بدھ 7 مئی کی صبح کو تہران میں 36ویں بین الاقوامی کتاب میلے کا افتتاح ہوا۔ افتتاحی تقریب سے ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف اور وزیر ثقافت سید عباس صالحی نے خطاب اور ایران کے سب سے بڑے کتابوں کے پروگرام کا معائنہ کیا۔
7 مئی، 2025، 6:47 PM
آپ کا تبصرہ