تجارتی اور اقتصادی تعاون
-
معیشتپڑوسی ممالک کے ساتھ ایران کی تجارت کیسی ؟
گرگان - ارنا - ایران اور افریقہ کے مشترکہ ایوان تجارت کے سربراہ نے کہا ہے کہ 15 پڑوسی ملکوں کے درمیان مجموعی طور پر 3,900 بلین ڈالر کا اکسپورٹ اور امپورٹ ہوتا ہے اور اس بازار میں ایران کا حصہ 38 ارب ڈالر یعنی ایک ہزارویں حصے سے بھی کم ہے۔
-
دفاعایران کا دفاعی نظام، تسلط پسندانہ نظام کے برعکس قوم کی خدمت اور عالمی امن کے لیے ہے
کراچی - ارنا - ایرانی فوج کے ڈپٹی کمانڈر اور پاکستان کی اسلحے کی نمائش میں شریک ایرانی وفد کے سربراہ نے کہا ہے کہ تسلط پسند طاقتوں اور اقوام کے خلاف جارحیت کے ذمہ داروں کے برعکس، اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی تمام دفاعی اور جنگی صلاحیتیں ، پرامن اور علاقائی و عالمی امن اور قوموں کی خدمت کے لئے ہيں۔
-
سیاستایران اور روس اعلیٰ سطح پر تعلقات کے فروغ کا عزم رکھتے ہیں، نائب صدر ایران
تہران- ارنا- ایران کے نائب صدر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ تہران اور ماسکو نے باہمی تعلقات کو اعلیٰ سطح پر فروغ دینے کا عزم کر رکھا ہے۔
-
معیشتیوریشین ممالک کے ساتھ ایران کی تجارت میں 2.5 گنا اضافہ
تہران (ارنا) ایران کی ٹریڈ ڈیولپمنٹ آرگنائیزیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران نے 4 سال پہلے یوریشیا کے ساتھ آزاد تجارت شروع کی تھی اور اس دوران یوریشین رکن ممالک کے ساتھ تجارت میں 2.5 گنا اضافہ ہوا ہے۔ .
-
پاکستانایران کے ساتھ تعاون کی نئی راہیں کھولنے کے لیے پرعزم ہیں، پاکستان
اسلام آباد (ارنا) ممتاز زہرا نے آج (جمعرات) اسلام آباد میں اپنی ہفتہ وار پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ پاکستان اپنے برادر ملک ایران کیساتھ تجارت کو آسان بنانے اور تعاون کی نئی راہیں کھولنے کے لیے پرعزم ہے۔
-
سیاست14ویں حکومت دنیا کے ساتھ سیاسی اور اقتصادی سفارت کاری کر رہی ہے، صدر ایران
تہران (ارنا) ایران کے صدر نے کہا ہے کہ 14ویں حکومت مغرب سے مشرق، نیویارک سے سمرقند تک دنیا کے ساتھ سیاسی اور اقتصادی سفارت کاری کی کوشش کر رہی ہے۔ انہوں نے تاکید کی، جیسا کہ ہم نے وعدہ کیا تھا، ہم قومی مفادات کی بنیاد پر مشرق اور مغرب کے ساتھ بات چیت کریں گے۔
-
سیاستایران اپنے حقوق کے حصول کے لیے تمام پہلوؤں کو مدنظر رکھتے ہوئے بات چیت کے لیے تیار ہے، ایران کے نو منتخب صدر
تہران (ارنا) ایران کے نو منتخب صدر نے JCPOA کے بارے میں کہا کہ یہ امریکہ ہی تھا جس نے پہلے JCPOA سے علیحدگی اختیار کی اور پھر ایرانی قوم کے خلاف سخت ترین پابندیاں عائد کیں، تاہم اسلامی جمہوریہ ایران ہمیشہ ایرانی قوم کے حقوق کے حصول کے لیے تمام پہلوؤں کو مدنظر رکھتے ہوئے مذاکرات کے لیے تیار ہے۔
-
معیشتڈالر پہ انحصار کا خاتمہ ابھرتی ہوئی معیشتوں پر امریکی دباؤ کا خاتمہ، قالیباف
تہران (ارنا) ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے عالمی تجارت میں برکس کے رکن ممالک کے کردار پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ ڈالر کے مقابلے میں متبادل کرنسیوں کا استعمال ابھرتی ہوئی معیشتوں پر امریکیدباؤ کو روک دے گا۔
-
سیاستایران کے نو منتخب صدر: فلسطین پر قبضے کے دیرینہ زخم کو بھرنا اور اسے حل کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے
تہران (ارنا) ایران کے نو منتخب صدر نےاخبار العربی الجدید کے لیے "ایک مضبوط اور پائیدار خطے کے لیے باہمی تعاون" کے عنوان سے ایک خصوصی مراسلے میں خطے کے تمام ممالک کے تعمیری تعاون کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ فلسطین پر قبضے کا دیرینہ زخم کا مداوا اور اس کا حل ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم اور نو منتخب ایرانی صدر کے درمیان ٹیلی فونک بات چیت،
