8 جون، 2022، 12:34 PM
Journalist ID: 2392
News ID: 84781401
T T
0 Persons

لیبلز

ایران کی چین کو عالمی والی بال لیگ میں شکست

تہران، ارنا - ایران کی قومی والی بال ٹیم نے 2022 عالمی لیگ کے گروپ مرحلے کے افتتاحی کھیل میں برازیلیا میں چین کو 3-1 سے شکست دی۔

ایرانی ٹیم نے چین کی ٹیم کو 3-1 کے نتیجے کے ساتھ شکست دے دی۔
ایرانی ٹیم نے 94 پوائنٹس حاصل کرلیا۔
والی بال لیگ آف نیشنز کا مردوں کا ٹورنامنٹ 7 جون سے 24 جولائی 2022 تک منعقد ہوگا جس میں 16 ٹیمیں حصہ لیں گی۔
ایرانی ٹیم جمعے کے روز ہالینڈ کے خلاف دوسرے راؤنڈ کا میچ کھیلے گی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .