداد بڑھ کر 47 ہزار 161 ہوگئی
غزہ میں محکمہ صحت نے اعلان کیا ہے غزہ میں شہید ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 47 ہزار 161 ہوگئي ہے
-
عالم اسلامفلسطین کی استقامتی تنظیموں کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کے موقف کی قدردانی
تہران – ارنا – فلسطین کی استقامتی تنظیوں کہا ہے کہ فلسطینی عوام اسلامی جمہوریہ ایران اور استقامتی محاذ کے دیگر حامیوں منجملہ لبنان، یمن اورعراق کے موقف کو ہرگز فراموش نہیں کریں گے۔
-
دنیاحماس کے خلاف صیہونی حکومت کی ناکامی کا اعتراف، امریکی میڈیا
تہران (ارنا) CNN اور نیویارک ٹائمز نے غزہ پٹی میں جنگ بندی کے حوالے سے اپنی رپورٹس میں کہا ہے کہ غزہ پر صیہونی حکومت کے مجرمانہ حملوں کے 15 ماہ کے باوجود سڑکوں پر حماس کی موجودگی ظاہر کرتی ہے کہ تحریک مزاحمت کی تباہی کا دور دور تک کوئی امکان نہیں.
-
عالم اسلامفلسطینی گروہوں کا ایران کے تعاون پر اظہار تشکر/ فلسطینی قومی یکجہتی کے تحفظ پر زور
تہران - ارنا - فلسطینی گروہوں اور جماعتوں نے فلسطینی عوام بالخصوص ایران، لبنان، یمن اور عراق کی حمایت کرنے والے محاذوں کو سراہتے ہوئے، فلسطینی قومی اتحاد کے تحفظ اور حالیہ بیجنگ معاہدے کی بنیاد پر فلسطینی متفقہ حکومت کی تشکیل کی اہمیت پر زور دیا۔
-
سیاستسید عباس عراقچی نے فلسطینی اہداف کی حمایت میں ایران کے اصولی اور مستقل موقف پر زور دیا
تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے فلسطینی کاز کی حمایت اور صیہونی غاصبوں کے خلاف فلسطینی عوام کی جائز اور قانونی مزاحمت کے سلسلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اصولی اور مستقل موقف پر زور دیا ہے۔
-
عالم اسلامغزہ کے شہیدوں کی تعداد 46 ہزار 788 تک پہنچ گئی
تہران/ ارنا- فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ صیہونیوں کے حملوں میں شہید ہونے والے اہل غزہ کی تعداد 46 ہزار 788 ہوگئی ہے۔
-
عالم اسلامجنگ بندی معاہدہ فلسطینی عوام اور غزہ کے بہادر جانبازوں کی مزاحمت کا نتیجہ ہے: حماس
تہران - ارنا - فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) نے کہا ہے کہ جنگ بندی معاہدہ گزشتہ 15 مہینوں کے دوران فلسطینی عوام اور غزہ کے بہادر جانبازوں کی شاندار مزاحمت کا نتیجہ ہے۔
-
عالم اسلامجنین کیمپ کے محاصرے کا فائدہ صرف صیہونی دشمن کو پہنچے گا، فلسطین کی "مجاہدین تحریک"
تہران/ ارنا- فلسطین کی مجاہدین تحریک نے محمود عباس کی سیکورٹی فورس کی جانب سے جنین کیمپ کے محاصرے پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
عالم اسلامغزہ میں شہداء کی تعداد 46 ہزار 537 تک پہنچ گئی ہے۔
تہران - ارنا - غزہ کی وزارت صحت نے اپنے تازہ ترین اعدادوشمار میں اعلان کیا ہے کہ 7 اکتوبر 2023 سے غزہ پٹی کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت میں شہید ہونے والوں کی تعداد 46,537 تک پہنچ گئی ہے۔
-
عالم اسلام2025 کے پہلے ہفتے میں غزہ پٹی میں کم از کم 74 بچے شہید
تہران - ارنا - اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف نے صیوہنی فوج کے مسلسل حملوں کے باعث 2025 کے پہلے سات دنوں میں غزہ میں کم از کم 74 بچوں کی شہادت کا اعلان کیا ہے۔
-
عالم اسلامغزہ میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، کئی گاڑیاں تباہ
فلسطین کی جہاد اسلامی تنظیم کی فوجی شاخ القدس بریگيڈ کے مجاہدوں نے غزہ پٹی کے شمال میں واقع جبالیا کیمپ میں صیہونی فوج کی متعدد فوجی گاڑیوں کو دھماکے سے اڑا دیا۔
-
عالم اسلامصیہونی دشمن غرب اردن میں استقامت کو شکست نہیں دے سکتے: ابوعبیدہ
تہران/ ارنا- حماس کے فوجی کمان کے ترجمان ابوعبیدہ نے پیر کے روز غرب اردن میں صیہونیوں کے خلاف کارروائی کو سراہتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت دریائے اردن کے مغربی کنارے میں بھی استقامت کو ہرگز شکست نہیں دے سکتی۔
-
عالم اسلامغاصب صیہونیوں کے ہاتھوں سن 2024 میں 111 صحافیوں کی شہادت
تہران - ارنا - فلسطینی صحافیوں اور نامہ نگاروں کی تنظیم نے ایک رپورٹ میں سن 2024 میں صیہونی غاصبوں کے ہاتھوں میڈیا کے ارکان کو نشانہ بنائے جانے کا ذکر کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اس سال غاصب صیہونیوں کے ہاتھوں ایک سو گیارہ مرد اور خواتین صحافی شہید ہوئی ہیں۔
