والی بال
-
تصویرایشین کلب والی بال - شہداب یزد اور جکارتہ بہایانگ انڈونیشیا کا مقابلہ
یزد کے شاہدیہ ہال میں ایشیاء کلبز والی بال 2024 کے تحت اتوار کی شام ایران کی شاہداب یزد اور انڈونیشیا کی جکارتہ بہایانگ کارا پریسیسی والی بال ٹیموں کے درمیان ایک میچ منعقد ہوا جس میں ایران کی شاہداب ٹیم کو 3-1 سے جیت حاصل ہوئی۔
-
ہانگژو ایشیائی کھیل : والیبال میں گولڈ میڈل کے ساتھ پوائنٹ ٹیبل پر ایران چار درجہ اوپر چلا گیا۔
ہانگژو- ارنا- ہانگژو ایشیائی کھیلوں میں 292 کھلاڑیوں پر مشتمل ایرانی کھلاڑیوں کی ٹیم،انیسویں ایشیائي کھیلوں کے تیسرے دن والیبال میں سونے کا اورتائیکوانڈو میں چاندی کا تمغہ حاصل کرکے پوائنٹ ٹیبل پر دسویں نمبر پر پہنچ گئی ۔
-
اسپورٹسایشین والی بال چیمپئن شپ کے پلے آف مرحلے میں پاکستان اور ایران کی ٹیمیں آمنے سامنے
ارومیہ (ارنا) پاکستان کی نیشنل والی بال ٹیم پلے آف مرحلے میں ایرانی ٹیم کے مدمقابل میچ کھیلے گی۔
-
اسپورٹسانڈر 19 والیبال ورلڈ کپ ، ایران کو سلور میڈل
تہران- ارنا- ایران کی انڈر 19 والیبال ٹیم نے سن 2023 کے عالمی مقابلے میں تیسری بار سلور میڈل حاصل کر لیا ہے ۔
-
انڈر21 اییشین والی بال چیمپئن شپ
اسپورٹسایران کی قومی یوتھ والی بال ٹیم نے عالمی چیمپئن شپ جیت لی۔
ایران کی والی بال ٹیم نے اٹلی کو شکست دے کر 8 فتوحات حاصل کیں اور مسلسل دوسری بار پہلی پوزیشن پر کھڑی ہو گئی۔
-
عالمی چیمپیئن شپ کا دوسرا راؤنڈ
اسپورٹسایران کی یوتھ والی بالی ٹیم کے ہاتھوں پولینڈ کو شکست
ایران کی یوتھ والی بال ٹیم نے پولینڈ کو شکست دے کر عالمی چیمپئن شپ میں چوٹی کی 4 ٹیموں میں پہنچنے کے لیے ایک بڑا قدم اٹھایا۔
-
اسپورٹسایران کی قومی والی بال ٹیم کی جرمنی کو شکست
تہران، ارنا – ایرانی قومی والی بال ٹیم نے والیبال نیشنز لیگ مقابلوں کے دوسرے ہفتے میں اپنے پہلے میچ میں جرمنی کی ٹیم کو شکست دے دی۔
-
تصویرایرانی مردوں کی قومی والی بال ٹیم کی تصاویر
ایران کی قومی والی بال ٹیم 2023 والی بال لیگ آف نیشنز جاپان، نیدرلینڈز اور امریکہ میں اپنے حریفوں کا مقابلہ کرے گی۔ ایرانی ٹیم کا ہیڈ کوچ بہروز عطایی ہے۔
-
اسپورٹسقومی والی بال ٹیم جاپان روانہ ہوگئی
تہران ، ارنا - ایران کی قومی والی بال ٹیم جاپان میں2023 والی بال نیشنز لیگ کے پہلے ہفتے میں شرکت کے لیے گزشتہ روز تہران سے اوساکا روانہ ہوئی۔
-
تصویرایران اور قازقستان کی معذور والی بال ٹیموں کے درمیان میچ کے مناظر
ایران اور قازقستان کی معذور والی بال ٹیموں کے درمیان میچ گزشتہ روز ایران کی کامیابی کے ساتھ منعقد ہوا۔
-
تصویر'رمضان کپ' کے ساحلی والی بال مقابلوں کے مناظر
"رمضان کپ" بیچ والی بال کے مقابلوں کا پہلا مرحلہ مشہد مقدس میں 49 ٹیموں کی شرکت کے ساتھ منعقد ہو جاتا ہے۔
-
اسپورٹسخواتین کی والی بال ٹیم کے کیمپ میں 22 کھیلاڑیوں کو مدعو کیا گیا
تہران، ارنا- ایران کی خواتین کی قومی والی بال ٹیم کے ہیڈ کوچ نے 22 کھلاڑیوں کو ٹیم کے دوسرے کیمپ میں مدعو کیا ہے جو 27 مارچ سے شروع ہوگا۔
-
تصویرہمدان میں برف میں والی بال مقابلوں کا انعقاد
ایرانی صوبے ہمدان میں برف میں والی بال مقابلوں کا انعقاد پیر کے روز کو کیا گیا۔ فوٹو: عادل باخدا
-
اسپورٹسایرانی مردوں کی معذور ٹیم کی عالمی والی بال مقابلوں میں امریکہ کو شکست
تہران، ارنا - ایرانی مردوں کی معذور ٹیم نے امریکہ کو 3-0 گولوں سے شکست دے کر عالمی چیمپئن شپ کے سیمی فائنل مرحلے میں جگہ بنالی اور پیرس پیرا اولمپک گیمز کے کوٹے کے حصول کے لیے مزید قریب ہوگئی۔
-
اسپورٹسعالمی رینکنگ میں ایرانی مردوں کی والی بال ٹیم کی پوزیشن میں 4 درجے بہتری
تہران، ارنا – ایرانی مردوں کی والی بال ٹیم عالمی والی بال فیڈریشن کی درجہ بندی میں 4درجے ترقی کے ساتھ آٹھویں نمبر پر آگئی اور ایرانی مردوں کی جونیئر والی بال ٹیم بھی ایک درجہ ترقی کے ساتھ دوسرے نمبر پر آگئی۔
-
اسپورٹسایرانی خواتین کی والی ٹیم کی عالمی مقابلوں میں 29 درجے بہتری
تہران، ارنا – ایرانی خواتین کی یوتھ اور جونیئر ٹیمیں عالمی فیڈریشن کی رینکنگ میں مجموعی طور پر 29درجے کی بہتری کے ساتھ ترتیب میں 30 اور31 ویں پوزیشنوں پر آگئیں۔
-
اسپورٹسایرانی والی بال ٹیم کی عالمی مقابلوں میں ارجنٹائن کو شکست
تہران، ارنا – ایرانی والی بال ٹیم نے گزشتہ رات عالمی والی بال مقابلوں کے پہلے میچ میں 2-3 کے نتیجے کے ساتھ ارجنٹائن کو ہرادیا۔
-
اسپورٹساسلامی ممالک کے گیمز؛ ایرانی خواتین کی والی بال ٹیم رنر اپ بن گئی
تہران، ارنا- ایرانی خواتین کی قومی والی بال ٹیم نے اسلامی ممالک کے گیمز کا 5 واں مرحلے میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک سونے کے تمغے کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی۔
-
اسپورٹسوالی بال نینشنز لیگ میں ایران کی کینیڈا کو شکست
تہران، ارنا – ایرانی والی بال ٹیم نے والیبال نینشز لیگ کے مقابلوں میں مقتدارانہ انداز میں کینیڈا کو شکست دے کر اپنی چوتھی فتح کو حاصل کیا۔
-
اسپورٹسایرانی والی بال ٹیم کی امریکہ کو شکست
تہران، ارنا – ایرانی والی بال ٹیم نے والی بال نینشز لیگ کے ایک سنسنی خیز میچ میں امریکی ٹیم کو 3-0 کے ساتھ شکست دے دی۔
-
اسپورٹسایران کی چین کو عالمی والی بال لیگ میں شکست
