ایک تمہید اور 47 شقوں پر مشتمل اس معاہدے پر اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے ماسکو کے سرکاری دورے کے دوران پزشکیان اور پوتین نے دستخط کیے یہ ایک ایسا معاہدہ ہے جو دونوں ممالک کے صدور کے بقول تہران اور ماسکو کے درمیان تعاون خاص طور پر اقتصادی شعبے میں نئے قسم کے تعلقات کا آغاز ہے۔
یہ تقریب ایران و روس کے اعلی وفود کی شرکت میں منعقد ہوئی اور اس کی سربراہی دونوں ملکوں کے صدور کر رہے تھے۔
دونوں ممالک کے صدورنے اس ملاقات کے اختتام پر متعدد صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔
آپ کا تبصرہ