ایرانی اسپیکر
-
سیاستایران سن 2027-28 میں ایشین انٹرپارلیمانی اسمبلی کا صدر مقرر
تہران/ ارنا- ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف باکو میں ایشین بین پارلیمانی اسمبلی اے پی اے کے اجلاس میں شرکت کے بعد تہران پہنچ گئے۔ ایئرپورٹ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ سن 2027-2028 میں اے پی اے کی صدارت تہران کے حوالے کی جائے گی۔
-
سیاستتہران سوڈان میں قیام امن اور مستحکم اقتدار اعلی کا خواہاں، سوڈان کے وزیر خارجہ سے اسپیکر قالیباف کی ملاقات
تہران/ ارنا- اسپیکر قالیباف نے پیر کے روز سوڈان کے وزیر خارجہ علی یوسف احمد الشریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاستقالیباف: صہیونی حکومت کی جنگ بندی کی خلاف ورزی معمول کی حرکت نہ بننے پائے
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر نے شام میں تکفیری گروہوں کی نقل و حرکت کی طرف سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ "ان گروہوں کی نقل و حرکت صیہونی حکومت کے اہداف کے لئے ہے اور اس صورتحال میں ہمیں علاقائی صورت حال کے مطابق تبدیلیوں پر نظر رکھنا چاہیے"
-
سیاستامت مسلمہ کا اتحاد غزہ کے عوام کی سب سے بڑی ڈھارس ہے۔
مشہد (IRNA) اسپیکر پارلمنٹ محمد باقر قالی باف نے شیعہ سنی اتحاد کو غزہ کے عوام کے لیے سب سے بڑی ڈھارس قرار دیا ہے۔
-
سیاستشہید سید حسن نصراللہ کو ایران کے اسپیکر پارلیمان اور ارنا کے مینیجنگ ڈائریکٹر کا خراج عقید
تہران – ارنا - ایران کے اسپیکر پارلیمان محمد باقر قالیباف اور ارنا کے ایم ڈی حسین جابری انصاری نے تہران میں حزب اللہ کے دفتر جاکر شہید سید حسن نصراللہ کو خراج عقیدت پیش کیا
-
سیاستسلامتی کونسل صیہونی حکومت کے جرائم کو روکنے کے لیے فوری اقدام کرے، اسپیکر
تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر نے دنیا بھر کے اسپیکروں ، سلامتی کونسل کے سربراہ کے نام ایک پیغام میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کے سد باب کی ذمہ دار قرار دیا کہ جو امریکہ کی براہ راست حمایت سے جاری ہے۔
-
سیاستڈاکٹر محمد باقر قالیباف پارلیمنٹ کے 12ویں دور کے اسپیکر منتخب
تہران/ ارنا- پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے نئے دور میں، 198 ارکان پارلیمنٹ نے تہران کے عوام کے منتخب رکن، ڈاکٹر محمد باقر قالیباف کو ایک سال کے لئے اسپیکر کا عہدہ سونپ دیا۔
-
سیاستمزاحمتی محاذ آگے بڑھ گیا ہے اور اس کی صلاحیتیں مضبوط ہو گئی ہیں: ایرانی اسپیکر
تہران، ارنا – ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ مزاحمتی قوتوں نے ماضی کے مقابلے میں آگے بڑھ کر اپنی صلاحیتوں، اتحاد اور استقامت کو مضبوط کیا ہے جب کہ ناجائز صیہونی ریاست کو پسپائی پر مجبور کیا گیا تھا۔
-
سیاستقالیباف ایک بار پھر ایرانی اسپیکر منتخب ہوگئے
تہران، ارنا - محمد باقر قالیباف مسلسل چوتھی بار کے لئے ایرانی پارلیمنٹ (مجلس) کے اسپیکر کے طور پر دوبارہ منتخب ہو گئے ہیں۔
-
سیاستنئی حکمرانی طاقتور ایران کے راستے کے حصول میں انقلاب کا دوسرا قدم ہے: قالیباف
تہران، ارنا – ایرانی اسپیکر نے کہا ہے کہ نئی حکمرانی طاقتور ایران کے راستے کے حصول میں انقلاب کا دوسرا قدم ہے، نئی حکمرانی کا مطلب ایرانی عوام کی زندگی کو بہتر بنانے کے لئے اسلامی انقلاب کی بنیاد پر طریقوں کی تبدیلی ہے۔
