21 جون، 2023، 12:05 AM
Journalist ID: 2393
News ID: 85146750
T T
0 Persons

لیبلز

ایران کی قومی والی بال ٹیم کی جرمنی کو شکست

تہران، ارنا – ایرانی قومی والی بال ٹیم نے والیبال نیشنز لیگ مقابلوں کے دوسرے ہفتے میں اپنے پہلے میچ میں جرمنی کی ٹیم کو شکست دے دی۔

ہالینڈ میں جاری والیبال نیشنز لیگ کے دوسرے ہفتے ایران کا پہلا میچ جرمنی کی ٹیم سے ہوا اور تینوں سیٹ میں ایران کی ٹیم نے ۲۵ - ۲۳، ۲۶- ۲۴ ، ۲۵-16 سے جرمنی کی ٹیم کو ہرادیا۔
بدھ کو ایران کی والیبال ٹیم کا اس ٹورنامنٹ میں چھٹا مقابلہ اٹلی کی ٹیم سے ہوگا والیبال نیشنز لیگ کے پہلے ہفتے میں ایران کی ٹیم نے چین کو شکست دی تھی تاہم جاپان، پولینڈ اور اسلوانیہ کے مقابلے میں کامیابی حاصل نہیں کرسکی تھی۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .