17 دسمبر، 2019 1:09 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83597922
0 Persons

ایرانی خاتون عالمی وہیل چیئر باسکٹ تنظیم کی سربراہ مقرر

تہران، ارنا – ایرانی خاتون کو ورلڈ وہیل چیئر باسکٹ بال کنفیڈریشن کی نئی نائب سربراہ کے طور پر مقرر کردیا گیا.

معذروں اور جانبازوں کی فیڈریشن کے مطابق، ایرانی خاتون 'حوریہ برادران' کو  چار سال کیلیے عالمی وہیل چیئر باسکٹ بال کنفیڈریشن (IWBF) کی نئی نائب سربراہ کے طور پر تعینات کردیا گیا.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 8 =