تھائی لینڈ
-
دنیاغزہ میں تھائی لینڈ کے شہریوں کو آزاد کرانے پر ایران کی قدردانی
تہران – ارنا – تھائی لیںڈ کی وزارت خارجہ نے غزہ میں فلسطین کے استقامتی محاذ اور صیہونی حکومت کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے تحت، تھائی لینڈ کے پانچ شہریوں کو آزاد کرانے میں اسلامی جمہوریہ ایران اور دیگر ملکوں کی کوششوں کی قدردانی کی ہے
-
دنیامیکسیکو میں 2 اسرائیلی فوجی گرفتار
تہران - ارنا - نیوز ذرائع نے میکسیکو میں 2 اسرائیلی فوجیوں کی گرفتاری کی اطلاع دی ہے۔
-
سیاستایشین کوآپریشن ڈائیلاگ فورم جیسی تنظیموں کے اثرورسوخ کو صیہونی جرائم کو روکنے کے لیے استعمال کیا جانا چاہیے، صدر ایران
تہران (ارنا) ایران کے صدر نے صیہونی حکومت کی پیدا کردہ علاقائی کشیدگی اور بحران سے نمٹنے کے لیے ایشیائی ممالک کے ہم آہنگی اور اتحاد کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ایشیائی ممالک کو چاہیے کہ وہ خطے میں بیرونی مداخلت کو روکنے کے لیے ایشین کوآپریشن ڈائیلاگ فورم جیسی علاقائی تنظیموں کی صلاحیتوں کا استعمال کریں۔