تہران، ارنا - ایران کی قومی والی بال ٹیم نے 2022 عالمی لیگ کے گروپ مرحلے کے افتتاحی کھیل میں برازیلیا میں چین کو 3-1 سے شکست دی۔
-
اسپورٹس2022 کے والی بال نیشن لیگ میں ایرانی ٹیم کے سرکاری پوسٹر اور کلپ کی نقاب کشائی
تہران، ارنا – ایرانی والی بال ٹیم کے سرکاری پوسٹر اور کلپ 2022 کے والی بال نیشن لیگ میں نقاب کشائی کئی۔
-
اسپورٹساطالوی والی بال کپ میں ایرانی خواتین کی ٹیم کی دوسری پوزیشن
تہران، ارنا - ایرانی خواتین کی جونیئر والی بال ٹیم نےاطالوی کورناکیا کپ میں بیروں ملک میں اپنے پہلے میچ میں اپنی مکمل مہارت کا جوہر دکھاتے ہوئے دوسری پوزیشن حاصل کی۔
-
اسپورٹسایرانی خواتین کی والی بال کھیلاڑیوں نے اطالوی ٹیم کو شکست دے دی
تہران، ارنا- ایرانی خواتین کی والی بال ٹیم نے کورناکیا کپ کے گروپ مرحلے کے آخری میچ میں اٹلی کے نمائندے کو شکست دے دی۔
-
اسپورٹسایشیائی جونیئر والی بال مقابلوں میں ایرانی خواتین ٹیم کی دوسری فتح
تہران، ارنا - ایرانی خواتین کی والی بال ٹیم نے اٹلی میں منعقدہ ایشیائی جونیئر مقابلوں میں اپنے دوسرے میچ میں اطالوی ٹیم کے خلاف کامیابی حاصل کی۔
-
اسپورٹسایران میں ایشیائی والی بال چیمپیئن شپ کے شیڈول کا اعلان
تہران، ارنا – والی بال فیڈریشن نے ایشیائی مردوں والی بال چیمپیئن شپ کے مقابلوں کے شیڈول کا اعلان کیا۔ یہ ٹورنامنٹ ایرانی دارالحکومت کی میزبانی میں 14 مئی سے 8 ٹیموں کی شرکت کے ساتھ شروع ہوگی۔
-
پورٹو خواتین کی والی بال ٹیم کی ایرانی کوچ؛
اسپورٹسپورٹو میں "طارمی" کا نام زبانوں پر ہے/ میرے حجاب نے یورپی کیھلاڑیوں میں تجسس پیدا کر دیا
تہران، ارنا- پورٹو خواتین کی والی بال ٹیم کی ایرانی کوچ نے اس کلب کی فٹ بال ٹیم میں ایرانی فٹبالر "مہدی طارمی" کی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پورٹو میں ایرانیوں سے طارمی کے بارے میں اکثر پوچھا جاتا ہے اور ایرانی حجاب کے فلسفے نے یورپی کیھلاڑیوں کے تجسس کو جنم دیا ہے۔
-
اسپورٹسایرانی والی بال کھیلاڑی نے قطری 'العربی' ٹیم میں شمولیت اختیار کی
تہران، ارنا - ایرانی قومی والی بال ٹیم کے کھیلاڑی صابر کاظمی نے پریمیئر لیگ میں اپنی ٹیم کی شکست کے بعد العربی قطر میں شمولیت اختیار کی ہے۔
-
سیاستتہران باضابطہ طور پر کلب کپ کے والی بال مقابلوں کا میزبان بن گیا
تہران، ارنا - والی بال فیڈریشن نے باضابطہ طور پر تہران کو ایشین کلب کپ کےوالی بال مقابلوں کے میزبان کے طور پر اعلان کیا ہے۔
-
اسپورٹسایرانی خواتین کی والی بال ٹیم 48 سال بعد ایشین گیمز میں شرکت کرے گی: داورزنی
تہران، ارنا - والی بال فیڈریشن کےسربراہ نے کہاہے کہ ایرانی خواتین کی قومی والی بال ٹیم 48 سال بعد ایشین گیمز میں شرکت کرے گی۔