جاپان
-
سیاستعراقچی: پوری دنیا بالخصوص مشرقی ایشیا سے روابط کا فروغ ایران کی نئی پالیسی ہے
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنی جاپانی ہم منصب کے ساتھ گفتگو میں پوری دنیا بالخصوص مشرقی ایشیا کے ساتھ روابط کے فروغ کو ایران کی پالیسی کا حصہ قرار دیا ہے
-
سیاستباقری: صہیونیوں کی بربریت کے خلاف خاموشی اس شیطانی مخلوق کو مزید گستاخ بنا رہی
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا کہ تجربے نے ثابت کیا ہے کہ صیہونی فوج اور سیکورٹی اہل کاروں کی بربریت کے سامنے خاموشی اس شیطانی مخلوق کو مزید گستاخ بنا رہی ہے۔
-
سیاستصہیونی بربریت کے خلاف خاموشی اس شیطانی مخلوق کو مزید گستاخ بنا دیتی ہے، باقری
تہران (ارنا) ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تجربے نے ثابت کیا ہے کہ صیہونی فوج کی بربریت کے سامنے خاموشی اس شیطانی مخلوق کو مزید گستاخ بنا دیتی ہے۔
-
سیاستایران اپنے حقوق کے حصول کے لیے تمام پہلوؤں کو مدنظر رکھتے ہوئے بات چیت کے لیے تیار ہے، ایران کے نو منتخب صدر
تہران (ارنا) ایران کے نو منتخب صدر نے JCPOA کے بارے میں کہا کہ یہ امریکہ ہی تھا جس نے پہلے JCPOA سے علیحدگی اختیار کی اور پھر ایرانی قوم کے خلاف سخت ترین پابندیاں عائد کیں، تاہم اسلامی جمہوریہ ایران ہمیشہ ایرانی قوم کے حقوق کے حصول کے لیے تمام پہلوؤں کو مدنظر رکھتے ہوئے مذاکرات کے لیے تیار ہے۔
-
سیاستامیر عبداللہیان: جس جگہ سے شام میں ایران کے سفارتی مرکز پر حملہ ہوا تھا،اس کوبہت ہی حساب کتاب کے ساتھ نشانہ بنایا گیا ہے۔
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنی جاپانی ہم منصب کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں کہا ہے کہ جس جگہ سے دمشق میں ایران کے سفارتی مرکز پر حملہ ہوا تھا، وہاں فوج اور انٹیلیجنس کے مراکزکو بہت ہی دقیق حساب کتاب کے ساتھ نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
اسپورٹسصدر مملکت نے ایران کی قومی فٹبال ٹیم کے کوچ اور کھلاڑیوں سے ٹیلی فون پر بات کی
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایران کی قومی فٹبال ٹیم کے کوچ اور کھلاڑیوں سے ٹیلی فون پر بات کرکے اچھے کھیل اور ایرانی قوم کو خوش کرنے کے لئے ان کی تعریف کی ہے۔
-
تصویرایشین فٹبال کپ کا سلسلہ جاری، ایران اور جاپان کے کوچوں کی پریس کانفرنس
ہفتے کے روز ایران اور جاپان، ایشین فٹبال کپ کے کوارٹر فائنل کے سلسلے میں آمنے سامنے آئیں گے۔ میچ سے ایک دن قبل یعنی جمعے کو دونوں ٹیموں کے کوچوں صحافیوں سے بات چیت کی اور اپنی اپنی ٹیموں کی تیاری کے بارے میں بتایا۔ یہ میچ ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
-
سیاستایران کے ایٹمی مسئلے کے حل کے لئے جاپان کی تجویز
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے جاپان کی کیوڈو نیوز ایجنسی کے ساتھ ایک گفتگو میں کہا ہے کہ ٹوکیو نے امریکہ سمیت چھے ملکوں کے ایٹمی معاہدے کو دوبارہ بحال کئے جانے کے لئے تجویز پیش کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