ایرانی معذور قومی ٹیم نے جاپان کے شہر دوستسبشی میں آسٹریلوی ٹیم کو 84-58 کے نتیجے کے ساتھ جارحانہ شکست دے دی.
ایرانی معذور ٹیم نے فائنل مرحلے سے پہلے جنوبی کوریا کی ٹیم کو 76-59 کے نتیجے کے ساتھ شکست دے دی.
جاپان کے شہر دوستسبشی میں وہیل چیئر باسکٹ بال مقابلوں کا 2020 ٹوکیو پیراالمپکس کے انتخابی مقابلوں کی تیاری کے مقصد سے انعقاد کیا گیا.
تفصیلات کے مطابق، ایشیائی وہیل چیئر باسکٹ بال چیمپئن شپ مقابلوں کا 27 نومبر سے 8 دسمبر تک تھائی لینڈ میں انعقاد کیا جائے گا.
9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
![ایران کی جاپان میں وہیل چیئر باسکٹ بال مقابلوں میں فتح ایران کی جاپان میں وہیل چیئر باسکٹ بال مقابلوں میں فتح](https://img9.irna.ir/d/r2/2019/07/08/4/156457817.jpg)
تہران، ارنا – ایرانی معذور قومی ٹیم نے جاپان میں منعقدہ وہیل چیئر باسکٹ بال مقابلوں میں آسٹریلیا کو شکست دے کر پہلی پوزیشن حاصل کرلی.
آپ کا تبصرہ