28 اگست، 2022، 11:50 AM
Journalist ID: 2393
News ID: 84868882
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی والی بال ٹیم کی عالمی مقابلوں میں ارجنٹائن کو شکست

تہران، ارنا – ایرانی والی بال ٹیم نے گزشتہ رات عالمی والی بال مقابلوں کے پہلے میچ میں 2-3 کے نتیجے کے ساتھ ارجنٹائن کو ہرادیا۔

ایرانی قومی والی بال ٹیم نے سلووینیا اور پولینڈ کی میزبانی میں منعقدہ عالمی چیمپئن شپ کے پہلے میچ میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2-3 کے نتیجے کے ساتھ ارجنٹائن کی ٹیم کو ہرا کر کامیابی حاصل کی۔

ایرانی ٹیم نے پہلے، دوسرے، تیسرے ، چوتھے اور پانچواں سیٹوں میں ۲۵ - ۲۲ ،۳۰ - ۲۸ ،۲۵- ۱۸ ، ۳۴ - ۳۲ اور۱۹- ۲۱سے ارجنٹائن کے خلاف کامیابی حاصل کی۔

قابل ذکر ہے کہ ایرانی ٹیم ان مقابلوں کے دوسرے میچ میں پیر کے روز مصر کے خلاف میدان میں اترے گی۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .