ایشین والی بال چیمپئن شپ کے پلے آف مرحلے میں پاکستان اور ایران کی ٹیمیں آمنے سامنے

ارومیہ (ارنا) پاکستان کی نیشنل والی بال ٹیم پلے آف مرحلے میں ایرانی ٹیم کے مدمقابل میچ کھیلے گی۔

ارنا کے مطابق، ایشین والی بال چیمپئن شپ کے پلے آف مرحلے کے لیے 12 ٹیموں کے منیجرز کی موجودگی میں قرعہ اندازی کی گئی۔ پاکستان کی ٹیم چھٹے گروپ میں دوسرے نمبر پر ہے لہذا قرعہ اندازی کے نتیجے پہلے گروپ کی پہلی ٹیم کے طور پر ایران کے ساتھ مقابلہ کرے گی۔

اگر پاکستانی ٹیم جیت جاتی ہے تو ایرانی ٹیم براہ راست سیمی فائنل میں پہنچ جائے گی۔

ہمیں فالو کیجئے @IRNA_Urdu

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .