ایرانی وزیر ثقافت
-
فلسطینی فوٹوگرافر کی شہادت پر وزیر اسلامی ثقافت کا تعزیتی پیغام
سیاستفاطمہ حسونہ کا پاک خون، ان کی لی گئی تصویروں کی رگوں میں دوڑ رہا ہے
تہران/ ارنا- وزیر اسلامی ثقافت سید عباس صالحی نے غزہ کی مشہور فوٹوگرافر "فاطمہ حسونہ" کی شہادت پر جنہیں غزہ کی آنکھ کا نام دیا گیا تھا، تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
-
تصویریوم "عطار نیشابوری"
پیر کے روز چھٹی اور ساتویں صدی ہجری کے مشہور عارف، صوفی اور نامور ایرانی شاعر " فریدالدین ابوحامد محمد عطار نیشابوری" کی یاد تازہ کی گئی جن کی "منطق الطیر" کتاب آج بھی عارفوں کے لیے مشعل راہ ہے۔ اس خصوصی تقریب میں ایران کے وزیر ثقافت مہمان خصوصی تھے۔ عطار نیشابوری کا مقبرہ، ایران کے شمال مشرقی شہر مشہد مقدس سے تقریبا 100 کلومیٹر کے فاصلے پر نیشابور شہر کے مضافات میں واقع ہے۔