امیر سعید ایروانی
-
سیاستروس کو بیلسٹک میزائل دینے کے دعوے پر اقوام متحدہ میں ایران کی نمائندگی کا ردعمل
نیویارک - ارنا - روس کو بیلسٹک میزائل دینے کی مبینہ رپورٹوں کے جواب میں اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین کے تنازعہ کے بارے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔
-
سیاستاقوام متحدہ میں ایرانی مندوب: اسرائیل کا جوہری ہتھیار عالمی امن اور سلامتی کے لیے سنگین خطرہ
نیویارک - ارنا - اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نے زور دیا ہے کہ اسرائیلی حکومت خطے کے دیگر ممالک کو ایٹمی تباہی کی دھمکیاں دیتی ہے اور اس کے ایٹمی ہتھیاروں کو خطے اور عالمی امن و سلامتی کے لئے سنگین خطرہ سمجھا جاتا ہے۔
-
سیاستخطے میں امن و استحکام کے لیے شام سے امریکہ کا غیر مشروط انخلاء ضروری ہے، ایرانی سفیر
نیویارک - ارنا - اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے اس بات پر تاکید کی ہے کہ "شام سے امریکی افواج کا مکمل، فوری اور غیر مشروط انخلاء شام کے امن و استحکام کے لیے ضروری ہے"
-
سیاستJCPOA کو فنکشنل کرنے کا واحد عملی آپشن بات چیت اور مخلصانہ تعاون ہے، ایرانی سفیر
نیویارک (ارنا) اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور نمائندے نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں قرارداد 2231 اور مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درآمد کے حوالے سے کہا کہ دباؤ، دھمکیاں اور محاذ آرائی مسائل کا حل نہیں اور آخرکار تعطل کا باعث بنیں گی۔JCPOA کو فنکشنل کرنے کا واحد عملی آپشن بات چیت اور مخلصانہ تعاون ہے۔
-
سیاستIAEA کے بورڈ آف گورنرز کی قرارداد کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے نام ایران کا خط
نیویارک (ارنا) اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو لکھے گئے خط میں بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کی قرارداد میں ایران کے خلاف کئے گئے دعووں کو مسترد کرتے ہوئے اپنے موقف کی وضاحت کی.
-
سیاستاسرائیل کے خلاف جنگ ہم نے شروع نہيں کی/ ہر جارحیت کے جواب کا حق محفوظ، ایرانی سفیر
نیویارک -ارنا- اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے ایران کے خلاف اسرائيل کے بے بنیاد الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا: اسلامی جمہوریہ ایران نے اسرائيل کے خلاف کسی بھی طرح سے جنگ کا آغاز نہيں کیا لیکن اپنی ارضی سالمیت، سیکوریٹی اور مفادات کے تحفظ کے لئے کسی بھی قسم کی جارحیت کے جواب کا بین الاقوامی قوانین کی رو سے اپنا حق محفوظ رکھتا ہے۔
-
سیاستعلاقے میں سیکوریٹی کے قیام کا واحد راستہ، اسرائیل کی حرکتوں پر لگام لگانا ہے، ایران
نیویارک-ارنا- اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مندوب امیر سعید ایروانی نے کہا ہے: علاقے میں امن و امان اور پائیداری کی بحالی کا واحد راستہ یہ ہے کہ سلامتی کونسل، اسرائیل کی سرکش حکومت کو غزہ میں جنگ اور نسل کشی فورا بند کرنے پر مجبور کرے اور وہاں جنگ بندی کا اعلان کرکے اسرائيل کی ناپائیداری پیدا کرنے والی حرکتوں کا خاتمہ کرے۔
-
سیاستشام پر اسرائيل کے غیر قانونی حملے فوری طور پر روکے جائيں، ایرانی سفیر
تہران-ارنا- اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور مستقل مندوب نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ شام کے بحران کے لئے فوجی راہ حل نہيں ہے کہا: اسلامی جمہوریہ ایران شام میں اسرائيل کے غیر قانونی فوجی حملوں کو اشتعال انگیز قرار دیتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہے اور صیہونی حکومت کو چاہیے کہ اس جارحانہ اقدام کی ذمہ داری قبول کرے اور فوری طور پر اسے روک دے۔
-
آرٹس اور ثقافتاقوام متحدہ میں عالمی یوم نوروز منایا گيا، ایران سمیت کئي ملک شریک+ویڈيو
نیویارک-ارنا- عالمی یوم نوروز کی تقریبات کا امسال بھی اقوام متحدہ میں انعقاد ہوا جس کی میزبانی اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندہ دفتر نے کی۔
-
دنیااقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا کے مقابلے پر مبنی مسودہ 115 ووٹوں کی اکثریت سے منظور
نیویارک/ ارنا- آج پندرہ مارچ کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسلاموفوبیا کے مقابلے کے لئے عملی اقدامات کے مسودے پر ووٹنگ ہوئی جس میں 115 ممالک نے اس کے حق میں ووٹ دیکر اسے منظور کروالیا۔
-
سیاستاسرائیل کی کسی بھی دھمکی یا مہم جوئی کو جواب دئے بغیر نہیں چھوڑیں گے: ایران
نیویارک/ ارنا- اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ کے بے بنیاد دعووں کا جواب دیتے ہوئے صیہونی حکومت کی کسی بھی مہم جوئی یا تخریبی کارروائی کے انجام کی جانب سے خبردار کیا۔
-
سیاستاقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے نیویارک میں ایران کے اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی تقریب کی میزبانی کی
ارنا/ تہران- ایران کے اسلامی انقلاب کی 45ویں سالگرہ کے موقع پر اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیرسعید ایروانی نے اس سلسلے کی ایک خصوصی تقریب کی میزبانی کی۔
-
سیاستایران کی مسلح افواج پر امریکی الزامات، کھلی غلط بیانی: اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب
نیویارک/ ارنا- اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیرسعید ایروانی نے سلامتی کونسل کو امریکی مراسلے میں ایران کی مسلح افواج پر الزامات کو مسترد کرتے ہوئے اسے واشنگٹن کی کھلی غلط بیانی قرار دیا۔
-
سیاستایران کے مستقل مندوب کا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے صدر کو خط: ہم خطے میں کسی فرد یا گروہ کے اقدامات کے ذمہ دار نہیں ہیں
نیویارک (ارنا) اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے سلامتی کونسل کے صدر کے نام ایک خط میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران خطے میں کسی فرد یا گروہ کے اقدامات کا ذمہ دار نہیں ہے۔
-
امریکی جرید نیوز ویک سے ایرانی سفیر کی گفتگو
سیاستانصار اللہ یمن، اپنے ملک و قوم کے دفاع کی ضروری توانائي رکھتا ہے، ایرانی سفیر
نیویارک-ارنا- اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ اسرائیلی حکومت امریکہ میں اپنے اثر و نفوذ کی بدولت، امریکی حکومت کو جنگ میں براہ راست دخل دینے پر مجبور کرنے میں کامیاب ہو گئی، کہا: انصار اللہ یمن اپنے ملک و قوم کی حفاظت کے لئے ضروری توانائي رکھتی ہے۔
-
امریکی اخبار نیوز ویک کے ساتھ بات چیت،
سیاستبائیڈن انتظامیہ کو ایران کا انتباہ: امریکہ کو اسرائیل کی حمایت مہنگی پڑ رہی ہے
نیویارک (ارنا) اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ اسرائیل امریکہ کی حمایت کے بغیر حملہ کرنے کی طاقت نہیں رکھتا۔ انہوں نے جو بائیڈن حکومت کو خبردار کیا کہ غزہ کی جنگ طولانی ہونے سے امریکہ کے جنگی اخراجات میں تیزی سے اضافہ ہوگا۔
-
دفاعاقوام متحدہ نے ایران میں دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی
نیویارک-ارنا-اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دی جاریک نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ ، ایران کے سیستان بلوچستان صوبے کے راسک پولیس اسٹیشٹ پر جیش العدل کے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتا ہے۔
-
سیاستغزہ سنگین صورتحال سے دوچار ہے/ صرف ہمدردی کافی نہیں، عملی اقدامات کیے جائیں
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ غزہ کو سنگین صورتحال کا سامنا ہے اور صیہونی حکومت فلسطینیوں کے خلاف جنگی اور انسانیت کے خلاف جرائم کا ارتکاب کر رہی ہے۔