کینیڈا
-
دنیافلسطین کے حامی یہودیوں نے کینیڈا کی پارلیمنٹ کی ایک عمارت پر قبضہ کر لیا
تہران - ارنا - فلسطینی عوام کی حمایت کرنے والے یہودی گروپ کے کچھ ارکان نے صیہونی حکومت اور کینیڈا کے درمیان فوجی تعلقات اور غزہ میں جاری جنگ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے پارلیمنٹ کی ایک عمارت پر قبضہ کر لیا۔
-
سیاستایران کے خلاف قرارداد کی منظوری، سیاسی اور نا قابل جواز قدم، بقائی
تہران - ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے انسانی حقوق کے بہانے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی تیسری کمیٹی میں ایران مخالف قرارداد کی منظوری کو منافقانہ عمل اور اسے سیاسی مقاصد کی تکمیل کے لئے انسانی حقوق کے استعمال کی واضح مثال قرار دیا اور اس کی مذمت کی۔
-
دنیاغزہ کے اطراف میں اسرائیلی فوجیوں پر ایک کینیڈین شہری کا حملہ
تہران – ارنا – صیہونی میڈیا نے غزہ کے اطراف میں اسرائیلی فوجیوں پر ایک کینیڈین شہری کے حملے کی خبر دی ہے
-
سیاستسفیر ایران:اقدام تحریکآمیز کانادا تاثیری در اراده سپاه برای مبارزه با تروریسم نخواهد داشت
سفیر ایران : کینیڈا کا اشتعال انگیز اقدام دہشت گردی کے خلاف مہم کے لئے سپاہ کے ارادے کو متاثر نہیں کرسکتا
-
سیاستکینیڈین فوج کو دہشت گرد قرار دینے کے لیے حکومت کو پابند کرنے کا بل ایرانی پارلیمنٹ کو موصول
تہران (ارنا) کینیڈین فوج کو دہشت گرد قرار دینے کے لیے حکومت کو پابند کرنے کا بل ایرانی پارلیمنٹ کو موصول ہوگیا ہے۔
-
سیاستIRGC کے خلاف کینیڈا کی کارروائی صیہونی حکومت پر احسان ہے، کنعانی
تہران (ارنا) سپاہ پاسداران کے خلاف کنیڈا کی کارروائی کا حوالہ دیتے ہوئے ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے ایجنٹوں اور اتحادیوں سے بعید نہیں ہے کہ وہ غزہ میں اس غاصب حکومت کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی اور فلسطینی عورتوں اور بچوں کے قتل پر، دنیا کی سب سے بڑی انسداد دہشت گردی فورس کو دہشت گرد قرار دیں۔
-
سیاستکینیڈا کا اقدام صیہونی حکومت اور دہشت گردوں کے لیے تحفہ ہے، علی باقری
تہران (ارنا) ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کینیڈا کی جانب سے سپاہ پاسداران کو دہشت گرد قرار دینے کے فیصلے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام بین الاقوامی قوانین اور اصولوں کی خلاف ورزی ہے اور نسل کش حکومت، دہشت گردوں اور علاقائی امن و استحکام کے دشمنوں کے لیے ایک مضحکہ خیز تحفہ ہے۔
-
سیاستایران نے کینیڈا کے اقدام کی شدید مذمت کی
تہران (ارنا) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو دہشت گرد قرار دینے کے کینیڈا کے اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
پاکستانپاکستان میں معاشی اثر و رسوخ بڑھانے کے لیے امریکہ کی کوششیں
اسلام آباد (ارنا) پاکستان میں اپنے اقتصادی اثر و رسوخ کو بڑھانے کے مقصد سے، جو پاک چین تعاون کے بھی خلاف ہے، امریکہ بلوچستان کے صوبے میں تانبے اور سونے کی کانوں کے کئی ارب ڈالر کے پراجیکٹ میں سرمایہ کاری کرنا چاہتا ہے۔
-
سیاست کنعانی: سپاہ دہشت گردی کا مقابلہ کرکے علاقے کے امن و سلامتی میں مدد کررہی ہے
تہران – ارنا – ترجمان وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران، دیگر مسلح افواج کے ہمراہ، قومی سلامتی اور سرحدوں کی حفاظت کی ذمہ دار ہے اور دہشت گردی کی لعنت کا مقابلہ کرکے خطے کی سلامتی میں مدد کررہی ہے
-
دنیاآسٹریلیا کی یونیورسٹیوں میں فلسطین کے حامیوں کا اجتماع اور احتجاج
تہران (ارنا) غزہ میں صیہونی جرائم کے خلاف آج بروز جمعہ، آسٹریلیا کی ایک مشہور یونیورسٹی میں سینکڑوں افراد جمع ہوئے اور صیہونی حکومت سے متعلق کمپنیوں میں سرمایہ کاری کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا۔