12 اپریل، 2022، 3:44 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84714123
T T
0 Persons

لیبلز

ایران میں ایشیائی والی بال چیمپیئن شپ کے شیڈول کا اعلان

تہران، ارنا – والی بال فیڈریشن نے ایشیائی مردوں والی بال چیمپیئن شپ کے مقابلوں کے شیڈول کا اعلان کیا۔ یہ ٹورنامنٹ ایرانی دارالحکومت کی میزبانی میں 14 مئی سے 8 ٹیموں کی شرکت کے ساتھ شروع ہوگی۔

ایشیائی مردوں والی بال چیمپیئن شپ کے مقابلوں کا 14 سے 19 مئی تک تہران کی میزبانی میں 8 ٹیموں کی شرکت کے ساتھ منعقد ہوگی۔

ان مقابلوں کے ابتدائی مرحلے کی گروپ بندی درج ذیل ہے:

گروپ اے: ایران (پیکان)، تھائی لینڈ ، ازبکستان اور جاپان

گروپ بی: ایران (مقاومت شہداب یزد)، قطر، قازقستان اور عراق

ایشین والی بال کنفیڈریشن نے مقابلوں کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے جو حسب ذیل ہے:

ہفتہ کو 14 مئی

10 بجے: جاپان اور ٹھائی لینڈ

13 بجے: قطر اور قازقستان

16 بجے: ایران اور ازبکستان

19 بجے: ایران اور عراق

اتوار کو 15 مئی

10بجے: تھائی لینڈ اور ازبکستان

13 بجے: قازقستان اور عراق

16 بجے: جاپان اور ایران

19 بجے : قطر اور ایران

پیر کو 16 مئی

0بجے: جاپان اور ازبکستان

13 بجے: قطر اور عراق

16 بجے: تھا‏ئی لینڈ اور ایران

19 بجے : قازقستان اور ایران

ان مقابلوں کے سیمی فائنل اور فائنل کے مرحلوں کا 19 اور20 مئی کو منعقد ہوں گے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@ 

-

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .