ایرانی دفاعی طاقت
-
پاکستانکراچی کی ہتھیاروں کی نمائش، پاکستان کی فوج کے سربراہ نے ایران کے اسٹال کا معائنہ کیا
اسلام آباد/ ارنا- کراچی میں منعقدہ ہتھیاروں کی بین الاقوامی نمائش کے موقع پر پاکستان کی فوج کے سربراہ نے بھی ایران کے اسٹال اور دفاعی طاقت کے نمونوں کا معائنہ کیا۔
-
دفاعایران میں آرمی وار گیم سینٹر کا قیام
تہران (ارنا) سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی فیکلٹی آف کمانڈ اینڈ مینجمنٹ میں اسلامی انقلاب گارڈ کور (IRGC) کے کمانڈر انچیف کی موجودگی میں آرمی وار گیم سینٹر کا افتتاح کیا گیا۔
-
دفاعدشمن کی طرف سے کی گئی کوئی بھی غلطی انکے پچھتاوے کا باعث ہوگی، ایرانی فضائیہ کے کمانڈر
بوشہر - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کے کمانڈر نے متنبہ کیا ہے کہ میں اسلام اور اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس نظام کے دشمنوں کو نصیحت کرتا ہوں کہ وہ ایسی غلطی نہ کریں جس سے انکو پشیمان ہونا پڑے۔
-
دفاعصیہونی حکومت کے جارحانہ اقدامات کے خلاف دفاع کے حقدار ہیں، ایرانی وزارت خارجہ
تہران (ارنا) صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدام کے بارے میں ایرانی وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران اقوام متحدہ کے چارٹر کے آرٹیکل 51 کے تحت غیر ملکی جارحیت کے خلاف اپنے دفاع کا حقدار اور پابند ہے۔
-
سیاستاسرائیل میں تمام ٹارگیٹوں کی نشاندہی کر لی گئی ہے/ جارحیت ہوئی تو منہ توڑ جواب دیں گے: وزیر خارجہ عراقچی
تہران/ ارنا- وزیر خارجہ ڈاکٹر سید عباس عراقچی نے ترکیہ کے این ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ ایران کے خلاف کسی بھی طرح کی جارحیت ہماری ریڈلائنوں کو پار کرنے کے مترادف ہوگا۔
-
دفاعایران پر جارحیت کا سوال تک نہیں اٹھتا: اسپیکر قالیباف
تہران/ ارنا- اسپیکر قالیباف نے زور دیکر کہا ہے کہ ہماری دفاعی طاقت متحرک ہے جس کی بنیاد پر کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
-
دفاعصیہونی ذرائع ابلاغ: ایران کے حملے میں نواتیم چھاونی کو بری طرح سے نقصان پہنچا ہے+ویڈيو
تہران - ارنا - ایک صہیونی اخبار نے اعتراف کیا ہے کہ ایران کے میزائل حملے کے نتیجے میں صیہونی حکومت کے فوجی اڈے "نواتیم" کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
-
دفاعاقوام متحدہ میں ایرانی مندوب : اسرائيل نے نئی خباثت کی تو ایران کا جواب تباہ کن ہوگا
نیویارک - ارنا - اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب نے صیہونی حکومت کو نئے میزائلی جواب کے بارے میں کہا ہے کہ اگر صیہونی حکومت نے نئی خباثت کی تو اگلا جواب اور تباہ کن ہوگا۔
-
دفاعایران اور سعودی عرب کا باہمی ہم آہنگی کے فروغ پر اتفاق
تہران (IRNA) بیرونی طاقتوں کی موجودگی خطے کی سلامتی اور امن و استحکام میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔
-
دفاعجنرل حیدری: M60 ٹینک نئي ٹیکنالوجی کے ذریعے اپڈیٹ کیا گيا ہے
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے بتایا ہےکہ M60 ٹینک ، بکتر بند ہونے کے لحاظ سے دنیا کے موجودہ ٹینکوں کے برابر ہے اور اسے نئی ٹیکنالوجی کے ذریعے اپڈیٹ کیا گيا ہے۔
-
دفاعایران کی دفاعی پیش رفت کا سلسلہ پوری قوت کے ساتھ جاری رہے گا۔ نومنتخب وزیر دفاع
تہران(ارنا) ایران کے نو منتخب وزیر دفاع نے کہا ہے کہ دفاعی پیشرفت کا سلسلہ پوری قوت اور ایکٹیو ڈیٹیرینس کے ساتھ جاری رہے گا۔
-
دفاعایران کی جدید ترین دفاعی ٹیکنالوجی میں کونسی سب سے زیادہ ترقی یافتہ ہے؟
ماسکو( ارنا) خاتم الانبیاء (ص) کے مرکزی ہیڈ کوارٹر کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر نے بتایا کہ ہماری تمام تر دفاعی مصنوعات ہماری ڈرون اور میزائل کی طاقت کی طرح جدید ترین اور ترقی یافتہ ہیں۔
-
دفاعصدر مملکت نے "دفاعی ایجادات کے ادارے" کی تشکیل کا حکم جاری کردیا
تہران/ ارنا- صدر مملکت نے "دفاعی تحقیقات اور ایجادات کے ادارے" کی تشکیل کا حکم جاری کردیا ہے۔
-
صیہونی حکومت امریکی وینٹی لیٹر پر زندہ ہے
دفاعصیہونی حکومت جو فتنے پیدا کر رہی ہے اس سے بچ نہيں سکتی، جنرل سلامی
تہران- ارنا- پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر، جنرل حسین سلامی نے یوم القدس کے جلوس میں اپنی تقریر میں کہا کہ صیہونی حکومت امریکی وینٹی لیٹر پر زندہ ہے۔
-
دفاعآرمان اور آذرخش ڈیفنس سسٹموں کی رونمائی