پاکستانامید ہے کہ ایران کی نئی حکومت شہید رئیسی کے ساتھ کیے گئے معاہدوں پر تعاون جاری رکھے گی، شہباز شریف
تہران (ارنا) پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے مسعود پزشکیان کو ایران کے صدارتی انتخابات میں رہبر انقلاب اسلامی کی رہنمائی میں عوام کی بھرپور شرکت اور کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔
-
سیاستشنگھائی تعاون تنظیم میں کامن فری زونز کا نیٹ ورک قائم کیا جائے، ایران
تہران (ارنا) ایران کے قائم مقام صدر نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں تجویز پیش کی کہ رکن ممالک کے درمیان مشترکہ فری زونز کا نیٹ ورک قائم کیا جائے اور ترجیحی و آزاد تجارتی معاہدے کیے جائیں۔
-
معیشتایران، برکس کے رکن ملکوں کے درمیان زراعتی تعاون کا مرکز بنے گا
تہران - ارنا - ایران کی وزارت زراعت کے نائب وزیر نے کہا ہے کہ ایران برکس کے رکن ممالک کے زراعتی تعاون کے لیے راہداری بنے گا۔
-
پاکستانایران کے ساتھ تعاون مزیر بڑھائيں گے، پاکستانی وزیر خارجہ
اسلام آباد - ارنا - پاکستان کے وزیر خارجہ نے خطے میں "پرامن ہمسائیگی" کے اپنے ملک کے نقطہ نظر پر زور دیتے ہوئے کہا ہے: اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دوست ممالک کے ساتھ تعاون میں توسیع کی ہماری کوششیں تیز رفتار سے جاری رہیں گی۔
-
سیاستاے سی ڈی اجلاس میں مشرق وسطی کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال جاری ہے، مہدی صفری
تہران(ارنا) اقتصادی امور میں ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایشیا کوآپریشن ڈائيلاگ کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں مشرق وسطی کے خطے کے سیاسی، اقتصادی اورعسکری مسائل پربھی تبادلہ خیال کیا جارہا ہے۔
-
پاکستانپاکستان کے تجارتی مرکز کراچی میں تیسری "Picturesque Iran" کانفرنس کا انعقاد
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے تجارتی مرکز کراچی میں تیسری "Picturesque Iran" کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد چار موسموں کی سرزمین، ایران کی سیاحتی صلاحیتوں کو اجاگر کرنا اور دونوں پڑوسی ممالک کے درمیان سیاحت کا فروغ ہے۔
-
معیشتتہران اجلاس کا مقصد اے سی ڈی کے رکن ملکوں میں ہم آہنگی پیدا کرنا ہے، نائب وزیر خارجہ
تہران (ارنا) ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے اقتصادی امور مہدی صفری نے کہا ہے کہ ایشیائی ممالک کے درمیان مختلف جہتوں میں ہم آہنگی پیدا کرنا اس اجلاس کے مقاصد میں سے ایک ہے
-
سیاستتہران میں سفارتکاوں کا میلہ/ وزارت خارجہ 30 سے زیادہ ایشیائی ملکوں کے نمائندوں کی میزبان
تہران - ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران اے سی ڈی کے سربراہ کی حیثیت سے اس تنظيم کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے۔
-
سیاستکوئی بھی ملک خطے میں ایران کو نظر انداز نہیں کر سکتا، مخبر
رشت (ارنا) ایران کے قائم مقام صدر نے کہا ہے آج خطے میں کوئی ملک اسلامی جمہوریہ ایران کو نظر انداز نہیں کرسکتا۔
-
پاکستانبرکس ڈالر کی بالادستی کا مقابلہ کرنے کا پلیٹ فارم ہے، مشاہد حسین سید
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے سینئر سیاستدان اور سینیٹ کی دفاعی امور کی کمیٹی کے سابق چیئرمین نے برکس گروپ کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ برکس ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جس پہ مشترکہ طور پر امریکی ڈالر کی بالادستی کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے۔
-
سیاستایران کے صدر اور پاکستان کے وزیر اعظم کی ٹیلی فونی گفتگو، تجارتی تعاون میں فروغ پر زور
