9 جولائی، 2022، 2:27 AM
Journalist ID: 2392
News ID: 84815771
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی قومی والی بال ٹیم کی سلووینیا کو شکست 

تہران، ارنا - ایران کی قومی والی بال ٹیم نے 2022 والی بال نیشن لیگ کے پرائمری راؤنڈ میں اپنے 11ویں کھیل میں تین قیمتی پوائنٹس حاصل کرتے ہوئے سلووینیائی ٹیم کو 3-0 سے شکست دی۔

2022 والی بال نیشنز لیگ کے پرائمری راؤنڈ کے تیسرے ہفتے کے چوتھے دن، جمعہ کے روز جاپان کے شہر اوساکا میں چھ میچ کھیلے گئے۔
گڈانسک میں کھیلے گئے دوسرے میچ میں ایران اور سلووینیا کی ٹیمیں آرگو ارنا ہال میں آمنے سامنے ہوئیں جہاں ایرانی ہیڈ کوچ بہروز عطایی کی ٹیم نے اپنے حریف کو مسلسل 26-24، 25-14 اور 25-21 سے شکست دی۔
یہ ان گیمز میں ایرانی ٹیم کی چھٹی فتح تھی جس سے ان کے پوائنٹس بڑھ کر 17 ہو گئے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .