جماعت اسلامی پاکستان
-
پاکستانغزہ کی صورتحال سے متعلق صدر ایران اور دیگر اسلامی ممالک کے رہنماؤں کو امیر جماعت اسلامی پاکستان کا خط
تہران (ارنا) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر نے غزہ کی صورتحال سے متعلق مسعود پزشکیان سمیت دیگر اسلامی ممالک کے رہنماؤں کو خط لکھا ہے۔
-
پاکستانپاکستانی نمازیوں کا غزہ کے دفاع میں احتجاج
اسلام آباد - ارنا - آج پاکستان میں روزہ دار نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد فلسطین کی حمایت اور غزہ کے نہتے شہریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے سڑکوں پر نکل آئے اور امریکی حکومت کی حمایت یافتہ صیہونی حکومت کی جارحیت کی شدید مذمت کی۔
-
پاکستانکشمیر ڈے، پاکستان کے عوام اور حکومت کا کشمیر کے مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
اسلام آباد (ارنا) آج بروز 5 فروری ، پاکستانی عوام نے اسلام آباد اور ملک کے دیگر شہروں میں، کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے قومی دن کے موقع پر اعلیٰ حکومتی، سیاسی اور مذہبی حکام کی شرکت سے ریلیاں نکالیں۔
-
پاکستانٹرمپ کی جانب سے غزہ کو دی جانے والی دھمکیوں کی مذمت کرتے ہیں، رہبر جماعت اسلامی پاکستان
اسلامآباد( ارنا )جماعت اسلامی پاکستان کے سربراہ حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ امریکہ کے تمام صدور اسرائیل کی حمایت اور غزہ دشمنی میں ایک دوسرے سقب لے جانے کی کوشش کرتے ہیں اور ٹرمپ اور بائيڈن میں کوئی فرق نہیں۔
-
پاکستانایران کے خلاف صیہونی جارحیت خطے میں صیہونی توسیع پسندانہ سازش کا حصہ ہے، امیر جماعت اسلامی پاکستان
اسلام (ارنا) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف صیہونی جارحیت خطے میں صیہونی توسیع پسندانہ سازش کا حصہ ہے۔
-
عالم اسلامصیہونیوں کے مظالم کے خلاف مزاحمت کا سلسلہ پوری قوت کے ساتھ جاری رہے گا: پاکستان میں ایران کے سفیر
اسلام آباد/ ارنا- پاکستان میں ایران کے سفیر نے جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن سے ملاقات کی۔
-
پاکستاناسرائیل امریکہ و برطانیہ کی حمایت میں لبنان میں جرائم کا ارتکاب کر رہا ہے
اسلام آباد- ارنا- پاکستان کی جماعت اسلامی کے امیر نے غزہ سے بیروت تک صیہونی حکومت کے جنگی جرائم کے بارے میں عالمی برادری کی خاموشی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان کے خلاف اسرائیل کی جارحیت امریکہ اور برطانیہ کی پوری حمایت سے جاری ہے جو ان کی منافقت کی علامت ہے۔
-
پاکستانخطے میں دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لیے تہران، اسلام آباد اور کابل کے تعاون کی ضرورت ہے، حافظ نعیم الرحمن
اسلام آباد (ارنا) خطے میں دہشت گردی کے رجحان کو فروغ دینے میں امریکہ کے کردار کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے پاکستان کی جماعت اسلامی کے رہنما حافظ نعیم الرحمن نے دہشت گردی کے مشترکہ خطرے کے خلاف تہران، اسلام آباد اور کابل کے درمیان قریبی تعاون پر زور دیا۔
-
پاکستانایران کی دفاعی کارروائیوں سے اسرائیل کی ڈیٹرنس منہدم ہو گئی، جماعت اسلامی پاکستان
اسلام آباد (ارنا) جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر نے صیہونی حکومت کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران کے ردعمل کو تہران کا جائز حق قرار دیتے ہوئے کہا کہ تہران کی دفاعی کارروائیوں سے اسرائیل کی ڈیٹرنس طاقت منہدم ہوگئی۔
-
پاکستانیوم القدس اسرائیل کے خلاف دفاع فلسطین کے اتحاد کا مظہر ہے، لیاقت بلوچ
اسلام آباد (ارنا) جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر نے عالمی یوم قدس کے قیام کے سلسلے میں امام خمینی (رح) کے تاریخی اقدام کو اسلام کے جسم میں نئی جان ڈالنے کے مترادف قرار دیتے ہوئے تاکید کی کہ یوم قدس پر فلسطینیوں کی آزادی کا دفاع کرنے والوں کا اتحاد صیہونی حکومت سمیت ہمارے دشمنوں کی سازشوں کے خلاف مشترکہ محاذ کا مظہر ہے۔
-
پاکستانکشمیر ڈے، کشمیری مسلمانوں کی حمایت میں پاکستانی عوام کا مارچ
اسلام آباد (ارنا) کشمیر ڈے کے موقع پر پاکستانی عوام نے اسلام آباد سمیت دیگر شہروں میں کشمیری مسلمانوں کی حمایت میں مارچ کیے جنمیں اعلیٰ حکومتی، سیاسی اور مذہبی عہدیدار بھی موجود تھے ۔
-
پاکستانپاکستان کا دارالحکومت ایک بار پھر فلسطین کے حق اور امریکا و اسرائیل مخالف نعروں سے گونج اٹھا
اسلام آباد (ارنا) اسلام آباد میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد غزہ میں ناجائز صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کے لیے سڑکوں پر آ گئے اور امریکہ سمیت مغرب کی صیہونی حمایت پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔
-
پاکستانفلسطین کی حمایت میں پاکستانی ڈاکٹروں اور نرسوں کا مارچ
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے شہر کراچی میں ڈاکٹروں، نرسوں اور طبی عملے نے غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم بالخصوص اسپتالوں پر بمباری کی مذمت اور فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مارچ کیا۔
-
کراچی میں فلسطینیوں کی حمایت میں دسیوں ہزار کا اجتماع
عالم اسلامپاکستان میں امریکی سفارت خانے کا گھیراو گریں گے، امیر جماعت اسلامی کا اعلان
اسلام آباد )ارنا( جماعت اسلامی پاکستان کے امیر نے متنبہ کیا ہے کہ اگر بائیڈن حکومت نے اسرائیل اور اس کے جرائم کی حمایت بند نہ کی تو پاکستان کے عوام امریکی سفارت خانے کا گھیراؤ کریں گے۔
-
سیاستامیرجماعت اسلامی پاکستان: اسرائیل کے ساتھ گٹھ جوڑ کی ہر سازش کو دفن کر دیں گے۔
اسلام آباد ( ارنا ) پاکستان کی جماعت اسلامی کے امیر نے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ خطے کے عربوں کے سمجھوتے پر تنقید کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ہم پاکستان میں ناجائز اسرائیلی حکومت کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کے کسی بھی اقدام کو دفن کردیں گے۔