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے نگراں صدر نے ایران و پاکستان کے درمیان آنجہانی صدر شہید ابراہیم رئيسی کے اسلام آباد دورے میں ہونے والے معاہدوں پر عمل در آمد میں تیزی کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔
-
سیاستتہران-ماسکو تعاون معاہدہ باہمی تعلقات میں توسیع کے لئے مناسب قانونی بنیاد، پوتین
تہران-ارنا- روس کے صدر نے ایران کے نگراں صدر سے ٹیلی فونی گفتگو میں تمام معاہدوں پر عمل در آمد کی ضرورت پر زور دیا اور ایران و یوریشیا یونین کے درمیان فری ٹریڈ معاہدے پر دستخط کا ذکر کرتے ہوئے اسے دونوں ملکوں کے درمیان تعاون و تعلقات میں زیادہ سے زیادہ توسیع کی مناسب بنیاد قرار دیا۔
-
پاکستانپاک ایران تعاون کے حوالے سے مغرب کا دوہرا رویہ ختم ہونا چاہیے، فواد چوہدری
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے سابق وزیر اطلاعات نے پاکستان کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے میں شہید صدررئیسی کی حکومت کی سفارت کاری کو سراہتے ہوئے تہران اور اسلام آباد تعلقات میں خلل ڈالنے کی امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی کوششوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
دنیا"روس اور اسلامی دنیا کا اجلاس" کازان میں جاری، توجہ کا مرکز بنا شمال- جنوب ٹرانزٹ کوریڈور
ماسکو/ ارنا – کازان فورم یا روس اور اسلامی تعاون تنظیم کے ارکان کا مشترکہ بین الاقوامی اجلاس، روس کے تاتارستان علاقے میں جاری ہے۔ اس موقع پر فینانس اور لاجسٹکس کے موضوع پر سنجیدہ گفتگو ہو رہی ہے۔
-
پاکستانشہباز شریف کا آئندہ دورہ بیجنگ، پاک چین اسٹریٹجک مذاکرات
تہران (ارنا) پاکستانی وزیر اعظم کے متوقع دورہ چین کے حوالے سے دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک مذاکرات کا 5واں دور بیجنگ کی میزبانی میں ایسے وقت میں ہونے والا ہے جب پاکستان میں چینی شہریوں کو لاحق سکیورٹی خطرات کو دونوں ہمسایہ ممالک کے تعلقات میں اب بھی ایک چیلنج سمجھا جا رہا ہے۔
-
سیاستایران اور افریقی ممالک باہمی تعلقات کے فروغ کے لیے پر عزم
تہران (ارنا) صدر سید ابراہیم رئيسی نے کہا ہے کہ ایران اور افریقی ممالک باہمی تعلقات کے فروغ کے لیے پر عزم ہیں۔
-
سیاستپاکستان کے ساتھ تجارتی ہدف 10 بلین ڈالر ہے / پاکستان کی سلامتی کو اپنی سلامتی سمجھتے ہیں، صدر ایران
تہران (ارنا) صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ پاکستان ایشیا کا اہم ملک ہے، اور اس مسلم برادر ملک کے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ دیرینہ تعلقات ہیں۔
-
معیشتایران، غیر ملکی تجارت کا ریکارڈ ٹوٹ گيا
تہران-ارنا- ایران کی غیر ملکی تجارت گزشتہ شمسی سال میں 2.6 فیصد بڑھ کر 153 ارب 170 ملین ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔
-
معیشتایران کے نائب وزیر خارجہ کی پاکستان کے اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات
اسلام آباد (ارنا) ایران کے اقتصادی ڈپلومیسی کے نائب وزیر نے پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر سے ملاقات کی۔ فریقین نے اقتصادی اور پارلیمانی شعبوں میں دوطرفہ تعاون کے فروغ کے لیے باہمی آمادگی پر زور دیا۔
-
ایران کے اعلیٰ سطحی اقتصادی وفد کا دورہ پاکستان،
پاکستانعوام اور حکومت صدر ایران سید ابراہیم رئیسی کے آئندہ دورہ پاکستان کے منتظر ہیں، اسلام آباد
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام اور حکومت ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کے آئندہ دورہ پاکستان کے منتظر ہیں۔
-
پاکستانہندوستان کے ساتھ تجارتی تعلقات کی تجدید کا سنجیدگی سے جائزہ لیں گے، اسلام آباد
اسلام آباد-ارنا- پاکستان نے کہا ہے کہ وہ ہندوستان کے ساتھ تجارتی تعلقات کی تجدید کا سنجیدگی سے جائزہ لے گا۔