امیر ایڈمرل حبیب اللہ سیاری نے مشہد میں نماز جمعہ سے قبل ایک تقریر میں مزید کہا: " بحریہ کے تمام ساز و سامان مقامی ہیں اور ہم بحریہ کے لئے ضروری ساز و سامان کی ٹکنالوجی کے حامل ہیں۔"
انہوں نے مزید کہا ہے: انہوں نے کہا آج ملک میں ہی بنے ساز و سامان کی بدولت بحری حدود پر سیکوریٹی پوری طرح سے قائم ہے اور اسی طرح بحری، بری اور فضائی حدود بھی محفوظ ہيں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر نے کہا: سیکوریٹی کے لئے بحری تعاون جاری ہے اور ہم نے 6 ہزار سے زائد بحری جہازوں کی قزاقوں سے حفاظت کی ہے اور بحری سفارت کاری بھی بہترین سطح پر ہے۔
آپ کا تبصرہ