-
پاکستانپاکستان: اسرائیل کی مذمت اور شہدائے مزاحمت کے ساتھ تجدید عہد کانفرنس
اسلام آباد - ارنا - مزاحمتی محاذ کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے منعقدہ ایک اجلاس میں پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کی سرکردہ شخصیات نے امریکہ کی حمایت کے ساتھ خطے میں صیہونی حکومت کی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے، بیب المقدس کی راہ میں شہید ہونے والوں کے ساتھ تجدید عہد کیا۔
-
عالم اسلامیمن فلسطین کی حمایت کے اصولی، انسانی اور اخلاقی موقف سے پیچھے نہیں ہٹے گا، سید الحوثی
صنعا( ارنا) یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے جنرل قاسم سلیمانی کو اس لیے شہید کیا کیونکہ وہ اس علاقےمیں امریکی سازشوں کو ناکام بنانے میں اہم کردار ادا کر رہے تھے۔
-
عالم اسلامایک اور (ایم کیو 9) امریکی جنگی ڈرون طیارہ یمن کی فوج کے ہاتھوں تباہ
تہران/ ارنا- یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ فوج کے جوانوں نے ایک امریکی ایم کیو 9 ڈرون طیارے کو مار گرایا ہے۔
-
عالم اسلامگزشتہ ایک سال میں 1091 نوزائدہ فلسطینی بچے شہید
تہران/ ارنا- غزہ کے ادارہ اطلاعات کے سربراہ اسماعیل الثوابہ نے اعلان کیا ہے کہ 7 اکتوبر 2023 سے اب تک صیہونی حکومت نے 1091 فلسطینی بچوں کو غزہ میں شہید کیا ہے۔
-
عالم اسلامفلسطین کو یہودی رنگ دینے کی سازش کا ڈٹ کر مقابلہ کریں، فلسطینیوں سے حماس کی اپیل
تہران/ ارنا- اسلامی استقامتی تنظیم حماس نے اپیل کی ہے کہ فلسطینیوں کی سرزمینوں کو یہودی رنگ دینے کی صیہونیوں کی سازش کا مقابلہ کیا جائے۔
-
عالم اسلامغزہ میں شہداء کی تعداد 45 ہزار 436 ہوگئی
تہران - ارنا - غزہ پٹی میں فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کی جارحیت کے نتیجے میں 7 اکتوبر 2023 سے شہید ہونے والوں کی تعداد 45,436 ہو گئی ہے۔
-
عالم اسلامغزہ پٹی میں شہداء کی تعداد 45 ہزار 399 ہوگئی
تہران - ارنا - غزہ پٹی میں فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پٹی پر صیہونی جارحیت کے نتیجے میں شہداء کی تعداد 45 ہزار 399 ہو گئی ہے۔
-
عالم اسلامقطر: ہمیں اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اپنے تعلقات پر فخر ہے
تہران - ارنا – قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں زور دیا ہے کہ دوحہ کو اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ دوطرفہ تعلقات پر فخر ہے۔
-
عالم اسلامالقسام نے گھات لگا کر متعدد غاصب فوجیوں کو موت کے منہ میں دھکیل دیا
تہران/ ارنا- عزالدین قسام بريگیڈ نے غزہ کے شمالی حصے میں گھات لگا کر متعدد صیہونی فوجیوں کو ہلاک کردیا۔
-
عالم اسلامغزہ میں صیہونی جرائم؛ شہداء کی تعداد 45 ہزار 317 ہوگئی
تہران - ارنا - غزہ پٹی میں فلسطینی وزارت صحت نے جنگ کے آغاز سے اب تک صیہونی فوج کے حملوں کے نتیجے میں 45,317 فلسطینیوں کی شہادت کا اعلان کیا ہے۔
-
عالم اسلامفلسطینی استقامت نے سامراجی نظام کے مکروہ چہرے سے نقاب ہٹا دیا: فوج کے سربراہ
تہران/ ارنا- فوج کے سربراہ جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے اتوار کے روز اپنے ایک خطاب میں کہا کہ فلسطینی استقامت اور مجاہدوں نے صیہونیوں اور سامراجی نظام کے حقیقی گھناؤنے چہرے پر سے پردہ ہٹا دیا۔
-
عالم اسلامشمالی غزہ میں 77 دنوں میں 60 اسرائیلی فوجی ہلاک
تہران - ارنا - غزہ جنگ کے 442 ویں روز بھی صیہونی حکومت نے اس علاقے کے باشندوں کے خلاف حملوں اور وحشیانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔
-
عالم اسلامغزہ میں 441 دنوں کے جرائم کے نتیجے میں 152,000 سے زائد فلسطینی شہید اور زخمی
تہران - ارنا - غزہ پٹی میں فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ جنگ کے آغاز سے صیہونی جارحیت کے نتیجے میں اب تک 152,000 سے زائد فلسطینی شہید اور زخمی ہو چکے ہیں۔
-
سیاستایران نے یمن کے بنیادی ڈھانچے پر صیہونی حکومت کے حملوں کی شدید مذمت کی
تہران (ارنا) اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یمن کے بنیادی انفراسٹرکچر پر صیہونی جارحیت کی شدید مذمت کی ہے۔