"ارمان" اینٹی بیلسٹک میزائل سسٹم اور "آذرخش" ہائی ایلٹیٹیوڈ ایئر ڈیفنس سسٹم کی نقاب کشائی ہفتہ کی صبح ایک تقریب میں انجام پائی جس میں وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل محمد رضا آشتیانی بھی موجود تھے۔
-
دفاعہمارے جدید ترین ڈرون کسی بھی جگہ انٹیلی جینس آپریشن کی صلاحیت رکھتے ہیں، اعلی ایرانی دفاعی کمانڈر
تہران (ارنا) سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر نے کہا کہ آج ایران متحرک فلوٹنگ اہداف کو نشانہ بنانے اور نہ دکھائی دینے والے ڈرونز کے ذریعے کسی بھی مقام پر جاسوسی کی کارروائیاں انجام دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
-
دفاعایران کی دفاعی پیشرفت حیرت انگیز ہے، دشمن حملے کی جرائت نہیں کرسکتا، صدر ایران
تہران( ارنا) صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے ملک کی دفاعی اور سائنسی پیشرفت کو حیرت انگیز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن ہمارے خلاف کسی بھی اقدام کی جرائت نہیں کرسکتا۔
-
ویڈیوکلپشہید ابو مہدی المہندس جنگی بحری جہاز کی رونمائي+ویڈيو
بندر عباس-ارنا- شہید ابو مہدی المہندس جنگی بحری جہاز کی تین قسم کی جدید کشتیوں اور تین قسم کی راکٹ لانچر گاڑیوں کے ساتھ ایران کے ساحلی شہر بندر عباس میں رونمائي ہوئی ۔ اس موقع پر پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر بھی موجود تھے۔
-
دفاعآج تمام دفاعی ضرورتیں ملک کے اندر ہی پوری کی جاتی ہیں، جنرل محمد شیرازي
تہران-ارنا- مسلح افواج کے سپریم کمانڈر کے فوجی دفتر کے سربراہ نے کہا ہے: ہم دفاعی شعبے میں غیر معمولی کامیابی حاصل کر چکے ہيں اور ہمارے پاس دنیا کی جدید ترین ٹکنالوجی موجود ہے جبکہ ایک وقت ایسا تھا کہ جب ہماری تمام دفاعی ضرورتیں ملک کے باہر سے پوری ہوتی تھیں لیکن اب سب کچھ ملک کے اندر تیار ہوتا ہے۔
-
دفاعایران کے "فتاح 2" ہائپرسونک میزائل کی نقاب کشائی پر یورپی ٹرائیکا چراغ پا
لندن (ارنا ) "فتاح 2" ہائپرسونک میزائل کی نقاب کشائی پر 3 یورپی ملکوں برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے ہمیشہ کی طرح اپنے غم و غصے کا اظہار اور ایران کی دفاعی ترقی کو خطرہ قرار دیا ہے۔
-
دشمن جاسوسی اور تخریب کاری سے ایران کی دفاعی صنعت میں ترقی کو نہيں روک سکتے، اسپیکر
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر نے کہا ہے : ایرانی قوم کے دشمن پابندیوں، قتل، صنعتی تخریب کاری ، دفاعی صنعت کے بنیادی ڈھانچے پر براہ راست حملوں اور جاسوسی کے ذریعے دفاعی صنعت میں ایران کی روز بروز تیز ہوتی ترقی کو روک نہيں سکتے۔
-
سیاستکبھی کوئي ہمیں خاردار تار دینے پر تیار نہیں تھا آج دوسرے ملک ہمارے فوجی ساز و سامان کے خواہاں ، ایرانی جنرل
شیراز- ارنا- وزارت دفاع کے ڈپٹی کو آرڈينیٹر نے کہا ہے کہ ہمارے ملک کی دفاعی صنعت پر پابندی عائد نہیں کی جا سکتی اور قومی ، علاقائی اور عالمی سلامتی کا تحفظ وزارت دفاع کی اولیت ہے۔
-
ایرانی فوج کی فضائیہ کے سربراہ؛
سیاستایران بغیر پائلٹ طیارے کے شعبے میں خودکفیل ہوگیا ہے
تبریز۔ ارنا- ایرانی فوج کی فضائیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ بغیر پائلٹ کے طیارے شناخت کے مرحلے سے آپریشنل کے مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں اور ہم نے اپنے حالیہ تجریات میں محکمہ دفاع کے ڈرونز اور پوائنٹ میزالوں سے اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنانے میں کامیابی حاصل کی ہے۔
-
ایرانی مسلح افواج کے سربراہ؛
سیاستایران کی دفاعی طاقت ملک کیخلاف جارحیت کا تصور کی اجازت بھی نہیں دیتی ہے
تہران، ارنا- ایرانی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہم نے اپنی دفاعی طاقت کو اس بلند و بالا چوٹی پر پہنچانے کی منصوبہ بندی کی ہے تا کہ ہمارے بیوقوف دشمن ہماری سرزمین کیخلاف جارحیت کرنے کے تصور سے بھی خوفزدہ ہوجائیں۔
-
سیاستسرحدوں اور خطے سے باہر دشمن کی تمام نقل و حرکتوں پر کھڑی نظر رکھے ہوئے ہیں: ایرانی فوج کے کمانڈر کے اعلی مشیر
تہران، ارنا- ایرانی مسلح افواج کے کمانڈر کے اعلی مشیر نے کہا کہ ہم سرحدوں اور خطے سے باہر دشمن کی تمام نقل و حرکتوں پر کھڑی نظر رکھے ہوئے ہیں اور دہمکیوں کے مطابق ضروری دفاعی کاروائیاں کی جاتی ہیں اور اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کبھی حیران نہیں ہوں گی۔