-
سیاستایران سعودی معاہدہ علاقائی تعاون کو فروغ دینے کا نقطہ آغاز ہے: قالیباف
تہران، ارنا – ایرانی اسپیکر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان طے پانے والے معاہدے سے ظاہر ہوتا ہے کہ ان دونوں اسلامی ممالک کے درمیان اختلافات کو ہوا دینے میں غیر ملکی مداخلت کارگر ہے، یہ معاہدہ سیاسی ترقی اور دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون اور خطے کے تمام ممالک کے فائدے کا آغاز ہے۔
-
سیاستایران اور سعودی تعلقات کی بحالی علاقائی استحکام کیلئے بڑا قدم ہے: قالیباف
تہران، ارنا - ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے تعلقات کی بحالی خطے اور خلیج فارس کے استحکام کے ساتھ ساتھ وسیع تر سیاسی اور اقتصادی علاقائی تعاون کے سلسلے میں ایک اہم قدم ہے۔
-
سیاستایرانی اسپیکر کا روس کیساتھ اسٹریٹجک منصوبے پر عمل درآمد پر زور
تہران، ارنا - ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ روس اور ایران کو اپنے 25 سالہ اسٹریٹجک پارٹنرشپ کے منصوبے پر کم سے کم وقت میں عملدرآمد کی رفتار تیز کرنی چاہیے۔
-
سیاستجلد باکو کا دورہ کریں گے، آذربائیجان کیساتھ غلط فہمی دور ہو گئی ہے: ایرانی اسپیکر
تہران، ارنا – ایرانی اسپیکر نے کہا ہے کہ جمہوریہ آذربائیجان کے ساتھ حالیہ غلط فہمیوں کو دور کر لیا گیا ہے، ہم جلد باکو کا دورہ کریں گے۔
-
سیاستدشمن احتجاج کو فسادات میں بدلنا چاہتے ہیں: ایرانی اسپیکر
تہران، ارنا - ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ حالیہ پیش رفت نے ظاہر کیا ہے کہ بدامنی کے پیچھے اہم عناصر (موساد، سی آئی اے اور ان کے اتحادی گروپ) احتجاج کو جرائم کی جگہ اور نو داعش دہشت گردی میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں۔
-
سیاستشیراز حملہ ثابت ہوا کہ دشمن ایران کے ٹکڑے ٹکڑے کرنے کے خواہاں ہیں: قالیباف
تہران، ارنا – ایرانی پارلیمنٹ (مجلس) کے اسپیکر نے کہا ہے کہ شیراز میں ہونے والے جرم نے ثابت کر دیا کہ دشمن ایران کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے کے خواہاں ہیں۔
-
معیشتکسی بھی شرارت اور جارحیت کا تباہ کن جواب دیں گے: ایرانی اسپیکر
تہران، ارنا – ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ دفاعی مصنوعات ملک کی موثر ڈیٹرنس طاقت میں اضافے کا باعث بن گئی ہیں اور ہم کو دوسرے ملکوں پر حملہ کرنے کا ارادہ نہیں ہے اور کسی بھی شرارت اور جارحیت کا تباہ کن جواب دیں گے۔
-
سیاستدفاعی صنعت کی کامیابیاں دشمن کی ایران مخالف پابندیوں کی پالیسی کی ناکامی کی علامت ہیں: ایرانی اسپیکر
تہران، ارنا – ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ملک کی دفاعی صنعت کی قابل فخر دشمن کی جانب سے ایران کیخلاف عائد پاپندیوں کی پالیسی کی ناکامی کی علامت ہیں۔
-
سیاستصرف مزاحمت کا ہر ایک ٹکڑا صہیونیوں کے دفاع کی گہری سطح کو بھی تباہ کرنے کی طاقت رکھتا ہے: ایرانی اسپیکر
تہران، ارنا- ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ صرف مزاحمت کا ہر ایک حصہ ناجائز صہیونی ریاست کے دفاع کی گہری سطح کو بھی تباہ کرنے کی طاقت رکھتا ہے۔
-
