25 جون، 2022، 8:30 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84801645
T T
0 Persons

لیبلز

والی بال نینشنز لیگ میں ایران کی کینیڈا کو شکست

تہران، ارنا – ایرانی والی بال ٹیم نے والیبال نینشز لیگ کے مقابلوں میں مقتدارانہ انداز میں کینیڈا کو شکست دے کر اپنی چوتھی فتح کو حاصل کیا۔

ایرانی والی بال ٹیم نے والی بال لیگ آف نیشنز کے دوسرے ہفتے کا پانچواں دن کے مقابلے 6 میچوں کے ساتھ فلپائن اور بلغاریہ میں منعقد ہو رہے ہیں۔

ایرانی والی بال ٹیم نے والیبال نینشز لیگ کے مقابلوں میں تین مسلسل سیٹوں میں بالترتیب 25-18، 29-27 اور 27-25 کے نتیجے کے کیساتھ  کینیڈا کو پسپا دے کر اپنی چوتھی فتح کو حاصل کیا۔

 قابل ذکر ہے کہ ایرانی ٹیم نے گزشتہ روز  امریکہ کو یکے بعد دیگرے تینوں سیٹ میں 18-25، 27-29 اور 25-27 کے اسکور سے شکست دی۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .