تہران کتاب میلہ
-
تصویرتہران کے 35ویں انٹرنیشنل بک فئیر کا آخری دن
35 واں تہران انٹرنیشنل کتاب میلہ "Let's read and built" کے سلوگن کے ساتھ بدھ (18 مئی 2024) کو تہران کے مصلی امام خمینی (رح) میں اختتام پذیر ہو گا۔
-
تصویرتہران، بین الاقوامی کتب میلے کا 8واں دن
تہران میں بین الاقوامی کتب میلے کا 35واں دور آہستہ آہستہ کرکے اپنے اختتام کو پہنچ رہا ہے، اس درمیان کتاب کے شوقین دسیوں ہزار ایرانی اور غیرایرانی شہریوں نے اس نمائش میں حصہ لیا۔ اس دور کے میلے کا سلوگن "پڑھیں اور تعمیر کریں" ہے۔
-
تصویرتہران کے 35ویں انٹرنیشنل بک فئیر کا ساتواں دن
35 واں تہران انٹرنیشنل بک فئیر "Let's read and built" کے سلوگن کے ساتھ بدھ 8 مئی کو مصلی امام خمینی (رح) میں شروع ہوا اور 18 مئی تک کتاب کے شائقین کی میزبانی کرے گا۔
-
تصویررہبر انقلاب اسلامی نے تہران انٹرنیشنل بک فیئر کا معائنہ کیا
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سیدی علی خامنہ ای نے آج پیر کو تہران انٹرنیشنل بک فیئر کا معائنہ کیا
-
تصویرتہران انٹرنیشنل بک فیئر کا پانچوان دن
تہران میں پینتیسوان انٹرنیشنل بک فیئر " پڑھیں اور تعمیر کریں" کے سلوگن کے ساتھ 8 مئی کو امام خمینی عیدگاہ میں شروع ہوا اور 18 مئی تک جاری رہے گا۔
-
تصویر35 واں تہران انٹرنیشنل بک فئیر - چوتھا دن
تہران (ارنا) "Let's read and build" کے سلوگن کیساتھ 35 واں تہران انٹرنیشنل بک فئیر 8 مئی بدھ سے تہران کے مصلی امام خمینی (رح) میں شروع ہوا ہے اور 18 مئی تک کتابوں کے شائقین کے لیے کھلا رہے گا۔
-
آرٹس اور ثقافتصدر ایران کا 35 ویں تہران کتاب میلے کا دورہ
تہران (ارنا) صدر ایران نے آج بروز ہفتہ تہران میں منعقدہ 35 ویں بین الاقوامی کتاب میلے کا دورہ کیا۔
-
آرٹس اور ثقافتتہران میں 35 واں بین الاقوامی کتاب میلہ شروع
تہران(ارنا) 35 واں بین الاقوامی کتاب میلہ آج بروز بدھ 8 مئی سے تہران میں شروع ہوگیا ہے۔