6 مئی، 2025، 8:25 PM
Journalist ID: 5632
News ID: 85825201
T T
0 Persons

لیبلز

اسماعیل بقائی: ایران امریکا مذاکرات کے اگلے دور کی تاریخ کا جائزہ لیا جارہا ہے

 تہران – ارنا – دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران امریکا مذاکرات کے اگلے دور کی تاریخ کا  تعین ہوجانے کے بعد اس کا اعلان کردیا جائے گا۔

   اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے، ایران امریکا بالواسطہ مذاکرات کے اگلے دور کے بارے میں ارنا کے نامہ نگار کے سوال کے جواب میں کہا ہے کہ مذاکرات کی تاریخ اور جگہ طے ہوجانے کے بعد عمانی ثالث کے ذریعے   اس کی اطلاع دی جائے گی۔

دفتر خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا کہ ابھی تک مذاکرات کے اگلے دور کی تاریخ طے نہیں ہوئي ہے لیکن عمان کی تجویز ہے کہ مذاکرات کا اگلا دور آئںدہ ہفتے کے اوائل میں انجام دیا جائے ۔

انھوں نے بتایا کہ عمان کی اس تجویز کا جائزہ لیا جارہا ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .