ایرانی مردوں کی وہیل چیئر باسکٹ بال ٹیم ایشیا پیسیفک ٹورنامنٹ میں رنر اپ رہی

تہران، ارنا - ایرانی مردوں کی وہیل چیئر باسکٹ بال ٹیم نے تھائی لینڈ میں جاری ایشیا پیسیفک چیمپئن شپ کے فائنل مرحلے میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسری پوزیشن حاصل کی۔

ایشیا پیسیفک چیمپئن شپ کا فائنل راونڈ آج بروز ہفتہ تھائی لینڈ میں منعقد ہوا جس میں ایرانی مردوں کی وہیل چیئر باسکٹ بال ٹیم آسٹریلیا کی ٹیم کے خلاف کامیابی سے ہمکنار نہ ہوسکی اور دوسرے نمبر پر آگئی۔

اس فائنل میچ میں آسٹریلیا نے ہماری ٹیم کو 50-56 کے اسکور سے ہماری ٹیم کو ہرا دے کر پہلی پوزیشن حاصل کی۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .