حافظ نعیم الرحمن نے مشرق وسطیٰ میں جنگ کو وسعت دینے کے لیے اسرائیل کے ساتھ امریکی تعاون کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ خطے میں فتنہ و فساد کی اصل وجہ اسرائیل کا ناجائز وجود ہے اور اس کا مقابلہ کرنے کے لیے اسلامی ممالک میں اتحاد کی اشد ضرورت ہے۔
ایران کے خلاف صیہونی جارحیت خطے میں صیہونی توسیع پسندانہ سازش کا حصہ ہے، امیر جماعت اسلامی پاکستان
26 اکتوبر، 2024، 2:56 PM
News ID:
85639896
اسلام (ارنا) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف صیہونی جارحیت خطے میں صیہونی توسیع پسندانہ سازش کا حصہ ہے۔
آپ کا تبصرہ