ایرانی والی بال ٹیم
-
اسپورٹسجونيئر والیبال ورلڈ کپ ، ایران جنوبی کوریا کو ہرا کر فائنل میں
تہران- ارنا- ایران کی انڈر 19 والیبال ٹیم نے جنوبی کوریا کو دوبارہ شکست دے کر ساتویں بار مسلسل جیت درج کی ہے جس کے بعد وہ فائنل میں پہنچ گئ اور اب اس کا مقابلہ فرانس سے ہوگا۔
-
اسپورٹسایران نے 2023 والی بال نیشنز لیگ میں چین کو شکست دے دی
تہران، ارنا – ایرانی قومی ٹیم نے جاپان میں منعقد ہونے والے 2023 والی بال نیشنز لیگ چین پر فتح حاصل کر لی ہے۔
-
اسپورٹسایرانی مردوں کی والی بال ٹیم کی اسلامی گیمز کی فتح
تہران، ارنا – ایرانی مردوں کی والی بال ٹیم نے ترکی کے شہر قونیہ میں اسلامی ممالک کے گیمز میں فتح حاصل کرلی۔
-
اسپورٹسایرانی ٹیم نے 2022 والی بال مینز نیشنز لیگ کے آخری مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا
تہران، ارنا- ایرانی قومی والی بال ٹیم نے 2022 والی بال نیشنز لیگ کے پہلے دور کے مقابلوں کے سلسلے میں سربیا کیخلاف کھیلے گئے میچ کو 0۔3 نتیجے کیساتھ جیت کرکے اٹلی میں منعقدہ ان مقابلوں کے آخری مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
-
اسپورٹسایرانی قومی والی بال ٹیم کی سلووینیا کو شکست
تہران، ارنا - ایران کی قومی والی بال ٹیم نے 2022 والی بال نیشن لیگ کے پرائمری راؤنڈ میں اپنے 11ویں کھیل میں تین قیمتی پوائنٹس حاصل کرتے ہوئے سلووینیائی ٹیم کو 3-0 سے شکست دی۔
-
اسپورٹسایران والی بال ٹیم کی پولینڈ کو شکست
تہران، ارنا - ایرانی قومی والی بال ٹیم نے والی بال نیشن لیگ 2022 کے تیسرے ہفتے میں اپنے پہلے میچ میں طاقتور پولینڈ کی قومی والی بال ٹیم کو شکست دینے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