اسلامی ممالک
-
سیاستمواخذہ سے استثنیٰ نے صیہونی حکومت کو جرائم کے ارتکاب کے لیے مزید گستاخ بنا دیا ہے، ایران
تہران (ارنا) ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم سمجھتے ہیں کہ مواخذہ سے استثنیٰ کی وجہ سے صیہونی جرائم کے ارتکاب کے امکانات بڑھ گئے ہیں اور اسلامی ممالک کے لیے ضروری ہے کہ غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کو روکنے نیز فلسطینی عوام کی عملی حمایت کے لیے مشترکہ اقدامات کریں۔
-
عالم اسلاموحشی صیہونی حکومت کے نئے جرم کی مذمت
تہران (ارنا) خطے کے ممالک نے غزہ پٹی کے اسکول پر صیہونی حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
سیاستاسلامی ممالک آپسی تعاون سے مسلمانوں پر ظلم و ستم کی بساط لپیٹ دیں، صدر ایران
تہران (ارنا) صدر ایران نے یمن کی انصار اللہ کے ترجمان کے ساتھ ملاقات میں تاکید کی کہ اسلامی ممالک ہم آہنگی اور باہمی تعاون سے مسلمانوں پر جاری ظلم و ستم کی بساط لپیٹ دیں۔
-
سیاستعالمی برادری یمن کی حمایت میں اپنی ذمہ داریاں پوری کرے، یمن پر امریکی اور برطانوی حملوں پر کنعانی کا ردعمل
تہران (ارنا) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عالمی برادری، بین القوامی اداروں اور اسلامی ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یمن کے مظلوم عوام کی حمایت اور امریکہ و برطانیہ کے اشتعال انگیز اقدامات کی مخالفت میں اپنے قانونی اور انسانی فرائض کو پورا کریں۔
-
سیاستاسلامی ممالک کا صیہونیوں سے اقتصادی تعلقات منقطع کرنا ضروری ہے، صدر رئیسی / صہیونی حکومت قابل نفرت ہے، رجب طیب اردوغان
تہران (ارنا) ایران کے صدر نے اسلامی ممالک کے صیہونی حکومت سے اقتصادی اور سیاسی قطع تعلق کو غزہ میں صیہونی جرائم کے خلاف سب سے مؤثر ہتھیار قرار دیا۔
-
عید الفطر کے موقع پر،
معاشرہرہبر انقلاب اسلامی سے حکومتی حکام اور اسلامی ممالک کے سفیروں کی ملاقات
تہران (ارنا) اسلامی ممالک کے سفیروں اور ایران کے حکومتی عہدیداروں کے ایک گروپ نے رہبر انقلاب اسلامی سے حسینیہ امام خمینی (رح) میں ملاقات کی۔
-
سیاستایران کے وزیر خارجہ کی اسلامی ملکوں کے وزرائے کو عیدالفطر کی مبارک باد
تہران(ارنا )اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کو الگ الگ پیغامات بھیج کر عید الفطر کی مبارکباد پیش کی ہے۔
-
عالم اسلاماسلامی بیداری عالمی اسمبلی نے امداد لیتے وقت غزہ کے عوام کے قتل عام کی سخت الفاظ میں مذمت کی
تہران-ارنا- اسلامی بیداری اسمبلی نے اشیائے خورد و نوش دریافت کرتے وقت غزہ کے مظلوم عوام کے قتل عام کے صیہونی حکومت کے بھیانک جرم کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
سیاستاسلامی ممالک اسرائیل کو توانائی اور دیگر اشیاء کی برآمدات بند کردیں، رہبر انقلاب اسلامی
تہران( ارنا) رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ ہمیں کامیابی کی موجودہ سطح سے مطمئن نہیں ہونا چاہیے کیونکہ دنیا مختلف فوجی اور سویلین شعبے مسلسل آگے بڑھ ر ہی ہے لہذا ہمیں بھی اس میدان میں پیچھے نہیں رہنا چاہیے۔
-
سیاستسویڈن سے سفارتی تعلقات ختم کئے جائيں، سید حسن نصر اللہ
تہران- ارنا- حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے گزشتہ شب اپنی ایک تقریر میں سویڈن کے ساتھ اسلامی ممالک کے سفارتی تعلقات کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سیاستامیر عبداللہیان نے اسلامی ممالک میں اپنے ہم منصبوں کو عید الاضحی پر مبارکباد دی ہے
تہران، ارنا - ایران کے وزیر خارجہ نے اسلامی ممالک میں اپنے ہم منصبوں اور دنیا کے مسلمانوں کو عید الاضحی پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
سیاستدشمن عناصر اسلامی ممالک کو بانٹنے کے درپے ہیں: ایرانی وزیر خارجہ
تہران۔ ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے اہل بیت (ع) کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے اراکین سے ایک نشست کے دوران، کہا ہے کہ دنیائے اسلام کے دشمن عناصر، اسلامی ممالک کو بانٹنے کے درپے ہیں۔
-
اپنے اسلامی ممالک کے ہم منصبوں کے نام میں ایگ الگ پیغامات میں؛
سیاستایرانی اسپیکر نے عیدالاضحی کی آمد پر مبارکباد دی
تہران، ارنا- ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اپنے اسلامی ممالک کے ہم منصبوں کے نام میں الگ الگ پیغامات میں ان کو عیدالاضحی کی آمد پر مبارکباد دی۔
-
اسلامی ممالک کے سربراہان کے نام میں الگ لگ پیغامات میں؛
سیاستتمام مسلمانوں کو شاندار طریقے سے اتحاد کی راہ پر قدم اٹھانا ہوگا: صدر رئیسی
تہران، ارنا- ایرانی صدر نے اسلامی ممالک کے سربراہان کے نام میں الگ الگ پیغامات میں ان کو عیدالاضحی کی آمد پر مبارکباد دیتے ہوئے اس امید کا اظہار کرلیا کہ اس بابرکت عید کی آمد پر اسلام اور حضرت محمد مصطفی (ص) کی تعلیمات کے سائے میں مومنین کے دل ایک دوسرے کے مزید قریب ہوں گے اور تمام مسلمان شاندار طریقے سے اتحاد کی راہ پر گامزن ہوجائیں گے۔