ایران اور چین کے جامع اسٹریٹجک معاہدے پر عمل در آمد کے تناظر میں ہونے والی اس ملاقات میں ایران کے نائب صدر اور چین کے نائب وزیر اعظم نے باہمی تعاون میں فروغ پر زور دیا ہے۔
تہران کے سعد آباد کمپلیکس میں ہونے والی اس ملااقت میں دونوں ممالک سفارتی وفود نے باہمی تعاون خاص طور پر اقتصادی اور باہمی شعبوں میں تعاون کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔
اس ملاقات میں محمد رضا عارف اور چین کے نائب وزیر اعظم "ژانگ ہوچنگ" نے اس بات پر زور دیا کہ دو بڑے اور اہم ایشیائی ممالک کے درمیان تعلقات کی توسیع کا علاقائی امن اور سلامتی پر بہت اثر ہوگا۔
آپ کا تبصرہ