معیشتایران پڑوسیوں کیساتھ 200 ارب ڈالر کی تجارت تک پہنچنے کیلئے پر عزم ہے: قالیباف
تہران، ارنا - ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران پڑوسیوں کے ساتھ 200 ارب ڈالر مالیت کی تجارت تک پہنچنے کیلئے پر عزم ہے۔
-
سیاستواشنگٹن خطے میں صیہونیوں کی پالیسیوں کا ایک آلہ ہے: ایرانی اسپیکر
تہران، ارنا – ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ امریکہ کی طرف سے خطے میں ناجائز صیہونی ریاست کی پالیسیوں کا نفاذ امریکی صدر جو بائیڈن کی طرف سے کی گئی ایک اسٹریٹجک غلطی ہو گی اور وہ اس کا ازالہ کرے گا۔
-
سیاستامیرعبداللہیان کی آذری وزیر خارجہ سے ملاقات
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے آذری ہم منصب کے ساتھ ملاقات کی۔
-
سیاستبورڈ آف گورنرز کی قرارداد سے ویانا مذاکرات کو فائدہ نہیں ہوگا: ایرانی اسپیکر
تہران، ارنا - ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کی قرارداد کی منظوری کا مطلب یہ ہے کہ آئی اے ای اے براہ راست صیہونیوں سے متاثر ہے اور اس اقدام سے جوہری نگران ادارے کے ساتھ ایران کے تعمیری تعاون کو نقصان پہنچا ہے اور اس سے ویانا مذاکرات کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔
-
تصویرایرانی پارلیمنٹ کے انتخابات کے انعقاد کی تصاویر
تہران، ایرانی پارلیمنٹ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا عام اجلاس بدھ کے روز منعقد ہوا جس میں محمد باقر قالیباف کو 194 ووٹوں کے ساتھ ایک بار پھر ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے طور پر منتخب کیا گیا۔
-
سیاستقالیباف ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر دوبارہ منتخب
تہران، ارنا – ایرانی اسپیکر 'محمد باقر قالیباف' ایرانی پارلیمنٹ کے دوبارہ سربراہ(اسپیکر) منتخب ہوگئے۔
-
سیاستامریکہ افغانستان میں نسلی مذہبی اختلاف کے بیج بونے کی کوشش کر رہا ہے: ایرانی اسپیکر
تہران، ارنا – ایرانی مجلس (پارلیمنٹ) کے اسپیکر نے کہا ہے کہ امریکہ دہشت گرد گروہ داعش کو افغانستان میں فرقہ وارانہ انتشار کے بیج بونے کے لیے استعمال کر رہا ہے تاکہ اس ملک کے مظلوم عوام کو ایک بے مثال بحران میں ڈالا جا سکے۔
-
سیاستامت اسلامیہ القدس کی آزادی کا سودا نہیں کرے گی: ایرانی اسپیکر
تہران، ارنا – ایرانی مجلس (پارلیمنٹ) کے اسپیکر نے کہا ہے کہ امت اسلامیہ القدس شریف کی آزادی کے مقصد سے تجارت نہیں کرے گی۔
-
سیاستجوہری مذاکرات میں معاشی مفادات کی ضمانت ہونی چاہیے: ایرانی اسپیکر
تہران، ارنا – ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایرانی گیارہویں حکومت نے اس بات پر زور دیا ہے کہ جوہری مذاکرات میں معاشی مفادات کی ضمانت ہونی چاہیے.
-
معیشتبجٹ تیل پر انحصار کیے بغیر حاصل کیا جاتا ہے: ایرانی اسپیکر
تہران، ارنا – ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ملک کے بنیادی ڈھانچے کو وسعت دینے اور مختلف اقتصادی شعبوں میں تیل کی آمدنی پر انحصار کو بتدریج کم ہوجائے گا اور بجٹ تیل پر انحصار کیے بغیر حاصل کیا جاتا ہے۔
-
سیاستمزاحمت کا محور غاصب صیہونیوں کے جرائم کا لاجواب نہیں چھوڑے گا: ایرانی اسپیکر
تہران، ارنا – ایرانی اسپیکر نے کہا ہے کہ مزاحمتی تحریک اور حرمین شریفین کے محافظ صیہونیوں کے جرائم کو لا جواب نہیں چھوڑیں گے۔